الخدمت کے تحت کورنگی جے ایریا میں27ویں ہیلپ سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا
- ہیلپ سینٹر پر آکسیجن سلنڈر،وہیل چیئر،سکشن مشین ،واکر ،پیشینٹ بیڈ، بیساکھی سمیت 140اشیا دستیاب ہوں گی، چیف ایگزیکٹو نوید علی بیگ
الخد�ت کراچی نے کورنگی جے ایریا �یں اپنے 27ویں ہیلپ سینٹر افتتاح کر دیا ۔ سی ای او الخد�ت کراچی نوید علی بیگ نے ہیلپ سینٹر کا افتتاح کیا ۔
اس �وقع پر ا�یر ج�اعت اسلا�ی ضلع کورنگی �رزا فرحان بیگ ، ڈائریکٹر ک�یونٹی سروسز ع�ر قائ� خانی ، سینئر �نیجر سرفراز شیخ و دیگر ذ�ہ داران �وجود تھے۔افتتاحی تقریب �یں �عززین اور علاقہ �کینوں نے بڑی تعداد �یں شرکت کی۔
چیف ایگز یکٹو الخد�ت کراچی نوید علی بیگ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے ہیلپ سینٹر کے قیا� کے بعد کراچی شہر �یں الخد�ت کی جانب سے قائ� کیے گئے ہیلپ سینٹرز کی تعداد 27 ہو گئی ہے ،الح�د للہ الخد�ت کے یہ ہیلپ سینٹر لوگو ں کی خد�ت کر رہے ہیں ۔ان ہیلپ سینٹرز �یں آکسیجن سلنڈر ، بیساکھیوں ، واکر ،پیشنٹ بیڈ ،سکشن �شین،نبو لائزرس�یت 140 اشیا ئ لوگوں کو بلا�عاوضہ فراہ� کی جاتی ہیں ۔ان اشیا کولوگ اپنی ضرورت کے �طابق �جوزہ وقت کیلئے لے سکتے ہیں اور پھر ضرورت پوری ہونے پر واپس کر سکتے ہیں ۔
نوید علی بیگ نے کہا کہ کورنگی کے اس ہیلپ سینٹر سے لوگوں کو �یت بس سروس بھی دستیاب ہوگی ۔پورے شہر �یں ہ� یہ �یت بس سروس رعائتی نرخ پر فراہ� کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ الخد�ت زندگی کے 8 شعبوں �یں کا� کر رہی ہے۔شعبہ ک�یونٹی سروسز سب سے اہ� ترین شعبہ ہے جس کے تحت بہت سے کا� کیے جارہے ہیں ۔ڈائریکٹر ک�یونٹی سروسز ع�ر قائ� خانی نے کہا کہ الخد�ت کا شعبہ ک�یونٹی سروسز سارا سال لوگوں کی خد�ت �یں �صروف رہتا ہے ۔غریب بچیوں کی شادی کیلئے جہیز باکس کی فراہ�ی ہو یا �ستحقین کو ونٹر پیکیج کی تقسی�،ر�ضان �یں راشن کی تقسی� ہو یا عید الا ضحی پر غربا کو گوشت کی فراہ�ی الخد�ت پیش پیش رہتی ہے۔حال ہی �یں الخد�ت کے تحت شہر �یں ڈینگی اور �لیریا سے بچاؤ کیلئے اسپرے �ہ� شروع کی گئی جو کا�یابی سے ہ�کنار ہوئی ۔�رزا فرحان بیگ نے کہا کہ الخد�ت بلاتفریق کا� کر رہی ہے ۔ ہیلپ سینٹر کورنگی کے لوگوں کی ضرورت تھی اور الح�د للہ یہ قائ� ہو گیا ،اس سے بڑی تعداد�یں ضرورت �ند شہری �ستفید ہوسکیں گے ۔