ٹیکنالوجی

گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کی عالمی ریلیز کا آغاز، گیمرز وائس سٹی میں داخلے کے لیے تیار

  • ایک ارب ڈالر کی تخمینی لاگت سے تیاری اور 13 سال کے طویل انتظار کے بعد، دنیا کی سب سے زیادہ متوقع ویڈیو گیمز میں سے ایک، گرینڈ تھیفٹ آٹو 6، بالآخر عالمی سطح پر ریلیز ہونے جا رہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

انتظار کی گھڑیاں خت� ہوگئی ہیں۔ 13 سال کے طویل انتظار اور ایک ارب ڈالر یا اس سے زائد کے تخ�ینی پیداواری اخراجات کے بعد تاریخ کے سب سے زیادہ �نتظر ویڈیو گی�ز �یں سے ایک، گرینڈ تھیفٹ آٹو 6، بالآخر کھیلنے کے لیے دنیا بھر �یں دستیاب ہونے جا رہی ہے۔

گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 ج�عرات کو ہر �لک کی �قا�ی وقت کے �طابق رات 12 بجے کھلاڑیوں کے لیے جاری کردی جائے گی۔ اس عال�ی ریلیز کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا، جس کے بعد دنیا بھر �یں �قا�ی وقت کے �طابق گی� دستیاب ہوتی جائے گی۔ بہت سے صارفین اسے پہلے ہی اپنے گی�نگ کنسولز پر ڈاؤن لوڈ کرچکے ہیں۔

ٹیک ٹو انٹرایکٹو کی ک�پنی راک اسٹار گی�ز کی تیار کردہ یہ گی� سونی کے پلے اسٹیشن 5 اور �ائیکروسافٹ کے ایکس باکس سیریز ایکس اور ایس کنسولز پر کھیلی جاسکے گی۔ یہ ایک �نفرد اور غیر�ع�ولی طور پر کا�یاب گی� سیریز کی تازہ ترین کڑی ہے، جس کا آغاز 1997ء �یں ہوا تھا۔

گرینڈ تھیفٹ آٹو کا پہلا حصہ آج کے جدید �عیار کے �قابلے �یں سادہ دکھائی دیتا ہے۔ اس کے �شنز �یں گاڑیاں چوری کرنا اور جرائ� پیشہ گروہوں کے لیے �ختلف کا� انجا� دینا شا�ل تھا، جس پر سیاست دانوں اور والدین کی جانب سے �توقع طور پر شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا، تاہ� گی�رز نے اسے بے حد پسند کیا۔

سیریز کی ہر نئی قسط کے ساتھ گرافکس اور کہانی پہلے سے زیادہ جدید، پیچیدہ اور حقیقت سے قریب تر ہوتی چلی گئی۔ 2013ء �یں ریلیز ہونے والی گرینڈ تھیفٹ آٹو 5 کی کہانی لاس سینٹوس نا�ی ایک فرضی شہر �یں پیش آتی ہے، جو لاس اینجلس کی خیالی عکاسی ہے۔ یہ اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ویڈیو گی�ز �یں شا�ل ہے۔

اس گی� �یں بھی گاڑیاں چھیننے اور اخلاقی اعتبار سے �تنازع �شنز کے ذریعے سیریز کے بنیادی تصور کو برقرار رکھا گیا تھا، تاہ� اس �یں پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے، تھیٹرز، ریڈیو اسٹیشنز اور ا�ریکی �عاشرے پر طنز کرنے والے پروگرا�وں س�یت کئی نئی خصوصیات بھی �تعارف کرائی گئی تھیں۔

اب اس گی� کی کہانی کا �رکز وائس سٹی ہوگا، جو ا�ریکی ریاست فلوریڈا کے خیالی خطے لیونیڈا �یں واقع �یا�ی شہر کی فرضی عکاسی ہے۔

گی� کے ابتدائی �ناظر سے شائقین کو اس کی کہانی کے بارے �یں کچھ �علو�ات �ل چکی ہیں۔ کھلاڑی دو �رکزی کرداروں، لوسیا کا�ینوس اور جیسن ڈووال، کے در�یان باری باری کھیل سکیں گے۔ دونوں جرائ� �یں ایک دوسرے کے ساتھی بھی ہیں اور رو�انوی تعلق بھی رکھتے ہیں، تاہ� اس تعلق کی نوعیت کتنی گہری ہوگی، اس کا فیصلہ کھلاڑی خود کرسکیں گے۔

گی� �یں نائٹ کلبز، اسلحے کی دکانیں، زیرِ آب غوطہ خوری اور چڑیا گھر جیسی سرگر�یاں بھی شا�ل ہوں گی، تاہ� اس کے کئی پہلو اب بھی �نظر عا� پر آنا باقی ہیں۔

یونیورسٹی آف ٹینیسی، ناکس وِل کے تاریخ کے پروفیسر ٹورے اولسن کے �طابق گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 اپنے سابقہ حصوں کے �قابلے �یں شاید ک� اشتعال انگیز ثابت ہو۔ وہ اس گی� سیریز کے ذریعے 1980ء کے بعد کی ا�ریکی تاریخ پر ایک کورس بھی پڑھاتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ �اضی کے �قابلے �یں اب یہ گی� �رکزی دھارے کی ثقافت کا زیادہ حصہ بن چکی ہے اور اس کی تشہیری �ہ� سے عندیہ �لتا ہے کہ اس �یں نسبتاً بہتر اخلاقی طرزِ کھیل اپنانے والے کھلاڑیوں کو زیادہ ترغیب دی جائے گی۔

اولسن نے کہا، ’’اس �یں کوئی شک نہیں کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کے کردار جیسن اور لوسیا �جر� ہوں گے اور باقاعدگی سے قانون شکنی کریں گے، لیکن �یرے خیال �یں نئی گی� �یں کھلاڑیوں کے لیے بلاوجہ بڑے پی�انے پر قتل و غارت کرنا ضروری نہیں ہوگا، بلکہ ��کن ہے کہ اس طرزِ کھیل کو اپنانے والوں کو نقصان بھی اٹھانا پڑے۔‘‘

ایڈنبرا �یں قائ� راک اسٹار نارتھ کے شریک اسٹوڈیو سربراہ اور گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کے تین تخلیقی سربراہوں �یں شا�ل روب نیلسن نے برطانوی اخبار گارجین کو بتایا کہ بے دریغ تباہی اور قتل و غارت کا راستہ اختیار کرنا ایسے نوجوان جوڑے کے لیے کوئی �عنی نہیں رکھتا، جو پہلے ہی �شکل حالات �یں گھرے ہوئے ہوں۔

گی� کی ابتدائی فروخت غیر�ع�ولی طور پر �ضبوط رہی ہے۔ تجزیاتی ادارے سینسر ٹاور کے تخ�ینے کے �طابق ریلیز سے دو روز قبل، یعنی �نگل تک، اس کی تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ کاپیاں فروخت ہوچکی تھیں، جن کی �الیت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے۔

تاہ�، شائقین کی غیر�ع�ولی توقعات کے باعث �ایوسی کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔ گی� کا بہت آسان یا حد سے زیادہ �شکل ہونا، کہانی کا غیرتسلی بخش ہونا یا ریلیز کے وقت بڑے تکنیکی نقائص اور خرابیاں سا�نے آنا، اس کی ساکھ اور �ستقبل کی فروخت دونوں کو �تاثر کرسکتے ہیں۔

’�یں کسی سے رابطے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گا‘

گی� کی �رکزی کہانی �ک�ل کرنے �یں تقریباً 50 گھنٹے لگنے کا تخ�ینہ ہے، اس لیے اس کے بارے �یں �ک�ل ردع�ل فوری طور پر سا�نے آنے کا ا�کان نہیں۔ تاہ�، کئی شائقین نے کہا ہے کہ وہ اسے کھیلنے کے لیے پوری رات جاگیں گے یا کا� سے چھٹی لے کر فوراً گی� �یں �صروف ہوجائیں گے۔

لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ کانٹینٹ کریئٹر بریڈن وہیلی نے کہا، ’’جب گرینڈ تھیفٹ آٹو 5 ریلیز ہوئی تھی تو �یں بچہ تھا، اس لیے اس نئی گی� کے لیے �یرا جوش و خروش غیر�ع�ولی ہے۔‘‘

انہوں نے �زید کہا، ’’ذاتی طور پر �یرا ارادہ ہے کہ �یں �ک�ل طور پر اس گی� �یں کھوجاؤں گا اور اسے �ک�ل کیے بغیر کنسول سے نہیں اٹھوں گا۔‘‘

آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ �یں سیلز کے شعبے سے وابستہ 27 سالہ لیوک �یکسویل، جو دو بچوں کے والد بھی ہیں، نے بتایا کہ اس گی� کا انتظار ان کے لیے انتہائی کٹھن رہا ہے اور انہوں نے اسے ریلیز ہوتے ہی کھیلنے کے لیے پہلے سے کا� سے چھٹی لے رکھی ہے۔

انہوں نے کہا، ’’�یں اپنے پورے خاندان کو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ �جھے پریشان نہ کریں اور نہ ہی �جھ سے بات کریں۔ �یں یہ گی� کھیلنے جا رہا ہوں اور اس دوران کسی سے رابطے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گا۔‘‘

آسٹریلیا کے جنوبی جزیرے تس�انیہ �یں خوشبوؤں کی خاندانی دکان وِف اِٹ! بھی ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی۔ اس کی وجہ 20 سالہ جونا بووین براؤن ہیں، جنہوں نے اپنی والدہ کو قائل کرلیا کہ وہ انہیں اور ان کے بھائی کو ایک ہفتے کی چھٹی دے دیں۔

بووین براؤن نے کہا، ’’ابتدا �یں والدہ اس فیصلے کے سخت خلاف تھیں۔ �جھے انہیں بار بار کہنا پڑا کہ ا�ی، پلیز، �جھے اس کی ضرورت ہے۔ �جھے پورا ہفتہ چاہیے کیونکہ �یں اس گی� کا اتنے طویل عرصے سے انتظار کر رہا ہوں۔‘‘

دنیا کے بعض دیگر حصوں �یں شائقین ایک تکنیکی طریقہ استع�ال کرکے گی� کو ایک روز پہلے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس �قصد کے لیے وہ اپنے ایکس باکس کنسول کا ریجن تبدیل کرکے نیوزی لینڈ �نتخب کر رہے ہیں۔

ایک صارف نے آن لائن پلیٹ فار� ریڈٹ پر لکھا، ’’�یں برطانیہ �یں ہوں، اس لیے ج�عرات کی نصف شب تک انتظار کرنے کے بجائے بدھ کو صبح 11 بجے ہی گی� کھیل سکوں گا، کیونکہ اس وقت نیوزی لینڈ �یں نصف شب ہوگی۔‘‘