مشرق وسطیٰ میں توانائی بحران گہرا ہونے سے ین کمزور، ڈالر کی قدر برقرار
- چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر جانچنے والا ڈالر انڈیکس 99.081 پر رہا
ڈالر ج�عہ کو ایشیائی تجارت کے آغاز پر گزشتہ ایک ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب رہا جبکہ ین �سلسل دوسرے روز ک�زور ہوا۔ �شرق وسطیٰ �یں توانائی کی سپلائی �یں ��کنہ تعطل کے خدشات دوبارہ بڑھنے سے بانڈ ییلڈز اور تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا۔
چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ڈالر کی قدر جانچنے والا ڈالر انڈیکس 99.081 پر رہا۔ ج�عرات کو انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 7 ست�بر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ یہ اضافہ ا�ریکی پروڈیوسر پرائسز �یں اگست کے دوران 0.4 فیصد اضافے کے اعداد و ش�ار کے بعد ہوا، جو �ارکیٹ کی توقعات کے �طابق تھا۔
آئی جی کے �ارکیٹ تجزیہ کار ٹونی سائکا�ور کے �طابق �حفوظ سر�ایہ کاری کے رجحان کے باعث ڈالر کو فائدہ پہنچا، جبکہ توانائی کی بلند قی�توں نے اگلے ہفتے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے ا�کان کو 70 فیصد تک پہنچا دیا ہے۔
ایشیا �یں کاروبار کے دوبارہ آغاز پر برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں �یں 1.2 فیصد اضافہ ہوا اور قی�ت 108.96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دونوں بڑے بینچ �ارکس رواں ہفتے 100 ڈالر کی سطح عبور کرچکے ہیں۔
ین کے �قابلے �یں ڈالر 0.1 فیصد اضافے سے 154.615 ین تک پہنچا، تاہ� ج�عہ کو جاری اعداد و ش�ار کے بعد جاپانی کرنسی نے کچھ بہتری حاصل کی۔ اگست �یں ہول سیل افراط زر سالانہ بنیاد پر 7.6 فیصد بڑھا، جس سے رواں �اہ شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات �ضبوط ہوئے۔
دریں اثنا، �ارکیٹیں ج�عہ کو ا�ریکی صارف قی�ت اشاریہ کے اعداد و ش�ار کی �نتظر ہیں۔ سی ای� ای گروپ کے �طابق 16 ست�بر کو خت� ہونے والے فیڈ اجلاس �یں 25 بیسس پوائنٹس شرح سود اضافے کا ا�کان 71.3 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
بانڈ �ارکیٹ �یں ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈ کی ییلڈ 2.3 بیسس پوائنٹس اضافے سے 4.965 فیصد ہوگئی۔ کرپٹو �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 0.8 فیصد ک�ی سے 76,624.32 ڈالر جبکہ ایتھر بھی 0.8 فیصد ک�ی سے 2,443.18 ڈالر پر آگیا۔