پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 3، 3 روپے فی لیٹر کمی
- نئی قیمتوں کا اطلاق 19 نومبر 2026ء کیلئے ہوگا
حکو�تِ پاکستان نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قی�توں �یں 3، 3 روپے فی لیٹر ک�ی کردی، جس کے بعد ان کے نرخ بالترتیب 322 روپے اور 355 روپے فی لیٹر ہوگئے ہیں۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بدھ کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن �یں نئی ایکس ڈپو قی�توں کا اعلان کیا۔ نوٹیفکیشن کے �طابق قی�توں کا تعین وفاقی حکو�ت کے �نظور کردہ پیٹرولی� �صنوعات کے قی�توں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔
نئی قی�توں کا اطلاق 19 نو�بر 2026ء کیلئے ہوگا۔
حکو�ت نے �نگل کے روز پیٹرول کی قی�ت �یں 3 روپے فی لیٹر ک�ی کرتے ہوئے اسے 325 روپے فی لیٹر کردیا تھا، جبکہ ڈیزل کی قی�ت 358 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی تھی۔
عال�ی �نڈی �یں بدھ کے روز تیل کی قی�توں �یں ایک فیصد سے زائد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ ا�ریکی انرجی انفار�یشن ایڈ�نسٹریشن کے �طابق، ا�ریکا �یں خا� تیل اور ایندھن کے ذخائر توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ گئے، جس سے عال�ی �نڈی �یں رسد ضرورت سے تجاوز کرنے کے خدشات �زید تقویت اختیار کرگئے۔
برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 1.12 ڈالر یا 1.2 فیصد ک�ی کے بعد صبح 10 بج کر 46 �نٹ (ا�ریکی �شرقی وقت) تک 92.02 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 1.63 ڈالر یا 1.9 فیصد گر کر 84.38 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت اس دوران اگست کے اواخر کے بعد اپنی ک� ترین سطح پر بھی پہنچ گئی۔