اسموگ چیلنج، پنجاب میں خوش آئند تبدیلی
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (پی ایس سی اے) کے تازہ ترین اعدادوشمار قابلِ ذکر ہیں، صرف تین دن میں ماحولیاتی قوانین کی 1,038 خلاف ورزیوں کا سراغ لگایا گیا
جیسے جیسے اس�وگ کا �وس� قریب آرہا ہے، پنجاب کی تیاریاں �وس�ی تشویش سے �ستقل بنیادوں پر ع�لدرآ�د اور سر�ایہ کاری کی جانب ایک خوش آئند تبدیلی ظاہر کر رہی ہیں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (پی ایس سی اے) کے تازہ ترین اعدادوش�ار قابلِ ذکر ہیں، صرف تین دن �یں اس کی ٹیکنالوجی پر �بنی نگرانی نے �احولیاتی قوانین کی 1,038 خلاف ورزیوں کا سراغ لگایا اور 1,277 ای چالان اور دیگر قانونی و انتظا�ی کارروائیوں کا باعث بنی۔
بغیر ڈھانپے تع�یراتی سا�ان، دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں، باربی کیو اور چ�نیوں سے نکلنے والا دھواں، بھٹہ خشت، صنعتی آلودگی اور کھلے �یں جلانا ان خلاف ورزیوں �یں شا�ل تھے جن کی نشاندہی کی گئی۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے �طابق اس �ہ� �یں ڈرون نگرانی اور صنعتوں اور بھٹوں کی سخت نگرانی بھی شا�ل ہے۔
اے آئی کی�روں، ڈرونز اور ویڈیو اینالیٹکس کا استع�ال ع�لدرآ�د کو زیادہ �نظ� بنا سکتا ہے۔ �ک�ل طور پر فزیکل �عائنوں پر انحصار کرنے کے بجائے ٹیکنالوجی آلودگی کے ذرائع کی نشاندہی کرکے ع�لدرآ�د کرنے والی ٹی�وں کو ان کی جانب �توجہ کرسکتی ہے۔ تاہ� خلاف ورزی کا سراغ لگانا صرف پہلا قد� ہے۔ اصل ا�تحان یہ ہوگا کہ آیا خلاف ورزیوں �یں اس لیے ک�ی آتی ہے کہ جر�انے یقینی، �تناسب اور �ستقل بنیادوں پر عائد کیے جاتے ہیں۔
حکو�ت کو یہ بھی یقینی بنانا ہوگا کہ خودکار بنیادوں پر ہونے والی کارروائی شفاف ہو، قابلِ اعت�اد شواہد پر �بنی ہو اور انسانی نگرانی کے تابع ہو، جبکہ شہریوں کیلئے غلط ای چالان کو چیلنج کرنے کا �ؤثر طریقہ کار بھی �وجود ہو۔ پنجاب کی جانب سے ڈیجیٹل نگرانی کے بنیادی ڈھانچے �یں توسیع کے ساتھ ایسے حفاظتی اقدا�ات کی اہ�یت �زید بڑھ جائے گی۔
اس سے بھی اہ� بات یہ ہے کہ ع�لدرآ�د کے ساتھ قابلِ ع�ل �تبادل بھی فراہ� کیے جائیں۔ پنجاب کلین ایئر پروگرا� کے تحت 1 لاکھ 20 ہزار الیکٹرک دو اور تین پہیوں والی گاڑیاں �تعارف کرانے کی �جوزہ �نصوبہ بندی اس س�ت �یں ایک اہ� قد� ہے۔ سستی فنانسنگ، �ناسب چارجنگ اور بیٹری تبدیل کرنے کے بنیادی ڈھانچے، اور بیٹری کے فضلے کے ذ�ہ دارانہ انتظا� سے یہ طے ہوگا کہ برقی گاڑیاں عا� �سافروں اور تجارتی آپریٹرز کیلئے ع�لی �تبادل بن پاتی ہیں یا نہیں۔
الیکٹرک بسوں اور سستی فنانسنگ پروگرا� کے ذریعے 1 لاکھ 20 ہزار دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی �جوزہ فراہ�ی بھی صاف ستھری ٹرانسپورٹ کی جانب �نتقلی کا ایک اور حصہ ہے۔
تاہ� �جوزہ کاربن کریڈٹ کا جزو �حتاط غور کا �تقاضی ہے۔ کاربن کریڈٹس تصدیق شدہ اخراج �یں ک�ی کو �الی قدر �یں تبدیل کرکے اضافی �الی وسائل فراہ� کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ خود ایک �قصد نہیں بننا چاہیے۔
کاربن �ارکیٹس سے آ�دنی حاصل کرنے کی کوشش سے قبل صوبے کو اخراج �یں ہونے والی حقیقی ک�ی کی پی�ائش، رپورٹنگ اور آزادانہ تصدیق کا قابلِ اعت�اد نظا� قائ� کرنا ہوگا۔ بنیادی اعدادوش�ار، طریقہ کار، تصدیقی انتظا�ات اور کسی بھی کاربن کریڈٹس سے حاصل ہونے والی آ�دنی کو عوا� کے سا�نے ظاہر کیا جانا چاہیے۔ ترجیح صاف ہوا ہی رہنی چاہیے؛ کاربن فنانس کو اس �قصد کی �عاونت کرنی چاہیے، اس کا �تبادل نہیں بننا چاہیے۔
یہاں ایک وسیع تر سبق بھی �وجود ہے۔ اس�وگ کسی ایک شعبے کی پیداوار نہیں اور نہ ہی اسے کسی ایک کریک ڈاؤن کے ذریعے خت� کیا جاسکتا ہے۔ گاڑیوں، تع�یراتی گردوغبار، صنعتی اخراج، بھٹہ خشت، کچرا جلانے اور فصلوں کی باقیات جلانے کیلئے �ختلف نوعیت کے اقدا�ات درکار ہیں۔
�ثال کے طور پر حکو�ت کی جانب سے سپر سیڈرز کی فراہ�ی اہ� ہے کیونکہ اگر فصلوں کی باقیات جلانے کے خلاف کارروائی کو پائیدار بنانا ہے تو کسانوں کو ع�لی اور سستے �تبادل فراہ� کرنا ہوں گے۔
حکو�ت اس بات کی تعریف کی �ستحق ہے کہ اس نے �وس� سر�ا کے سخت ترین ہفتے آنے سے پہلے ہی ع�لدرآ�د شروع کردیا ہے۔ تاہ� کا�یابی کا حت�ی پی�انہ جاری کیے گئے چالانوں کی تعداد، نصب کیے گئے کی�روں یا �نعقد ہونے والے اجلاس نہیں بلکہ پی ای� 2.5 کی زد �یں آنے کے واقعات �یں �سلسل ک�ی ہونی چاہیے۔
پنجاب کو سال بھر کیلئے صاف ہوا کی ایسی حک�ت ع�لی درکار ہے جو ع�لدرآ�د کو سستے �تبادل، قابلِ اعت�اد اعدادوش�ار، عوا�ی جوابدہی اور ٹرانسپورٹ، زراعت اور صنعت �یں طویل �دتی تبدیلیوں کے ساتھ �ربوط کرے۔ صرف اسی صورت �یں سالانہ اس�وگ ای�رجنسی ایک بار بار آنے والے بحران کے بجائے قابلِ انتظا� عوا�ی پالیسی کا �سئلہ بن سکتی ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026