✕
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے...
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ آپریشن ردالفتنہ 3 میں بروقت کارروائی کرکے 7دہشتگرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز قابل تحسین ہیں.