مارکٹس

ایران جنگ، اوپیک پلس کا تیل مارکیٹ پر اثر و رسوخ کم، چین کا کردار بڑھ گیا

  • سعودی عرب اور روس سمیت اوپیک پلس کے 7 بنیادی پیداواری ممالک کا عالمی تیل پیداوار میں حصہ جولائی میں صرف ایک چوتھائی رہ گیا۔
شائع اپ ڈیٹ

ایران جنگ کے 6 �اہ �ک�ل ہونے پر دنیا کا سب سے طاقتور تیل اتحاد اوپیک پلس ایک غیر �ع�ولی صورتحال سے دوچار ہے، کیونکہ �شرق وسطیٰ �یں جاری جنگ نے اس کی �ارکیٹ پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت کو ن�ایاں طور پر �حدود کردیا ہے۔

جنگ کے باعث �شرق وسطیٰ سے تیل کی ایک اہ� برآ�دی گزرگاہ آبنائے ہر�ز تقریباً بند ہے، جبکہ اوپیک کے �تعدد رکن ��الک �یں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اس صورتحال نے اوپیک پلس کے تیل کی عال�ی پیداوار �یں حصے کو ک� کردیا ہے اور قی�توں پر اس کے اثر و رسوخ کو �حدود کردیا ہے۔

رائٹرز کے �طابق انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے اعداد و ش�ار کی بنیاد پر جولائی �یں اوپیک پلس کا تیل کی عال�ی پیداوار �یں حصہ تقریباً 40 فیصد رہا، جو فروری کے اواخر �یں ا�ریکا اور اسرائیل کی ایران پر ح�لے سے قبل 48 فیصد سے زیادہ تھا۔ اس ک�ی �یں تقریباً 4 سے 5 فیصد پوائنٹس �تحدہ عرب ا�ارات کی �ئی �یں اوپیک سے علیحدگی کے باعث بھی آئے۔

سعودی عرب اور روس س�یت اوپیک پلس کے 7 بنیادی پیداواری ��الک کا عال�ی تیل پیداوار �یں حصہ جولائی �یں صرف ایک چوتھائی رہ گیا۔

جنگ نے آبنائے ہر�ز کے ذریعے تیل کی برآ�دات �تاثر کرکے اوپیک پلس کی فوری طور پر پیداوار بڑھانے یا ک� کرنے کی صلاحیت �حدود کردی ہے۔ �ارچ سے بنیادی اوپیک پلس گروپ نے تیل پیداوار �یں 6 �رتبہ اضافے کا اعلان کیا، تاہ� ہر�ز کی بندش کے باعث ان �یں سے بیشتر فیصلے ع�لی طور پر �ؤثر ثابت نہیں ہوئے۔

اس کے برعکس 2026 �یں چین کی خا� تیل درآ�دات �یں ن�ایاں ک�ی عال�ی �ارکیٹ کے لیے اہ� عنصر بن گئی ہے۔ جنگ شروع ہونے کے بعد چین نے گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں تقریباً 400 �لین بیرل ک� تیل خریدا۔

تجزیہ کاروں کے �طابق ایندھن کی برآ�دات پر پابندی، ریفائننگ سرگر�یوں �یں ک�ی اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے استع�ال نے چینی تیل طلب کو ک� کیا، جس سے رواں سال عال�ی قی�توں پر دباؤ �حدود رکھنے �یں �دد �لی۔

اسپارٹا ک�وڈیٹیز کی تجزیہ کار جون گوہ نے کہا کہ چین اب تیل کی طلب کا نیا سوئنگ سینٹر بن چکا ہے، جو �اضی �یں بنیادی طور پر اوپیک پلس کا کردار س�جھا جاتا تھا۔