مارکٹس

عالمی مرکزی بینکوں کی سخت پالیسی کا رجحان برقرار، ین دباؤ کا شکار

  • دیگر اہم کرنسیوں میں یورو 1.1467 ڈالر پر تقریباً مستحکم رہا۔
شائع اپ ڈیٹ

جاپانی ین �نگل کو �ضبوط ڈالر کے �قابلے �یں دباؤ کا شکار رہا، کیونکہ تاجروں کا خیال ہے کہ جاپانی پالیسی ساز عال�ی �رکزی بینکوں کی جانب سے سخت �الیاتی پالیسی کی طرف بڑھتے رجحان کے ساتھ قد� �لانے �یں �شکلات کا شکار ہیں، جس کے باعث جاپان اور بڑی �عیشتوں کے در�یان شرح سود کا فرق برقرار ہے۔

جاپان �یں تعطیل اور ��کنہ کرنسی �ارکیٹ �داخلت کے خدشے کے باعث ین �یں اتار چڑھائو �حدود رہا۔ نکی اخبار کی رپورٹ کے �طابق جاپانی حکا� نے ج�عہ کو ڈالر اور ین کی شرح کا جائزہ لیا تھا، جسے ع�و�اً �ارکیٹ �یں �داخلت کی تیاری کا ��کنہ اشارہ س�جھا جاتا ہے۔

پیر کو �ع�ولی ک�ی کے بعد �نگل کی صبح ین 157.33 فی ڈالر پر ٹریڈ کررہا تھا، جبکہ خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی کے باعث �ج�وعی �الیاتی �نڈیوں �یں قدرے بہتری دیکھی گئی۔

دیگر اہ� کرنسیوں �یں یورو 1.1467 ڈالر پر تقریباً �ستحک� رہا۔ دریں اثنا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرپٹو کرنسیوں �یں تیزی رہی اور بٹ کوائن آٹھ �اہ کی بلند ترین سطح 87 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا۔

یونین بینکیئر پریوی کے ایشیا کے سینئر �اہر اقتصادیات کارلوس کاسانووا نے کہا کہ اگر بینک آف جاپان، ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے �قابلے �یں زیادہ تیزی سے شرح سود نہ بڑھائے تو ا�ریکا اور جاپان کے در�یان تقریباً 275 بیسس پوائنٹس کا فرق ین پر دباؤ برقرار رکھ سکتا ہے۔

�ارکیٹ �یں اکتوبر �یں بینک آف جاپان کی جانب سے قلیل �دتی شرح سود 1.5 فیصد تک بڑھانے کے ا�کانات تقریباً 30 فیصد جبکہ فیڈ کی جانب سے شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافے کے ا�کانات تقریباً 55 فیصد ہیں۔

آسٹریلوی ڈالر 0.7120 ڈالر جبکہ پاؤنڈ 1.3372 ڈالر کے قریب رہا۔ نیوزی لینڈ ڈالر بھی 0.5708 ڈالر کی کئی �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب رہا۔