ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 30 اکتوبر 2026ء تک ریکارڈ 75 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ سال 30 اکتوبر 2025ء تک 57 لاکھ گوشوارے جمع کرائے گئے تھے۔ اس طرح گوشواروں کی تعداد میں 18 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔