پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کی وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومتوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر بات چیت

  • مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم کی ملاقات کی دعوت قبول کرلی
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے ہفتے کے روز ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے سربراہ �ولانا فضل الرح�ٰن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں �لاقات کے لیے وزیراعظ� ہاؤس آنے کی دعوت دی۔

وزیراعظ� آفس سے جاری بیان کے �طابق �ولانا فضل الرح�ٰن نے دعوت قبول کرلی ہے اور توقع ہے کہ �لاقات جلد ہوگی۔

بیان �یں کہا گیا کہ گفتگو کے دوران دونوں رہن�اؤں نے وفاقی حکو�ت اور خیبر پختونخوا حکو�ت کے در�یان کشیدگی ک� کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

یہ پیش رفت ایسے وقت �یں سا�نے آئی ہے جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلا� آباد کی جانب �ارچ کے �عا�لے پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ پارٹی کے حا�ی 4 اکتوبر سے خیبر پختونخوا �یں سڑکوں پر �وجود ہیں اور گزشتہ ہفتے حکو�ت اور اپوزیشن کے در�یان �تعدد ا�ور، بالخصوص انسدادِ دہشت گردی کی پالیسی پر �ذاکرات بے نتیجہ خت� ہونے کے بعد وفاقی دارالحکو�ت کی جانب پیش قد�ی کی تیاری کر رہے ہیں۔

دریں اثنا، بزنس ریکارڈر نے ج�عرات کو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان �سل� لیگ (ن) کی قیادت �یں قائ� حک�ران اتحاد اور اپوزیشن ج�اعت پی ٹی آئی اصولی طور پر اپنے سیاسی اختلافات دور کرنے کے لیے جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو ثالث تسلی� کرنے پر �تفق ہوگئے ہیں۔

اس پیش رفت سے باخبر ذرائع نے اخبار کو بتایا کہ حکو�ت اور پی ٹی آئی، دونوں نے �ولانا فضل الرح�ٰن سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ تاہ�، جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے باضابطہ طور پر یہ ذ�ہ داری قبول کرنے سے پہلے کچھ شرائط رکھی ہیں۔

اطلاعات کے �طابق �ولانا فضل الرح�ٰن نے واضح کیا ہے کہ وہ اسی وقت �داخلت کریں گے جب فریقین بعض بنیادی ا�ور پر اتفاقِ رائے پیدا کرلیں گے۔

انہوں نے دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ ایک دوسرے کے �وقف کو تسلی� کریں اور سیاسی روابط کے ذریعے �شترکہ بنیاد تلاش کرنے کی کوشش کریں۔