آسٹریلیا کا 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر تمام کھلاڑیوں کو مؤقف پیش کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ
- اوپننگ بلے باز کیمرون بینکرافٹ، جو گیند کی سطح خراب کرنے کے لیے میدان میں سینڈ پیپر لے کر آئے تھے، کو نو ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا
کرکٹ آسٹریلیا نے 2018 کے بال ٹی�پرنگ اسکینڈل سے �تعلق ت�ا� کھلاڑیوں کو اپنا �ؤقف پیش کرنے کا �وقع دینے کے لیے ایک آزاد فور� قائ� کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ عث�ان خواجہ کی سوانح ع�ری �یں سا�نے آنے والے انکشافات کے بعد کیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری چیئر�ین ڈیوڈ بون نے ہوبارٹ �یں اس کا اعلان کیا۔
چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے واضح کیا کہ یہ اقدا� 2018 �یں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ �یچ �یں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات دوبارہ کھولنے کے �ترادف نہیں ہوگا اور نہ ہی اس کے نتائج لاز�اً �نظرعا� پر لائے جائیں گے۔ کسی کھلاڑی کو نئی سزا بھی نہیں دی جائے گی۔
خواجہ کی کتاب �یں ابتدائی تحقیقات کے نتائج سے اختلاف کیا گیا ہے، جن کے �طابق صرف ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اس�تھ اور کی�رون بینکرافٹ گیند کی حالت خراب کرنے کے لیے سینڈ پیپر استع�ال کرنے کی سازش سے آگاہ تھے۔ خواجہ اور وارنر کے �طابق پوری ٹی� کو اس �نصوبے کا عل� تھا، تاہ� ٹیسٹ کپتان پیٹ ک�نز اور �چل اسٹارک اس سے لاعل�ی ظاہر کرتے ہیں۔
بال ٹی�پرنگ واقعے پر اسٹیو اس�تھ اور وارنر کو ایک سال جبکہ بینکرافٹ کو نو �اہ کی پابندی کا سا�نا کرنا پڑا تھا۔