ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ کی حالت ’انتہائی تشویشناک‘، اہل خانہ اسپتال میں ان کے پاس موجود
- یورپ کے معمر ترین زندہ بادشاہ اور 1991 سے ناروے کے رسمی سربراہِ مملکت ہیرالڈ کو 17 اگست کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا
شاہی دربار نے بتایا ہے کہ ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ کی حالت ج�عرات کو اسپتال �یں ’’انتہائی تشویشناک‘‘ تھی جبکہ اہل خانہ ان کی عیادت کے لیے ان کے پاس ج�ع ہوگئے۔
دارالحکو�ت اوسلو کے �رکزی علاقے �یں واقع شاہی �حل کے باہر سیکڑوں افراد ج�ع ہوگئے اور کئی لوگوں نے بادشاہ کی صحت سے �تعلق �زید اطلاعات کے انتظار �یں پھول رکھے۔
یورپ کے �ع�ر ترین زندہ بادشاہ اور 1991 سے ناروے کے رس�ی سربراہِ ��لکت ہیرالڈ کو 17 اگست کو اسپتال �نتقل کیا گیا تھا۔ شاہی �حل کے �طابق ان کے خون �یں بیکٹیریا کے انفیکشن کا علاج جاری ہے۔
شاہی �حل نے ایک بیان �یں بتایا کہ ولی عہد ہاکون اور بادشاہ ہیرالڈ کی اہلیہ �لکہ سونیا نے اپنی ت�ا� طے شدہ �صروفیات �نسوخ کردی ہیں۔
بادشاہ کے اہل خانہ، جن �یں ولی عہد اور �لکہ بھی شا�ل ہیں، کو اوسلو یونیورسٹی اسپتال پہنچتے ہوئے صحافیوں نے دیکھا، جہاں بادشاہ زیرِ علاج ہیں۔
وزیراعظ� جوناس گار اسٹورے نے بھی بادشاہ کی تشویشناک حالت کے باعث جر�نی کا دورہ �نسوخ کردیا۔
انہوں نے ایک بیان �یں کہا، ’’پوری قو� ہ�ارے ساتھ ہے اور بادشاہ اور شاہی خاندان کے دیگر افراد کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں کر رہی ہے۔‘‘
ناروے کی پارلی�نٹ کے اسپیکر �سعود قرہ خانی نے آئس لینڈ کا سرکاری دورہ �ختصر کرکے وطن واپسی کا سفر شروع کردیا۔ خارجہ ا�ور اور دفاعی ک�یٹی نے بھی کہا کہ اس کے ارکان جنوبی کوریا سے واپس وطن روانہ ہوں گے۔
�یڈیا رپورٹس کے �طابق ناروے کے لوتھرن چرچ کے بشپوں کی کونسل، جو پوپ سے ایک غیر �ع�ولی �لاقات کے لیے رو� �یں �وجود تھی، نے بھی جلد از جلد وطن واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔
بادشاہ نے 2024 �یں کہا تھا کہ ع�ر کے پیشِ نظر وہ سرکاری سرگر�یوں �یں اپنی شرکت �حدود کردیں گے، تاہ� انہوں نے تخت سے دستبردار ہونے کے ا�کان کو �سترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بطور بادشاہ ان کا حلف تاحیات ہے۔