خواتین اور امراض قلب شائع 04 اکتوبر 2026 11:58am ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپا، جسمانی سرگرمی کی کمی اور غیر صحت بخش غذائیں، سب امراض قلب میں اضافے کا سبب بنتی ہیں