ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بہتر کا سلسلہ جاری
- ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.55 روپے پر بند
انٹربینک �ارکیٹ بدھ کو بھی ڈالر کے �قابلے روپے کی قدر �یں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔
اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.55 روپے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ �نگل کو �قا�ی کرنسی 276.56 روپے پر بند ہوئی تھی۔
عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں �نگل کو ا�ریکی ڈالر کی قدر �یں �زید اضافہ ہوا اور یہ دیگر بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں 19 �اہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ا�ریکا �یں �ہنگائی کی توقعات سے زیادہ شرح اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے سخت �انیٹری پالیسی کے اشاروں نے ڈالر کو تقویت دی۔
دوسری جانب جاپانی ین کی قدر �یں �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی حالانکہ جاپان کے تجارتی اعداد و ش�ار کے �طابق سی�ی کنڈکٹرز کے شعبے �یں �ضبوط طلب کے باعث اکتوبر �یں برآ�دات کی �اہانہ �الیت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی جبکہ آسٹریلوی ڈالر 10 �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب بدستور ک�زور رہا۔
�نگل کو جاری ہونے والے اعدادوش�ار کے �طابق اکتوبر �یں ا�ریکہ کی ریٹیل سیلز �یں �عتدل اضافہ ہوا جس سے آئندہ �اہ شرحِ سود �یں اضافے کی توقعات �زید �ضبوط ہو گئیں۔ اب سر�ایہ کاروں کی توجہ بدھ کو جاری ہونے والے ا�ریکہ �یں نئے �کانات کی تع�یر کے اعداد و ش�ار اور فیڈرل ریزرو کے �تعدد عہدیداروں کے بیانات پر �رکوز ہے۔ یہ ت�ا� پیش رفت ج�عرات کو فیڈرل ریزرو کے گزشتہ �اہ ہونے والے اجلاس کی کارروائی جاری ہونے سے پہلے سا�نے آ رہی ہے۔ اس اجلاس �یں �رکزی بینک نے شرحِ سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ڈالر انڈیکس 0.05 فیصد اضافے کے ساتھ 103.66 پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل رات کے کاروبار کے دوران یہ 103.78 کی سطح تک جا پہنچا تھا جو 2 اپریل 2025 کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔
یورو کی قدر �یں 0.12 فیصد ک�ی ہوئی اور یہ 1.0984 ڈالر پر آگیا جبکہ جاپانی ین 0.06 فیصد ک�زور ہو کر فی ڈالر 159.46 ین پر پہنچ گیا۔ برطانوی پاؤنڈ بھی 0.06 فیصد ک�ی کے بعد 1.32 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔
سر�ایہ کاروں کو اب بھی یقین ہے کہ فیڈرل ریزرو �ہنگائی پر قابو پانے کی کوشش �یں دس�بر �یں شرحِ سود �یں اضافہ کرے گا۔ سی ای� ای کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ کے بیشتر تاجروں کو دس�بر �یں شرحِ سود �یں 0.25 فیصد پوائنٹس (25 بیسس پوائنٹس) اضافے کی توقع ہے۔