مارکٹس

حریف خوردنی تیلوں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پام آئل مزید سستا ہوگیا

  • پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت 54 رنگٹ کمی سے 4,382 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گئی
شائع اپ ڈیٹ

�لائیشین پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�توں �یں بدھ کو �سلسل دوسرے سیشن �یں ک�ی کا سلسلہ جاری رہا جس پر حریف خوردنی تیلوں اور خا� تیل کی قی�توں �یں گراوٹ کا دباؤ رہا۔

برسا �لائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج �یں فروری کی ترسیل کے لیے پا� آئل کے بینچ �ارک �عاہدے کی قی�ت ابتدائی کاروبار کے دوران 54 رنگٹ یا 1.22 فیصد ک�ی سے 4,382 رنگٹ (1,071.39 ڈالر) فی �یٹرک ٹن رہ گئی۔