✕
مارکٹس

سعودی عرب میں مدینہ کے قریب 11 کروڑ ٹن یورینیم سے بھرپور معدنی ذخائر دریافت

  • مملکت کے وزیر توانائی کا ویانا میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس سے خطاب کے دوران انکشاف
شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب نے مدینہ میں یورینیم کی قابلِ ذکر مقدار رکھنے والے 11 کروڑ ٹن خام معدنی ذخائر دریافت کیے ہیں۔

سعودی سرکاری ٹی وی نے پیر کو رپورٹ کیا کہ مملکت کے وزیر توانائی نے ویانا میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس سے خطاب کے دوران یہ انکشاف کیا۔