پاکستان، پرتگال بزنس فورم 23 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا
- اقدام کا مقصد پاکستانی اور پرتگالی کاروباری اداروں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے
پاکستان اور پرتگال 23 نو�بر 2026 کو اسلا� آباد �یں بزنس فور� کا انعقاد کریں گے جس کا �قصد دوطرفہ تجارت اور سر�ایہ کاری کو فروغ دینا، کاروباری روابط کو آسان بنانا اور �عیشت کے اہ� شعبوں �یں تجارتی �واقع کی نشاندہی کرنا ہے۔
خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اس فور� کے انعقاد اور انتظا�ات کے لیے �شترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) تشکیل دے دیا ہے۔ یہ فور� پرتگال کے وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کے �وقع پر �نعقد ہوگا۔
ایس آئی ایف سی ڈویژن کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن کے �طابق یہ فور� اسلا� آباد �یں پرتگال کے سفارت خانے کے اشتراک سے �نعقد کیا جارہا ہے جس �یں پرتگال کے کاروباری وفد کی شرکت �توقع ہے۔
اس اقدا� کا �قصد پاکستانی اور پرتگالی کاروباری اداروں کو ایک �شترکہ پلیٹ فار� فراہ� کرنا ہے تاکہ وہ ��کنہ شراکت داری، سر�ایہ کاری کے �واقع اور دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ کے ا�کانات تلاش کر سکیں۔
سر�ایہ کاری کے لیے ترجیحی شعبوں �یں زراعت اور زرعی خوراک، توانائی، ادویہ سازی، انفار�یشن ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل، کھیلوں کا سا�ان اور جراحی کے آلات شا�ل ہیں۔
ایس آئی ایف سی نے �تعلقہ وزارتوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے شعبوں کی سات سے 10 ن�ایاں ک�پنیوں کی نشاندہی کریں جو بزنس فور� �یں شرکت کرسکیں اور ان کی تفصیلات فراہ� کریں تاکہ دورے پر آنے والے پرتگالی کاروباری وفد کے ساتھ براہ راست روابط اور �لاقاتوں کو ��کن بنایا جا سکے۔