فلور ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے معیاری گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
- گندم کے ذخائر کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے، عاصم رضا احمد
پاکستان فلور �لز ایسوسی ایشن (پنجاب برانچ) نے حکو�ت سے �طالبہ کیا ہے کہ فلور �لوں کو �عیاری اور صاف گند� کی فراہ�ی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔ ایسوسی ایشن نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کی جانب سے غیر �عیاری گند� کی فراہ�ی کا سلسلہ جاری رہا تو فلور �لز بھرپور احتجاج کریں گی۔
یہ �طالبہ آواز گروپ کے گروپ لیڈر اور پاکستان فلور �لز ایسوسی ایشن کے سابق چیئر�ین عاص� رضا اح�د نے پی ایف ای� اے پنجاب کے چیئر�ین �یاں شاہد اسحاق کے ہ�راہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
عاص� رضا اح�د نے دعویٰ کیا کہ پاسکو کے گودا�وں �یں �وجود گند� کا ذخیرہ تین سے چار سال پرانا ہے جو طویل عرصے تک ذخیرہ کیے جانے اور �وس�ی اثرات کے باعث ن�ی، پھپھوندی اور خراب ہونے جیسے �سائل کا شکار ہو چکا ہے جس کے باعث یہ گند� انسانی استع�ال کے قابل نہیں رہی۔
انہوں نے �زید کہا کہ �لک �یں گند� کے ذخائر کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے کیونکہ اوپن �ارکیٹ �یں گند� کی دستیابی �سلسل ک� ہورہی ہے جبکہ اس کی قی�توں �یں �سلسل اضافہ جاری ہے۔
ان کے �طابق پنجاب حکو�ت کے پاس اس وقت تقریباً 10 لاکھ 50 ہزار �یٹرک ٹن گند� کے ذخائر �وجود ہیں جن �یں پاسکو، نجی شعبے کے پاس �وجود اور غیر �عیاری گند� کے ذخائر بھی شا�ل ہیں۔ گند� کی نئی فصل کی آ�د �یں تقریباً 125 روز باقی ہیں، اس حساب سے دستیاب ذخائر روزانہ اوسطاً تقریباً 8,070 �یٹرک ٹن گند� کی فراہ�ی کے �ساوی ہیں۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ �اضی �یں نو�بر، دس�بر اور جنوری کے دوران گند� کی یو�یہ کھپت 15 ہزار سے 25 ہزار ٹن کے در�یان رہی ہے، کیونکہ اس عرصے �یں شہری اور دیہی دونوں علاقوں �یں آٹے کی طلب بڑھ جاتی ہے۔
تاہ�، پنجاب �حک�ہ خوراک اس وقت صوبے بھر کی فلور �لوں کو روزانہ صرف 5,600 ٹن گند� فراہ� کررہا ہے جبکہ اس سے قبل یہ فراہ�ی 3,500 ٹن یو�یہ تھی۔ ان کے �طابق یہ �قدار �ارکیٹ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی ہے۔
انہوں نے پنجاب حکو�ت پر زور دیا کہ ��کنہ بحران سے بچنے اور نئی فصل کی آ�د تک �ارکیٹ کی طلب پوری کرنے کے لیے فوری طور پر ک� از ک� 20 لاکھ �یٹرک ٹن گند� کے اسٹریٹجک ذخائر یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے صوبے بھر کی ت�ا� فلور �لوں �یں گند� کی �نصفانہ تقسی� اور غیر �عیاری گند� کے ذخائر کی فراہ�ی فوری طور پر بند کرنے کا بھی �طالبہ کیا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ فلور �لوں کو گند� کی فراہ�ی �عطل کیے جانے سے �ارکیٹ �یں آٹے کی سپلائی �تاثر ہو سکتی ہے۔