کاروبار اور معیشت

حکومت صنعتوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کرے، صدر یو بی جی

  • کاروباری برادری کو ایس ایم تنویر کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، زبیر طفیل
شائع اپ ڈیٹ

یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے صدر زبیر طفیل نے کہا ہے کہ حکو�ت صنعت و تجارت کے فروغ کیلئے ع�لی اقدا�ات کرے تاکہ �لکی �عیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جاسکے۔

انہوں نے زور دیا کہ فیڈریشن �یں کاروباری برادری کی �ضبوط ن�ائندگی سے حکو�ت کو �عاشی پالیسیوں کے تسلسل، صنعتی ترقی، سر�ایہ کاری �یں اضافے اور کاروبار کے لیے سازگار �احول کی تشکیل کے حوالے سے �ثبت تجاویز دینے �یں �دد �لے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو �ضبوط اور �ستحک� �عیشت کی جانب گا�زن کرنے اور حکو�ت کو کاروباری برادری کی جانب سے ع�لی اور �ؤثر تجاویز کی فراہ�ی یقینی بنانے کے لیے ایس ای� تنویر کی ایف پی سی سی آئی انتخابات �یں بھاری اکثریت سے کا�یابی ضروری ہے۔

ایف پی سی سی آئی کے آئندہ 2027-28 کے انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کو ایس ای� تنویر کی قیادت پر �ک�ل اعت�اد ہے اور انہیں �ختلف تجارتی و صنعتی حلقوں کی بھرپور ح�ایت حاصل ہے۔

انہوں نے اس اعت�اد کا اظہار کیا کہ یو بی جی کے صدارتی ا�یدوار ایس ای� تنویر ایف پی سی سی آئی انتخابات �یں بھاری اکثریت سے کا�یابی حاصل کریں گے۔

انہوں نے �زید کہا کہ یو بی جی کی قیادت اور اس کا پینل کاروباری برادری کو درپیش �سائل کے حل اور تاجروصنعتکاروں کی �ؤثر ن�ائندگی یقینی بنانے کیلئے پُرعز� ہے۔

زبیر طفیل نے �زید کہا کہ کاروباری برادری پاکستان کی �عاشی ترقی �یں اہ� کردار ادا کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکو�ت اور نجی شعبے کے در�یان �ؤثر رابطے اور �شاورت کے ذریعے �عاشی چیلنجز سے ن�ٹا جاسکتا ہے، جبکہ یونائیٹڈ بزنس گروپ اس سلسلے �یں تع�یری کردار ادا کر رہا ہے۔

تاہ� انہوں نے زور دیا کہ �لک �یں �قا�ی اور غیر �لکی سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کاروبار دوست پالیسیوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

انہوں نے اس عز� کا اظہار کیا کہ پاکستان کی �عیشت کی بہتری اور پائیدار �عاشی ترقی کے حصول کے لیے ت�ا� �تعلقہ فریقوں کو �ل کر کا� کرنا ہوگا۔