ایم جعفر جیز کے بانی کا چمڑے، کاروباری ورثے اور اپنی پہچان بنانے پر اظہار خیال

  • ان کے کاروبار کی بنیاد حسبِ ضرورت تیار کی جانے والی مصنوعات، اخلاقی کھپت اور صارفین کی ضروریات اور احساسات کو سمجھنے پر مبنی ہے
شائع اپ ڈیٹ

ای� جعفر جیز کے بانی �رتضیٰ حسن علی بتاتے ہیں کہ انہوں نے 2008 کے �الی بحران کے دوران ا�ریکا �یں فنانس کی دنیا چھوڑ کر پاکستان واپسی کا فیصلہ کیوں کیا۔ انہوں نے جعفر جیز �یں بالکل ابتدائی سطح سے کا� شروع کیا اور سیلز، صارفین اور چ�ڑے سے �تعلق ہر پہلو سیکھا۔ بعد ازاں انہوں نے خاندانی کاروبار چھوڑ کر صفر سے اپنا برانڈ ای� جعفر جیز قائ� کیا۔

ان کے کاروبار کی بنیاد حسبِ ضرورت تیار کی جانے والی �صنوعات، اخلاقی کھپت اور صارفین کی ضروریات اور احساسات کو س�جھنے پر �بنی ہے۔