اداریہ

بھارتی جمہوریت کا امتحان

  • کسی بھی جمہوریت میں عوامی احتجاج شکایات اور تحفظات کے اظہار کا ایک جائز ذریعہ ہے
شائع اپ ڈیٹ

بھارت �یں نوجوانوں کی قیادت �یں ہونے والے حالیہ احتجاج کے خلاف پولیس کی جانب سے طاقت کے حد سے زیادہ استع�ال نے ریاستی اختیار کی حدود اور ج�ہوری آزادیوں کے تحفظ کے حوالے سے اہ� سوالات کو ن�ایاں کردیا ہے۔

ای�نسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے �طابق، پولیس نے نیشنل �یڈیکل داخلہ ا�تحان �یں بے قاعدگیوں کے خلاف شروع ہونے والے �ظاہروں کے دوران پیلٹ گنز، آنسو گیس، لاٹھیاں، گرینیڈز اور بجلی کے جھٹکے دینے والے آلات استع�ال کیے۔

جو کچھ ا�تحان کے ایک �سئلے پر غصے کے اظہار سے شروع ہوا تھا، وہ بعد ازاں نوجوانوں �یں بے روزگاری، �حدود �واقع اور ایک ایسے �شکل �عاشی و س�اجی �احول �یں درپیش دباؤ کے خلاف وسیع تر اظہارِ �ایوسی �یں تبدیل ہوگیا جس �یں حالات روز بروز �شکل ہوتے جارہے ہیں۔

کسی بھی ج�ہوریت �یں عوا�ی احتجاج شکایات اور تحفظات کے اظہار کا ایک جائز ذریعہ ہے۔ وہ نوجوان جن کا تعلی�ی اور پیشہ ورانہ �ستقبل کسی بڑے داخلہ ا�تحان �یں پرچے لیک ہونے یا بے قاعدگیوں سے �تاثر ہوسکتا ہے، ان کے پاس جوابات اور جوابدہی کا �طالبہ کرنے کی ہر وجہ �وجود ہے۔ ان کی �ایوسی کو �حض اپنی ذات �یں ا�نِ عا�ہ کے لیے خطرہ نہیں س�جھا جانا چاہیے۔

اسی کے ساتھ، کسی بھی قس� کے تشدد، سرکاری ا�لاک یا سکیورٹی اہلکاروں پر ح�لوں سے قانون کے �طابق ن�ٹا جانا چاہیے۔ تاہ� زیادہ اہ� سوال یہ ہے کہ آیا حکا� کا ردع�ل �تناسب تھا۔ پولیس کی ذ�ہ داری ہے کہ وہ ا�ن و ا�ان برقرار رکھے اور شہریوں کا تحفظ کرے، لیکن یہ ذ�ہ داری اندھا دھند یا ضرورت سے زیادہ طاقت کے استع�ال کا لائسنس نہیں بن سکتی۔

ہجو� کے خلاف پیلٹ گنز اور دیگر ��کنہ طور پر خطرناک ہتھیاروں کے �بینہ استع�ال کی اطلاعات خاص طور پر تشویش ناک ہیں۔ �ہلک طاقت کا استع�ال، اگرچہ کسی شخص کی ہلاکت نہیں ہوئی، �ک�ل اور غیر جانب دارانہ جانچ کا �تقاضی ہے۔

جیسا کہ �ظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے در�یان جھڑپوں کے بعد اکثر ہوتا ہے، اصل �یں کیا ہوا، اس حوالے سے انتہائی �تضاد بیانات سا�نے آئے ہیں۔

پولیس کا �ؤقف ہے کہ طاقت کا استع�ال صرف اس وقت کیا گیا جب �ظاہرین پرتشدد ہوگئے تھے اور سکیورٹی اہلکاروں کو شدید چوٹیں آئیں۔ تاہ� ای�نسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ گواہوں کے بیانات اور بصری شواہد کے جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ طاقت کا استع�ال ایسے طریقوں سے کیا گیا جو بین الاقوا�ی �عیارات کے ساتھ ساتھ �لکی پولیسنگ سے �تعلق رہن�ا اصولوں کی بھی خلاف ورزی تھے۔ سیاسی بنیادوں پر کسی بھی �ؤقف کو �حض قبول یا �سترد نہیں کیا جانا چاہیے۔

حقائق ایک ایسی تحقیقات کے ذریعے سا�نے آنے چاہئیں جو آزاد، قابلِ اعتبار اور شفاف ہو۔ اس لیے سپری� کورٹ کا �ظاہرین اور پولیس دونوں کی جانب سے کیے گئے تشدد کا جائزہ لینے کے لیے ایک پینل تشکیل دینے کا فیصلہ خوش آئند ہونا چاہیے۔ جن حکا� کے بارے �یں ثابت ہو کہ انہوں نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، انہیں جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، اسی طرح ان �ظاہرین کو بھی جوابدہ ہونا چاہیے جن کے بارے �یں تشدد �یں �لوث ہونے کا ثبوت �لے۔ قانون کی حک�رانی �نتخب انداز �یں نافذ نہیں ہوسکتی۔

یہاں ایک بڑا سبق بھی �وجود ہے۔ حکو�تیں جائز عوا�ی شکایات کو نظر انداز کرکے خود اپنے لیے خطرہ پیدا کرتی ہیں۔ ا�تحانات کی شفافیت، بے روزگاری اور �واقع �یں ک�ی سے �تعلق خدشات بھارت کے نوجوانوں کے لیے �حض تجریدی سیاسی �سائل نہیں ہیں؛ یہ ان کے خاندانوں کو �تاثر کرتے ہیں اور ایک پوری نسل کے �ستقبل کے ا�کانات کا تعین کرتے ہیں۔

طاقت کا استع�ال کسی ہجو� کو �نتشر تو کرسکتا ہے، لیکن ان شکایات کا ازالہ نہیں کرسکتا جنہوں نے لوگوں کو ابتدا �یں سڑکوں پر آنے پر �جبور کیا۔

ج�ہوریت کی طاقت کا اظہار اس بات سے نہیں ہوتا کہ وہ اختلافِ رائے کو خا�وش کرنے کی کتنی صلاحیت رکھتی ہے، بلکہ اس بات سے ہوتا ہے کہ وہ تنقید برداشت کرنے اور تح�ل کے ساتھ اس کا جواب دینے کی کتنی صلاحیت رکھتی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی ج�ہوریتوں �یں سے ایک بھارت کو — دراصل، وزیراعظ� نریندر �ودی کے دور �یں ایک �نتخب آ�ریت کو — پُرا�ن نوجوانوں کے احتجاج سے خوفزدہ ہونے کی بہت ک� ضرورت ہونی چاہیے۔ اب ضرورت شفافیت، جوابدہی اور ان خدشات کو دور کرنے کی سنجیدہ کوشش کی ہے جنہوں نے ان �ظاہروں کو جن� دیا۔

بہتر اور �نصفانہ �ستقبل کا �طالبہ کرنے والے نوجوان شہریوں کی بات سنی جانی چاہیے، انہیں �خالفین کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026