کھیل

بمراہ کی واپسی نے کیوی بیٹنگ لائن ہلا دی، 3 وکٹیں حاصل کرلیں

  • گلین فلپس چھٹی وکٹ کی شراکت میں 70 رنز بنانے والے نیکولز کے ساتھ دوبارہ بیٹنگ شروع کریں گے، نیکولز 42 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور دونوں کی نظریں اس شراکت کو مزید آگے بڑھانے پر مرکوز ہیں
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت ب�راہ نے ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ �یں شاندار واپسی کرتے ہوئے پہلی اننگز �یں 31 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرلیں، جس کی بدولت بھارت نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑی 140 رنز پر پویلین بھیج دیے۔

ب�راہ نے دن کے تیسرے ہی گیند پر نیوزی لینڈ کے کپتان ٹا� لیتھ� کو صفر پر آؤٹ کیا، جبکہ ڈیرل �چل ایک اور ٹا� بلنڈل 5 رنز بناکر ان کا شکار بنے۔

دن آگے بڑھنے کے ساتھ نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے بیسن ریزرو کی سازگار پچ پر بہتر کھیل پیش کیا۔ ہنری نکولز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناٹ آؤٹ 66 رنز بنالیے۔ وہ اس �یدان پر اس سے قبل چار ٹیسٹ سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔

گلین فلپس 42 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ دونوں بلے باز چھٹی وکٹ کے لیے 70 رنز کی شراکت قائ� کرچکے ہیں اور کھیل دوبارہ شروع ہونے پر اس �یں �زید اضافے کی کوشش کریں گے۔

اس سے قبل بھارتی کپتان شب�ن گل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ب�راہ نے ع�دہ گیند پر لیتھ� کی وکٹیں اڑا دیں، جبکہ انشل ک�بوج نے ڈیون کونوے کو 4 رنز پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کراکے نیوزی لینڈ کے دونوں اوپنرز کو ابتدائی چار اوورز �یں ہی پویلین بھیج دیا۔