کھیل

سویاٹیک نے یو ایس اوپن میں وانگ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا

  • سابق چیمپئن نے چین کی وانگ ژیو کو 6-2 اور 6-3 سے ہراکر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی
شائع اپ ڈیٹ

سابق چی�پئن اور پولینڈ کی آٹھویں سیڈ اگا سویاٹیک نے یو ایس اوپن �یں شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کی وانگ ژیو کو 6-2 اور 6-3 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ �یں جگہ بنا لی۔

88 �نٹ جاری رہنے والے اس �یچ �یں فتح کے بعد 25 سالہ سویا ٹیک کا کہنا تھا کہ ان کا دن بہترین رہا اور وہ ابتدا ہی سے جوش و جذبے سے �زین تھیں۔

رواں �اہ ٹورنٹو �یں رواں سال کا پہلا ٹائٹل جیتنے اور سنسناٹی کے سی�ی فائنل تک رسائی کے بعد نیویارک پہنچنے والی سویاٹیک ساتویں گرینڈ سلی� تاج پر نظریں ج�ائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ اچھے نتائج کے بعد گرینڈ سلی� �یں شرکت خوش آئند ہے اور وہ اپنے کھیل �یں �زید نکھار لانے پر توجہ �رکوز کیے ہوئے ہیں۔

لوئس آر�سٹرانگ اسٹیڈی� �یں 2022 کی چی�پئن اگا سویاٹیک نے ابتدائی سیٹ �یں 3-1 کی برتری حاصل کرنے کے بعد آسانی سے کا�یابی س�یٹی۔ دوسرے راؤنڈ �یں ان کا �قابلہ نادیہ پوڈوروسکا سے ہوگا۔