نایاب ارضی معدنیات: پاکستان کی معیشت
- اہم معدنیات پاکستان کے لیے برآمدات میں تنوع، سرمایہ کاری کے حصول، صنعتی استعداد مضبوط بنانے اور ابھرتی ہوئی عالمی سپلائی چینز میں شمولیت کا اہم موقع فراہم کرتی ہیں
عال�ی سطح پر اہ� �عدنیات کے حصول کی دوڑ تجارت، ٹیکنالوجی اور صنعتی پالیسی کا �نظرنا�ہ تبدیل کررہی ہے۔ کیا پاکستان اپنی �عدنی صلاحیت کو برآ�دات، سر�ایہ کاری اور �عاشی ترقی کے ایک نئے ذریعہ �یں تبدیل کرسکتا ہے؟
عال�ی �عیشت وسائل کے حصول کی �سابقت کے ایک نئے دور �یں داخل ہورہی ہے۔ بیسویں صدی کے بیشتر عرصے �یں تیل نے �عاشی طاقت اور جغرافیائی سیاسی اثرورسوخ کا تعین کیا۔ تاہ�، آج وسائل کی ایک �ختلف قس� حکو�توں، سر�ایہ کاروں اور کثیرالقو�ی ک�پنیوں کی بڑھتی ہوئی توجہ کا �رکز بن رہی ہے۔ نایاب ارضی عناصر اور اہ� �عدنیات، جن کا ذکر کبھی زیادہ تر ارضیاتی اور کان کنی کے حلقوں تک �حدود تھا، اب اکیسویں صدی کی �عیشت کو آگے بڑھانے والی ٹیکنالوجیز کے لیے بنیادی حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔
برقی گاڑیاں، قابلِ تجدید توانائی کے نظا�، سی�ی کنڈکٹرز، جدید صنعتی پیداوار اور �صنوعی ذہانت، سب اہ� �عدنیات کی قابلِ اعت�اد فراہ�ی پر انحصار کرتے ہیں۔ جیسے جیسے ��الک صاف توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی جانب �نتقلی تیز کررہے ہیں، ان وسائل کی طلب بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ چنانچہ اہ� �عدنیات تک رسائی یقینی بنانا بہت سے ��الک کے لیے ایک اہ� �عاشی اور تزویراتی ترجیح بن چکا ہے۔
پاکستان کے لیے یہ پیش رفت ایک انتہائی اہ� �رحلے پر سا�نے آئی ہے۔ �لک کو �سلسل ادائیگیوں کے توازن کے دباؤ، �حدود برآ�دی بنیاد اور طویل �دتی پیداواری سر�ایہ کاری کے حصول کے �ستقل چیلنج کا سا�نا ہے۔ اگرچہ �عاشی �باحث �یں ع�و�اً ٹیکسٹائل، زراعت، ترسیلاتِ زر اور انفار�یشن ٹیکنالوجی پر توجہ �رکوز رہتی ہے، تاہ� پالیسی سازوں اور سر�ایہ کاروں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد پاکستان کے �عدنی وسائل کو �ستقبل �یں �عاشی ترقی کے ��کنہ ذریعے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
حالیہ پیش رفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دلچسپی �حض قیاس آرائی تک �حدود نہیں۔ پاکستان �نرلز انویسٹ�نٹ فور� نے دنیا بھر سے سر�ایہ کاروں، کان کنی ک�پنیوں، �الیاتی اداروں اور پالیسی سازوں کو �توجہ کیا، جس سے پاکستان کے �عدنی شعبے �یں عال�ی دلچسپی �یں اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ فور� �یں ہونے والی بات چیت کا �حور صرف تانبے اور سونے تک �حدود نہیں تھا بلکہ ان اہ� �عدنیات پر بھی توجہ �رکوز کی گئی جنہیں عال�ی �عیشت �یں تیزی سے تزویراتی اثاثوں کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
ان �عدنیات کی اہ�یت �حض کان کنی سے کہیں آگے ہے۔ بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی کے �طابق برقی نقل و حرکت اور قابلِ تجدید توانائی کی جانب عال�ی �نتقلی سے آنے والی دہائیوں کے دوران کئی اہ� �عدنیات کی طلب �یں ن�ایاں اضافہ �توقع ہے۔ یہ وسائل اب �حض اجناس نہیں رہے بلکہ ایسی صنعتوں کے لیے بنیادی خا� �ال بن چکے ہیں جو �ستقبل کی �عاشی ترقی کا رخ �تعین کریں گی۔
چین اس وقت عال�ی سطح پر اہ� �عدنیات کی پروسیسنگ کی صنعت کے ایک بڑے حصے پر غالب ہے، جس کے باعث ا�ریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، جاپان اور یورپی یونین کے رکن ��الک اپنی سپلائی چینز �یں تنوع پیدا کرنے اور �تبادل ذرائع �حفوظ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس تبدیلی نے ایسے ��الک کے لیے �واقع پیدا کیے ہیں جہاں تجارتی بنیادوں پر قابلِ ع�ل �عدنی ذخائر �وجود ہیں، تاکہ وہ سر�ایہ کاری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ عال�ی پیداواری نظا� �یں اپنا �قا� �ضبوط کرسکیں۔
پاکستان کے پاس وسیع ارضیاتی وسائل �وجود ہیں۔ �لک کے �ختلف علاقوں �یں تانبے، سونے، کرو�ائٹ، لوہے کے خا�ے، قی�تی پتھروں اور دیگر تزویراتی �عدنیات کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ تاہ� ان �یں سے بڑی تعداد اب بھی �ک�ل طور پر دریافت اور استع�ال نہیں ہوسکی۔ پاکستان تاریخی طور پر برآ�دی آ�دنی کے لیے روایتی شعبوں پر انحصار کرتا رہا ہے، لیکن �عدنی وسائل �عاشی بنیاد کو وسیع کرنے اور �حدود تعداد �یں صنعتوں پر انحصار ک� کرنے کا ایک اہ� �وقع فراہ� کرتے ہیں۔
اس حوالے سے بلوچستان �یں واقع ریکوڈک �نصوبہ سب سے ن�ایاں �ثالوں �یں شا�ل ہے۔ ریکوڈک کو دنیا کے سب سے بڑے غیر ترقی یافتہ تانبے اور سونے کے ذخائر �یں ش�ار کیا جاتا ہے اور اس �نصوبے نے عال�ی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ اندازوں کے �طابق ریکوڈک اپنی ع�لی زندگی کے دوران دسیوں ارب ڈالر کی �عاشی قدر پیدا کرسکتا ہے، جبکہ اس سے بڑے پی�انے پر غیر �لکی سر�ایہ کاری حاصل ہونے اور �تعلقہ صنعتوں کو فروغ �لنے کی بھی توقع ہے۔
تاہ� اہ� �عدنیات کی اہ�یت کا اندازہ صرف ان کے نکالنے کے ع�ل سے نہیں لگایا جانا چاہیے۔ اس حوالے سے زیادہ اہ� �عاشی سوال یہ ہے کہ یہ وسائل وسیع تر ترقیاتی اہداف �یں کس طرح �عاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ برآ�دی آ�دنی یقیناً اہ� ہے، لیکن صنعتی ترقی، تکنیکی صلاحیت �یں اضافہ، روزگار کے �واقع پیدا کرنا اور عال�ی سپلائی چینز کے زیادہ قدر والے حصوں �یں ش�ولیت بھی اتنی ہی اہ�یت رکھتے ہیں۔
یہ فرق پاکستان کے لیے خاص طور پر اہ� ہے۔ �لک اکثر خا� یا �ع�ولی حد تک پراسیس شدہ اجناس برآ�د کرتا رہا ہے جبکہ زیادہ قدر رکھنے والی تیار �صنوعات درآ�د کرتا ہے۔ اس طرزِ تجارت سے قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے �عاشی فوائد �حدود رہتے ہیں۔ جن ��الک نے �عدنی دولت سے کا�یابی کے ساتھ فائدہ اٹھایا، انہوں نے ع�و�اً صرف �عدنیات نکالنے کے بجائے ان کی پروسیسنگ، ریفائننگ، تکنیکی ترقی اور ایسے صنعتی �احولیاتی نظا� �یں سر�ایہ کاری کی جو زیادہ قدر پیدا کرتے ہیں۔
آسٹریلیا اور کینیڈا جیسے ��الک کا تجربہ اس ا�ر کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کی کا�یابی �حض وافر �عدنی وسائل کی وجہ سے نہیں بلکہ �ضبوط اداروں، واضح اور �ستحک� ضوابط، تکنیکی جدت اور انسانی سر�ائے �یں سر�ایہ کاری کی بدولت ��کن ہوئی۔ �عدنی وسائل نے �واقع فراہ� کیے، تاہ� نتائج کا تعین پالیسی فیصلوں نے کیا۔
پاکستان کو اس حوالے سے کئی چیلنجز درپیش ہیں۔ بہت سے علاقوں �یں ارضیاتی تحقیق ابھی نا�ک�ل ہے، بنیادی ڈھانچے کی رکاوٹیں آپریشنل لاگت �یں اضافے کا باعث بن رہی ہیں اور ضوابط سے �تعلق غیر یقینی صورتِ حال نے بعض اوقات سر�ایہ کاری کی حوصلہ شکنی کی ہے۔ �احولیاتی پہلوؤں پر بھی بھرپور توجہ درکار ہے، خصوصاً اس لیے کہ عال�ی سر�ایہ کار اب �نصوبوں کا جائزہ �احولیاتی، س�اجی اور انتظا�ی �عیارات کی روشنی �یں تیزی سے لے رہے ہیں۔
اتنا ہی اہ� یہ ا�ر بھی ہے کہ قدرتی وسائل کی ترقی سے �قا�ی آبادیوں کو فائدہ پہنچے۔ �عاشی تبدیلی کا اندازہ صرف برآ�دات کے اعدادوش�ار یا سر�ایہ کاری کے حج� سے نہیں لگایا جاسکتا۔ اگر �عدنی دولت طویل �دتی خوشحالی �یں حقیقی �عنوں �یں کردار ادا کرے تو روزگار کے �واقع، بنیادی ڈھانچے �یں بہتری، تعلی� اور �قا�ی �عاشی ترقی کو بھی وسیع تر حک�تِ ع�لی کا حصہ بنانا ہوگا۔
اس کے باوجود �وجودہ وقت پاکستان کے لیے سازگار ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر �یں اہ� �عدنیات کی تلاش �یں تیزی آرہی ہے۔ حکو�تیں اور کارپوریشنیں قابلِ اعت�اد شراکت داروں، �تنوع سپلائی چینز اور تزویراتی وسائل کے نئے ذرائع کی تلاش �یں ہیں۔ ایسے ��الک جو �ستحک� سر�ایہ کاری کا �احول اور طویل �دتی ترقی کا واضح وژن فراہ� کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اس تبدیلی سے فائدہ اٹھانے کی پوزیشن �یں ہوں گے۔
پاکستان کے لیے اہ� �عدنیات �حض کان کنی کا ایک �وقع نہیں بلکہ ایسی صنعتوں �یں ش�ولیت کا ا�کان بھی ہیں جو �ستقبل کی �عاشی ترقی کا تعین کریں گی۔ لہٰذا بحث صرف اس بات تک �حدود نہیں ہونی چاہیے کہ ز�ین کے نیچے کیا �وجود ہے، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان عال�ی �عیشت کے بدلتے ہوئے ڈھانچے �یں خود کو کس طرح �ؤثر انداز �یں جگہ دے سکتا ہے۔
کئی دہائیوں سے پاکستان کی �عاشی ترقی کی کہانی کا �حور زراعت، ٹیکسٹائل اور ترسیلاتِ زر رہے ہیں۔ اہ� �عدنیات اس بحث �یں ایک نئے باب کا اضافہ کرتی ہیں۔ یہ پاکستان کے �عاشی �سائل کو راتوں رات حل نہیں کرسکتیں اور نہ ہی وسیع تر اصلاحات کا �تبادل بن سکتی ہیں۔ تاہ�، یہ برآ�دات �یں تنوع پیدا کرنے، سر�ایہ کاری �توجہ کرنے، صنعتی استعداد �ضبوط بنانے اور ابھرتی ہوئی عال�ی سپلائی چینز �یں ش�ولیت کا ایک اہ� �وقع ضرور فراہ� کرتی ہیں۔
یہ بات ابھی واضح نہیں کہ آیا نایاب ارضی عناصر اور اہ� �عدنیات بالآخر پاکستان کی �عیشت کو تبدیل کرسکیں گی یا نہیں۔ تاہ� یہ بات یقینی ہے کہ �ستقبل کی تشکیل کرنے والی صنعتیں تیزی سے انہی وسائل پر انحصار کررہی ہیں۔ دنیا برقی گاڑیوں، قابلِ تجدید توانائی کی ٹیکنالوجیز، سی�ی کنڈکٹرز اور �صنوعی ذہانت کو توانائی اور قوت فراہ� کرنے والے خا� �ال کے حصول کے لیے �سابقت کررہی ہے اور ایسے �یں پاکستان کی �عدنی دولت ایک بار پھر عال�ی توجہ کا �رکز بن رہی ہے۔ اب چیلنج �واقع کی تلاش نہیں بلکہ یہ طے کرنا ہے کہ ان �واقع سے بہترین انداز �یں فائدہ کیسے اٹھایا جائے۔