ایم جعفر جیز کے بانی کا چمڑے، کاروباری ورثے اور اپنی پہچان بنانے پر اظہار خیال شائع 02 اکتوبر 2026 10:08am ان کے کاروبار کی بنیاد حسبِ ضرورت تیار کی جانے والی مصنوعات، اخلاقی کھپت اور صارفین کی ضروریات اور احساسات کو سمجھنے پر مبنی ہے