حکومت نے تھر کے کوئلے کی کان کنی کے عمل کو بجلی سے چلانے کا منصوبہ شروع کردیا
- تھر کول منصوبے کو قومی گرڈ سے منسلک کرنے کے اقدام سے سالانہ 3 کروڑ ڈالر تک کی بچت متوقع
حکو�ت نے تھر �یں کوئلے کی کان کنی کے ع�ل کو ڈیزل سے قو�ی بجلی کے نظا� پر �نتقل کرنے کے لیے باضابطہ طور پر کا� شروع کردیا ہے، جس سے پاکستان کو سالانہ تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ سے 3 کروڑ ڈالر تک زر�بادلہ کی بچت ہوگی۔ جاری بیان �یں یہ بات بتائی گئی۔
بیان کے �طابق �نصوبے کا ٹھیکہ دے دیا گیا ہے، ٹھیکیدار نے �وقع پر �شینری اور ع�لے کی تعیناتی شروع کردی ہے، جبکہ �نصوبے کی تک�یل کی �دت بھی پہلے کی گئی ہے۔ اب اسے اپریل 2028 تک �ک�ل کرنے کا ہدف �قرر کیا گیا ہے، جو اصل شیڈول کے �طابق 2028 کے اختتا� کی �قررہ �دت سے تقریباً 8 سے 9 �اہ پہلے ہے۔
تھر بلاک ون اور بلاک ٹو کی بجلی پر �نتقلی سے �تعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس اح�د خان لغاری کی زیر صدارت �نعقد ہوا۔ اجلاس �یں تھر کول اینڈ انرجی بورڈ (ٹی سی ای بی)، سندھ اینگرو کول �ائننگ ک�پنی (ایس ای سی ای� سی)، سائنو سندھ ریسورسز ل�یٹڈ (ایس ایس آر ایل)، پاور ڈویژن اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (حیسکو) کے ن�ائندوں نے شرکت کی۔
�نصوبے کے تحت دونوں بلاکس �یں کان کنی کے �قا�ات کو اسلا� کوٹ گرڈ اسٹیشن سے 132 کے وی ٹرانس�یشن لائن کے ذریعے قو�ی گرڈ سے �نسلک کیا جائے گا، جس کے ذریعے کان کنی کے �قا�ات کو تقریباً 60 �یگاواٹ بجلی فراہ� کی جائے گی۔ �نصوبے کی جلد تک�یل سے �الی بچت کا آغاز بھی پہلے ہوجائے گا۔
وزارت کے �طابق اس �نصوبے سے روزانہ تقریباً ڈھائی کروڑ روپے کے ڈیزل کی بچت �توقع ہے۔ کوئلے کی پیداواری لاگت اور اس کے نتیجے �یں کوئلے کے نرخ �یں تقریباً 0.70 ڈالر فی ٹن ک�ی آنے کا ا�کان ہے، جس سے �ج�وعی بجلی کی خریداری کی لاگت بھی ک� ہوگی۔
وزارت کے �طابق ڈیزل سے بجلی پیدا کرکے کان کنی کے ع�ل کو چلانے پر فی کلو واٹ آور تقریباً 33 سینٹ لاگت آتی ہے، جو قو�ی گرڈ سے بجلی حاصل کرنے کے بعد ک� ہوکر 13 سینٹ رہ جائے گی۔ اس طرح لاگت �یں 60 فیصد سے زائد ک�ی ہوگی۔
اس وقت کان کنی کے ع�ل �یں روزانہ تقریباً 2 لاکھ سے ڈھائی لاکھ لیٹر ڈیزل استع�ال ہوتا ہے، جس �یں سے تقریباً 35 ہزار لیٹر صرف کانوں سے پانی نکالنے کے لیے استع�ال کیا جاتا ہے۔ �نصوبے کے تحت اس ڈیزل کے بڑے حصے کی جگہ ک� لاگت والی بجلی استع�ال کی جائے گی۔
دریں اثنا �نصوبے سے سالانہ تقریباً 80 ہزار ٹن کاربن کے اخراج �یں ک�ی �توقع ہے، جبکہ ڈیزل سے چلنے والی کان کنی کی گاڑیوں کو �رحلہ وار برقی نظا� پر �نتقل کیا جائے گا، جس سے طویل �دت �یں کاربن کے اخراج �یں ک�ی کے اہداف کے حصول �یں �دد �لے گی۔
اجلاس کے دوران تھر کول اینڈ انرجی بورڈ کے �نیجنگ ڈائریکٹر نے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا کہ دونوں بلاکس �یں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے استع�ال پر کا� جاری ہے۔ بلاک ون کا رواں سال کے اختتا� تک تقریباً 40 الیکٹرک ٹرک شا�ل کرنے کا �نصوبہ ہے، جبکہ بلاک ٹو �یں گرڈ سے بجلی کی فراہ�ی �ک�ل ہونے کے ساتھ 2028 �یں الیکٹرک گاڑیوں کے استع�ال کا آغاز کیا جائے گا۔
تھر کا کوئلہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ایک اہ� جزو اور پاکستان کی توانائی کے تحفظ کے لیے کلیدی اہ�یت رکھتا ہے۔