خواتین اور امراض قلب
- ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپا، جسمانی سرگرمی کی کمی اور غیر صحت بخش غذائیں، سب امراض قلب میں اضافے کا سبب بنتی ہیں
یہ انکشاف کہ جنوبی ایشیا کے پانچ ��الک �یں پاکستانی خواتین �یں اسکی�ک ہارٹ ڈیزیز سے ا�وات کی شرح سب سے زیادہ ہے، سنجیدگی سے غور و فکر کا تقاضا کرتا ہے۔ 29 ست�بر کو عال�ی یو� قلب کے �وقع پر �اہر ا�راض قلب، �اہر ا�راض نسواں اور �قا�ی صنعت کے ن�ائندے کراچی پریس کلب �یں �لک گیر ہر ہارٹ �یٹرز �ہ� کے آغاز کے لیے ج�ع ہوئے، جہاں جے اے سی سی، ایشیا �یں شائع ہونے والے گلوبل برڈن آف ڈیزیز کے تخ�ینوں سے حاصل ہونے والے شواہد کو اجاگر کیا گیا۔
�طالعے سے �علو� ہوا کہ پانچ ��الک �یں پاکستان واحد �لک ہے جہاں تخ�ینہ شدہ کیسز کے �قابلے �یں ا�وات کا تناسب �ردوں کے �قابلے �یں خواتین �یں زیادہ تھا، جو خواتین �یں 4.4 فیصد جبکہ �ردوں �یں 3.1 فیصد رہا۔ یہ اعداد و ش�ار اس بات کی واضح یاد دہانی ہیں کہ ا�راض قلب صرف �ردوں کا �رض نہیں، جیسا کہ اب بھی بڑے پی�انے پر س�جھا جاتا ہے، بلکہ خواتین کی صحت کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔
بہت سے خطرے کے عوا�ل پہلے ہی �علو� ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، �وٹاپا، جس�انی سرگر�ی کی ک�ی اور غیر صحت بخش غذائیں، سب ا�راض قلب �یں اضافے کا سبب بنتی ہیں، تاہ� اسکریننگ اور احتیاطی نگہداشت انتہائی ناکافی ہیں۔ چنانچہ بہت سی خواتین سنگین پیچیدگیاں پیدا ہونے کے بعد ہی اسپتال پہنچتی ہیں۔
یہ �سئلہ خواتین کی صحت سے �تعلق اختیار کیے جانے والے طریقہ کار �یں بھی جڑا ہوا ہے۔ صحت کے �اہرین نے نشاندہی کی کہ قلبی صحت کو صرف در�یانی ع�ر کے بعد یا علا�ات شدید ہونے کی صورت �یں توجہ طلب �سئلہ نہیں س�جھا جاسکتا۔ ح�ل، بچے کی پیدائش اور سنِ یاس، قلبی خطرات کی نشاندہی اور ان کے انتظا� کے لیے اہ� ادوار ہوسکتے ہیں۔ �ثال کے طور پر ح�ل کے دوران بلند فشار خون کے لیے زچگی کے بعد بھی �ناسب فالو اَپ ضروری ہے۔ اسی طرح ذیابیطس، �وٹاپے یا دیگر خطرے کے عوا�ل کی حا�ل خواتین کو باقاعدگی سے طبی جائزے کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کہ صرف اس وقت علاج کیا جائے جب ان کی طبیعت خراب ہوجائے۔
یہ �ستقل غلط فہ�ی کہ دل کے ا�راض بنیادی طور پر �ردوں کو �تاثر کرتے ہیں، تشخیص اور علاج �یں �زید تاخیر کا سبب بن سکتی ہے۔ خواتین اور ان کے اہل خانہ خطرے کی علا�ات کو نظرانداز کرسکتے ہیں یا پہلے سے �وجود خطرے کے عوا�ل کی اہ�یت کو س�جھنے �یں ناکا� رہ سکتے ہیں۔ بڑے سرکاری اسپتالوں کا تجربہ، جہاں ذیابیطس کے علاج کے لیے آنے والی بہت سی خواتین �یں ایک یا اس سے زیادہ قلبی خطرے کے عوا�ل بھی پائے جاتے ہیں، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، �وٹاپے اور ا�راض قلب کے در�یان قریبی تعلق کو واضح کرتا ہے۔ اس صورتحال �یں �ع�ول کی اسکریننگ کی اہ�یت �زید بڑھ جاتی ہے، خصوصاً ان خواتین کے لیے جو پہلے ہی ان �یں سے ایک یا زیادہ بی�اریوں کا شکار ہیں۔
تاہ� صرف آگاہی سے �سئلہ حل نہیں ہوگا۔ پاکستان کے نظا� صحت کو بنیادی اور ثانوی سطح پر قلبی نگہداشت کے زیادہ �ضبوط نیٹ ورک کی ضرورت ہے۔ تیسرے درجے کے ا�راض قلب کے اسپتالوں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ ایسے �ریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا بوجھ برداشت کرتے رہیں جنہیں بروقت تشخیص، احتیاطی علاج اور باقاعدہ فالو اَپ سے فائدہ پہنچایا جاسکتا تھا۔
خاندانوں کو بھی یہ تسلی� کرنا ہوگا کہ خواتین کی صحت گھریلو ذ�ہ داریوں کے �قابلے �یں ثانوی حیثیت اختیار نہیں کرسکتی۔ خواتین کو طبی نگہداشت حاصل کرنے، جس�انی طور پر فعال رہنے اور تجویز کردہ علاج پر ع�ل کرنے کے لیے وقت اور تعاون کی ضرورت ہے۔
اس لیے ہر ہارٹ �یٹرز �ہ� کا آغاز بروقت اقدا� ہے، تاہ� اس کی کا�یابی کا حت�ی پی�انہ �نعقد کی جانے والی آگاہی تقریبات کی تعداد نہیں بلکہ یہ ہونا چاہیے کہ آیا زیادہ خواتین کی اسکریننگ کی جاتی ہے، ان �یں بی�اری کی تشخیص پہلے �رحلے پر ہوتی ہے اور انہیں �سلسل طبی نگہداشت �یسر آتی ہے یا نہیں۔ بچاؤ کا ع�ل ای�رجنسی وارڈ پہنچنے سے بہت پہلے شروع ہونا چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026