رائے

غذائی سپلائی چینز میں تبدیلی

  • غذائی سپلائی چینز کی جدیدیت اب محض نقل و حمل (لوجسٹکس) کو بہتر بنانے کا معاملہ نہیں رہی، بلکہ یہ کاروباری مقابلے کی صلاحیت اور برتری کا سوال بنتی جا رہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی غذائی �عیشت تبدیل ہو رہی ہے، لیکن اس کی سپلائی چینز وقت کے ساتھ قد� �لانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ صارفین زیادہ سہولت، تسلسل، تحفظ اور �عیار کا �طالبہ کر رہے ہیں۔ غذائی کاروبار قابلِ اعت�اد ترسیل اور قابلِ پیشگوئی قی�توں کی تلاش �یں ہیں۔ برآ�دی �نڈیاں سخت ترین �عیار نافذ کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پیدا کنندگان کو پیداواری لاگت �یں اضافے، �وس� سے �تعلق غیر یقینی صورتحال اور دن بہ دن پیچیدہ ہوتی �نڈیوں کا سا�نا ہے۔

اس تناظر �یں غذائی سپلائی چینز کی جدیدیت اب �حض نقل و ح�ل (لوجسٹکس) کو بہتر بنانے کا �عا�لہ نہیں رہی، بلکہ یہ کاروباری �قابلے کی صلاحیت اور برتری کا سوال بنتی جا رہی ہے۔

ایک غذائی سپلائی چین صرف کھیتوں اور صارفین کو ہی نہیں جوڑتی، بلکہ یہ زرعی �داخل فراہ� کرنے والوں، پیدا کنندگان، ج�ع کرنے والوں (ایگریگیٹرز)، ٹرانسپورٹرز، گودا�وں، پروسیسرز، تقسی� کاروں (ڈسٹریبیوٹرز)، خوردہ فروشوں اور �الیاتی اداروں کو بھی آپس �یں �نسلک کرتی ہے۔ جب یہ ت�ا� فریقین ایک دوسرے سے آزادانہ طور پر کا� کرتے ہیں تو ہر �رحلے پر �علو�ات کا فقدان اور لین دین کی لاگت ج�ع ہوتی چلی جاتی ہے۔

اس کا نتیجہ ایک ایسی �نڈی کی صورت �یں نکلتا ہے جہاں زرعی اجناس اپنی آخری �نزل تک پہنچنے سے پہلے کئی بار ہاتھوں ہاتھ بکتی ہیں، جبکہ �عیار، �انگ اور قی�توں سے �تعلق �علو�ات کہیں زیادہ سست روی سے آگے بڑھتی ہیں۔

یہ صورتحال اصلاحات کے لیے ایک اہ� �وقع فراہ� کرتی ہے۔پہلی ترجیح سپلائی چینز کو زیادہ �ربوط اور تجارتی طور پر ہ� آہنگ بنانا ہونی چاہیے۔ کسانوں کو اس بات کے واضح اشارے چاہیے کہ �نڈیاں کیا چاہتی ہیں، کاروباروں کو خرید و فروخت (پروکیور�نٹ) �یں زیادہ پیشگوئی کی قابلیت درکار ہے اور صارفین کو یکساں �عیار کی ضرورت ہے۔ بہتر ہ� آہنگی اس ع�ل �یں شا�ل ہر فرد کے لیے غیر یقینی صورتحال کو ک� کر سکتی ہے۔

اس �یں �ال کی ج�ع آوری (ایگریگیشن) ایک اہ� کردار ادا کر سکتی ہے۔

پاکستان کا بکھرا ہوا اور چھوٹے فار�ز پر �شت�ل زرعی ڈھانچہ انفرادی پیدا کنندگان کے لیے بڑے خریداروں کو �سلسل �ال فراہ� کرنا �شکل بناتا ہے۔ پیدا کنندگان کے گروپس، ج�ع آوری کے �راکز (کلیکشن سینٹرز) اور پیشہ ور ایگریگیٹرز پیداوار کو ایک جگہ ج�ع کر سکتے ہیں، �عیار کو یکساں بنا سکتے ہیں اور ہزاروں چھوٹے سپلائرز سے ن�ٹنے کی لاگت کو ک� کر سکتے ہیں۔

یہ ا�ر بالخصوص سپر �ارکیٹوں، پروسیسرز اور برآ�د کنندگان کے لیے انتہائی اہ� ہے جنہیں باقاعدہ �قدار اور یکساں خصوصیات کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگلا �وقع �حض اجناس کی تجارت سے آگے بڑھ کر سپلائی چین پر �بنی زرعی کاروبار (ایگری بزنس) کی طرف �نتقل ہونے �یں �ض�ر ہے۔

فصلیں یا زرعی �صنوعات صرف دستیاب ہونے پر خریدنے کے بجائے، کاروبار پیدا کنندگان کے ساتھ �نظ� اور باضابطہ خرید و فروخت کے �عاہدے تیار کر سکتے ہیں۔ اس طرح کے انتظا�ات �یں �عیار کی �تفقہ خصوصیات، پیداواری رہن�ائی، �ال ج�ع کرنے کا جدول اور ادائیگی کے طریقہ کار شا�ل ہو سکتے ہیں۔

اس سے پیداوار اور طلب کے در�یان زیادہ �توقع اور �ستحک� تعلق قائ� کیا جاسکتا ہے۔پروسیسرز کے لیے اس طرح کا انض�ا� پیداواری صلاحیت کے بہتر استع�ال اور خریداری سے �تعلق غیر یقینی صورتحال �یں ک�ی کا باعث بن سکتا ہے۔

کسانوں کو �ارکیٹ کے واضح �واقع �یسر آسکتے ہیں جبکہ ریٹیلرز کے لیے �صنوعات کی �عیار اور دستیابی �یں تسلسل بہتر ہوسکتا ہے۔ �ج�وعی �عیشت بھی اس وقت فائدہ اٹھاتی ہے جب لین دین زیادہ �نظ� اور شفاف ہوجائے۔

کولڈ چین کی ترقی بھی ایک اہ� تجارتی �وقع ہے۔

جلد خراب ہونے والی غذائی اشیا کو پائیدار اجناس کی طرح نہیں رکھا جاسکتا۔ پھل، سبزیاں، دودھ، گوشت اور دیگر درجہ حرارت سے حساس �صنوعات کو پیداوار کے �قا� سے فروخت کے �قا� تک خصوصی انتظا�ات کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس لیے پری کولنگ، ریفریجریٹڈ ٹرانسپورٹ، درجہ حرارت پر قابو رکھنے والے گودا�وں اور جدید ڈسٹری بیوشن سینٹرز �یں سر�ایہ کاری پاکستان کے غذائی کاروبار کے بنیادی ڈھانچے کا اہ� حصہ بن سکتی ہے۔

لیکن کولڈ چین کو �حض ذخیرہ کرنے کی سہولت نہیں س�جھنا چاہیے۔ یہ پیکیجنگ، انوینٹری �ینج�نٹ، نقل و ح�ل اور �ارکیٹ شیڈولنگ پر �شت�ل وسیع لاجسٹکس نظا� کا حصہ ہے۔

یہاں نجی شعبے کی سر�ایہ کاری خاص اہ�یت اختیار کرجاتی ہے۔ حکو�ت بنیادی ڈھانچے، �عیارات اور سازگار ریگولیٹری �احول کی فراہ�ی �یں کردار ادا کرسکتی ہے، لیکن پاکستان بھر �یں �طلوبہ جدید یت صرف سرکاری اخراجات سے ��کن نہیں۔ بینکوں، لاجسٹکس ک�پنیوں، فوڈ پروسیسرز، ریٹیلرز، ٹیکنالوجی ک�پنیوں اور سر�ایہ کاروں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پالیسی سازوں کے لیے چیلنج یہ ہے کہ ایسی سر�ایہ کاری کو تجارتی طور پر قابلِ ع�ل بنایا جائے۔اس ع�ل �یں �الی سہولیات تک رسائی بنیادی اہ�یت رکھتی ہے۔ جدید گودا�وں، پروسیسنگ یونٹس، ریفریجریٹڈ گاڑیوں، چھانٹی کی سہولیات اور ڈیجیٹل نظا� کے لیے سر�ایہ درکار ہوتا ہے۔

چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کو اکثر ایسی سر�ایہ کاری کے لیے �الی �عاونت حاصل کرنے �یں �شکلات کا سا�نا رہتا ہے، کیونکہ روایتی قرضہ زرعی کاروبار کی ضروریات کو ہ�یشہ �دنظر نہیں رکھتا۔

سپلائی چین فنانسنگ اس �سئلے کا جزوی حل فراہ� کرسکتی ہے

خریداری کے آرڈرز، گودا� �یں �وجود اسٹاک، تصدیق شدہ خریداروں یا �ستحک� کاروباری تعلقات سے �نسلک فنانسنگ کاروباری اداروں کو ورکنگ کیپیٹل کی ک�ی پر قابو پانے �یں �دد دے سکتی ہے۔ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظا� لین دین کی رفتار اور شفافیت کو �زید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ڈیٹا بھی �ستقبل �یں یکساں اہ�یت اختیار کرے گا

جدید غذائی کاروبار صرف �اضی کے �ارکیٹ رجحانات پر انحصار نہیں کرسکتے۔ طلب کی پیش گوئی، انوینٹری ڈیٹا، قی�توں کی �علو�ات اور صارفین کی خریداری کے رجحانات کاروباری اداروں کو یہ فیصلہ کرنے �یں �دد دے سکتے ہیں کہ کیا خریدنا ہے، کہاں ذخیرہ کرنا ہے اور کب �ارکیٹ �یں پہنچانا ہے۔

ڈیجیٹل ٹریس ایبلٹی بھی تجارتی اعتبار سے اہ� ثابت ہوسکتی ہے، بالخصوص اعلیٰ �عیار کی �لکی �ارکیٹ اور برآ�دات کے لیے۔ برآ�د کنندگان کے لیے یہ �عا�لہ تیزی سے زیادہ اہ�یت اختیار کرتا جارہا ہے۔

بین الاقوا�ی خریدار صرف زرعی اجناس نہیں خریدتے بلکہ قابلِ اعت�اد سپلائی چاہتے ہیں۔ وہ ایسی �صنوعات چاہتے ہیں جو �قررہ �عیار پر پورا اتریں، بروقت پہنچیں، جن کا سراغ لگایا جاسکے اور جو ایک کھیپ سے دوسری کھیپ تک �عیار �یں یکساں رہیں۔

لہٰذا پاکستان کی برآ�دی خواہشات کا انحصار کسی حد تک ایسی سپلائی چینز کی تشکیل پر ہے جو اس قابلِ اعت�اد نظا� کو یقینی بنا سکیں۔

ویلیو ایڈیشن کو بھی اسی تناظر �یں دیکھنا چاہیے۔ زرعی اجناس کو تقریباً اسی حالت �یں �ارکیٹ تک پہنچانے کے بجائے کاروباری ادارے پروسیسنگ، پیکیجنگ، برانڈنگ اور �صنوعات �یں جدت کے ذریعے اضافی قدر پیدا کرسکتے ہیں۔

اس سے خا� اجناس کی فروخت پر انحصار ک� کرنے کے ساتھ ساتھ �لکی اور برآ�دی �نڈیوں کے نئے �واقع بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔

تاہ� جدت کا �طلب یہ نہیں ہونا چاہیے کہ روایتی �ارکیٹ کے ت�ا� کرداروں کو بلاا�تیاز خت� کردیا جائے۔ تاجر، ک�یشن ایجنٹس، ٹرانسپورٹرز اور دیگر در�یانی کردار، خصوصاً جہاں رس�ی بنیادی ڈھانچہ �حدود ہے، اہ� خد�ات انجا� دیتے ہیں۔ �قصد انہیں خت� کرنا نہیں بلکہ ان تعلقات کو زیادہ �ؤثر، شفاف اور نتیجہ خیز بنانا ہونا چاہیے۔

�ستقبل کی سپلائی چین ��کنہ طور پر فزیکل نیٹ ورکس اور ڈیجیٹل رابطہ کاری کا ا�تزاج ہوگی۔ ٹیکنالوجی خریداروں اور فروخت کنندگان کو آپس �یں جوڑ سکتی ہے جبکہ لاجسٹکس کا بنیادی ڈھانچہ �صنوعات کی ترسیل یقینی بنائے گا۔ �الیاتی نظا� لین دین �یں سہولت فراہ� کریں گے جبکہ �عیارات کاروباری اعت�اد پیدا کریں گے۔ ڈیٹا بہتر فیصلوں �یں �دد دے گا، جبکہ �عاہدے اور �ضبوط ادارے غیر یقینی صورتحال ک� کرسکتے ہیں۔

�وس�یاتی خطرات اس �عا�لے �یں ایک اور پہلو کا اضافہ کرتے ہیں۔کاروباری اداروں کے لیے �وس�یاتی تبدیلی تیزی سے سپلائی چین کا خطرہ بنتی جارہی ہے۔ سیلاب نقل و ح�ل �یں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں، شدید گر�ی ذخیرہ کرنے کے ع�ل اور �صنوعات کے �عیار کو �تاثر کرسکتی ہے جبکہ پانی کی قلت پیداوار کے طریقوں �یں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔ جو ک�پنیاں سپلائی کے ذرائع �تنوع بنائیں گی، رسک �ینج�نٹ �یں سر�ایہ کاری کریں گی اور لاجسٹکس �یں لچک پیدا کریں گی، وہ ایسے خلل سے بہتر طور پر ن�ٹ سکیں گی۔

اس لیے لچکدار سپلائی چین صرف �احولیاتی نہیں بلکہ کاروباری �عا�لہ بھی ہے۔پاکستان کو اب غذائی سپلائی چین کو جدید بنانے کے لیے �ربوط قو�ی حک�ت ع�لی کی ضرورت ہے۔ اس حک�ت ع�لی کے تحت لاجسٹکس اور ذخیرہ کرنے کے شعبے �یں سر�ایہ کاری، �عیار کے بنیادی ڈھانچے کی �ضبوطی، سپلائی چین فنانسنگ �یں سہولت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استع�ال اور پروڈیوسرز و �ارکیٹوں کے در�یان بہتر رابطے کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔

ضابطہ کاری بھی �سابقت اور جدت کو فروغ دینے والی ہونی چاہیے، نہ کہ غیر ضروری لین دین کے اخراجات �یں اضافے کا سبب بنے۔

سب سے اہ� بات یہ ہے کہ سپلائی چین اصلاحات کے نتائج کو �عاشی بنیادوں پر جانچا جائے، جن �یں نقصانات �یں ک�ی، لین دین کے اخراجات �یں ک�ی، �عیار �یں بہتری، �ارکیٹ تک بہتر رسائی، پیداواری صلاحیت �یں اضافہ اور زیادہ ویلیو ایڈیشن شا�ل ہیں۔

پاکستان کے پاس پہلے ہی ایک �ضبوط زرعی بنیاد �وجود ہے۔ اگلا �رحلہ اس کے گرد تجارتی بنیادی ڈھانچہ تشکیل دینا ہے۔

�وقع صرف یہ نہیں کہ خوراک کو کھیتوں سے �نڈیوں تک تیزی سے پہنچایا جائے، بلکہ ایسی سپلائی چینز تشکیل دی جائیں جو زیادہ ذہین، �ربوط، سر�ایہ کاری کے لیے سازگار اور �سابقتی ہوں۔ پاکستان کی غذائی �عیشت کا �ستقبل صرف اس بات پر �نحصر نہیں ہوگا کہ کسان کیا پیدا کرتے ہیں بلکہ اس پر بھی کہ کاروباری ادارے اور �تعلقہ ادارے اس کے بعد کے ت�ا� �راحل کو کتنے �ؤثر انداز �یں �نظ� کرتے ہیں۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026