دنیا

حوثیوں کا ریاض پر میزائل حملہ، ملبہ گرنے سے نقصان

  • یہ کشیدگی گزشتہ ماہ حوثیوں کی جانب سے یمن کے بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں اہم مقامات پر قبضے کے بعد بڑھ گئی ہے
شائع اپ ڈیٹ

سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد نے ج�عرات کو بتایا کہ اس نے ی�ن کے حوثی باغیوں کی جانب سے دارالحکو�ت ریاض کی طرف داغے گئے �یزائل کا خطرہ ناکا� بنا دیا، تاہ� ح�لے کے نتیجے �یں �لبہ گرنے سے �ادی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

اتحاد کے �طابق ابتدائی جائزے �یں �یزائل کا �لبہ گرنے اور ا�لاک کو نقصان پہنچنے کی نشاندہی ہوئی ہے، تاہ� نقصان کی �ک�ل تفصیلات کا تعین کیا جارہا ہے۔ اتحاد نے یہ بھی کہا کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا کروز �یزائل بھی روک کر تباہ کردیا گیا۔

حوثیوں کے زیرانتظا� خبر رساں ادارے سبا کے �طابق سعودی طیاروں نے ج�عرات کی صبح ی�ن کے دارالحکو�ت صنعا �یں حوثی اہداف پر فضائی ح�لے کیے۔ سعودی حکا� یا حوثیوں کی جانب سے فوری طور پر ان واقعات کی تصدیق نہیں کی گئی۔

یہ کشیدگی گزشتہ �اہ حوثیوں کی جانب سے ی�ن کے بحیرہ اح�ر کے ساحلی علاقوں �یں اہ� �قا�ات پر قبضے کے بعد بڑھ گئی ہے۔ حوثی باب ال�ندب آبنائے کی جانب پیش قد�ی کررہے ہیں، جو عال�ی بحری تجارت اور خلیجی تیل پیدا کرنے والے ��الک کے لیے اہ� گزرگاہ ہے۔

دونوں فریقوں کے در�یان تازہ لڑائی نے 2022 �یں اقوا� �تحدہ کی ثالثی سے ہونے والی جنگ بندی کو خت� کردیا ہے۔ ایران کے خلاف ا�ریکا اور اسرائیل کی وسیع تر جنگ کے دوران حوثیوں نے سعودی ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور تیل تنصیبات پر ح�لے تیز کردیے ہیں، جبکہ سعودی عرب نے جوابی فضائی کارروائیاں کی ہیں۔ ریاض بھی �تعدد بار ح�لوں کا نشانہ بن چکا ہے، جبکہ سعودی آرا�کو کی ایک ع�ارت کو بھی �یزائل ح�لے کے �لبے سے نقصان پہنچا تھا۔