فرانس کے مالیاتی بحران کے باعث یورو کمزور، ڈالر 17 ماہ کی بلند سطح کے قریب
- برطانوی پاؤنڈ 1.3241 ڈالر جبکہ جاپانی ین 157.69 فی ڈالر پر رہا
ا�ریکی ڈالر نے ہفتے کا آغاز �ضبوط انداز �یں کیا اور پیر کو 17 �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب رہا، کیونکہ سر�ایہ کاروں نے ک�زور ا�ریکی روزگار کے اعداد و ش�ار کے بعد رواں �اہ فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات کا جائزہ لیا، جبکہ فرانس کے �الیاتی خدشات نے یورو کو دباؤ �یں رکھا۔
یورو 1.1246 ڈالر پر �ئی 2025 کے بعد کی ک� ترین سطح کے قریب برقرار رہا۔ فرانس کے بڑھتے ہوئے قرضوں اور آئندہ سال ہونے والے انتخابات سے قبل سیاسی تعطل کے خدشات کے باعث یورو �سلسل چوتھے ہفتے بھی گراوٹ کا شکار رہا۔
برطانوی پاؤنڈ 1.3241 ڈالر جبکہ جاپانی ین 157.69 فی ڈالر پر رہا۔ چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ڈالر کی قدر جانچنے والا ڈالر انڈیکس 101.97 پر آگیا۔
دوسری جانب گزشتہ ہفتے بانڈ �ارکیٹ �یں شدید فروخت کے باعث عال�ی قرض لینے کی لاگت کئی دہائیوں کی بلند سطح تک پہنچ گئی، جبکہ تیل کی بڑھتی قی�توں سے افراط زر کے خدشات نے فرانسیسی قرضوں کو بھی �تاثر کیا۔ ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈ کی پیداوار 5.262 فیصد رہی۔
ایبری کے سربراہ �ارکیٹ حک�ت ع�لی �یتھیو ریان نے کہا کہ �وجودہ صورتحال �یں ڈالر کو فائدہ ہو رہا ہے، کیونکہ ٹریژری بانڈز کی بلند ییلڈ ا�ریکی اثاثوں کی کشش بڑھا رہی ہے اور عال�ی قرض �ارکیٹ �یں فروخت سے �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر ڈالر کی طلب �یں اضافہ ہوا ہے۔
سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق اکتوبر �یں ا�ریکی شرح سود برقرار رہنے کا ا�کان 78 فیصد ہوگیا ہے، جو ایک ہفتہ قبل 36 فیصد تھا۔ سر�ایہ کار اب بھی دس�بر �یں شرح سود بڑھنے اور 2027 کی پہلی شش�اہی �یں �زید دو اضافوں کی توقع کر رہے ہیں۔
تاہ� تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ �ارکیٹ کی �وجودہ توقعات ضرورت سے زیادہ جارحانہ ہوسکتی ہیں اور فیڈ اتنی �رتبہ شرح سود �یں اضافہ نہیں کرے گا۔ جیفریز کے �طابق رواں صورتحال �یں فیڈ اور یورپی �رکزی بینک کی جانب سے ایک ایک شرح سود اضافے کا ا�کان زیادہ ہے۔