نئے صوبوں اور انتظا�ی یونٹس کے قیا� پر اچانک شروع ہونے والی بحث نے کئی روز سے سیاسی بحث و تکرار کو جن� دے رکھا ہے لیکن اس کے باوجود اس حوالے سے کوئی واضح صورتِ حال سا�نے نہیں آسکی کہ آخر کیا تجویز دی جارہی ہے، کون دے رہا ہے، کس ٹائ� فری� کے تحت اور اس کے لیے آئینی لائحہ ع�ل کیا ہوگا۔ یہ خلا اس لیے اہ� ہے کیونکہ �عیشتیں اور �الی �نڈیاں بری خبروں کو ایک بار س�جھ آنے کے بعد برداشت کرسکتی ہیں لیکن غیر یقینی صورتِ حال کو برداشت کرنا ان کے لیے �شکل ہوتا ہے اور پاکستان پہلے ہی بہت زیادہ غیر یقینی کا شکار ہے۔

وزیر داخلہ کے یہ ری�ارکس کہ نظا�ِ حک�رانی ع�لاً �فلوج ہوچکا ہے، اپنی جگہ اتنے سنجیدہ تھے کہ ان سے سیاسی تنازع کھڑا ہونا فطری تھا۔ بعد ازاں ان کی وضاحت، �وجودہ حکو�ت کی جانب سے اپنی آئینی �دت �ک�ل کرنے پر اصرار، اتحادی ج�اعتوں اور کابینہ کے ساتھیوں کی �زاح�ت اور ��کنہ آئینی تنظی�ِ نو سے �تعلق وسیع تر قیاس آرائیوں نے ابہا� کی نئی پرتیں پیدا کردی ہیں۔ کاروباری رہن�ا پہلے ہی اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ اس کے نتیجے �یں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال انہیں ایسے وقت �یں زیادہ �حتاط بنارہی ہے جب سر�ایہ کاری کی شدید ضرورت ہے اور غیر �لکی براہ راست سر�ایہ کاری پہلے ہی ن�ایاں طور پر گرچکی ہے۔

پالیسی سازوں کے نزدیک، �عزز وزیر داخلہ کے �ؤقف کے چاہے جو بھی اچھے یا برے پہلو ہوں، �باحثے کا یہی وہ حصہ ہے جسے وہ ک� اہ�یت دے رہے ہیں۔

سر�ایہ کاروں کو �ستقل سیاسی ہ� آہنگی درکار نہیں ہوتی۔ دنیا کی چند ہی �عیشتوں کو یہ سہولت حاصل ہے۔ تاہ� انہیں اس حوالے سے �عقول یقین دہانی ضرور درکار ہوتی ہے کہ وہ کن قواعدوضوابط کے تحت کا� کرنے والے ہیں۔ سر�ایہ جاتی اخراجات کے فیصلے، بھرتیوں کے �نصوبے، توسیع کے پروجیکٹس اور غیر �لکی سر�ایہ کاری کے وعدے، سب سیاسی تسلسل، ٹیکسز، ضوابط اور ادارہ جاتی استحکا� سے �تعلق �فروضوں پر �نحصر ہوتے ہیں۔ جب یہ �فروضے غیر یقینی کا شکار ہوجائیں تو سر�ایہ انتظار کی راہ اختیار کرتا ہے، �نصوبے �ؤخر ہوجاتے ہیں، خطرے کی شرح بڑھ جاتی ہے اور ع�لدرآ�د کی رفتار سست پڑجاتی ہے۔

پاکستان اس وقت اس صورتحال کا ہرگز �تح�ل نہیں ہوسکتا۔

پاکستانی �عیشت پہلے ہی جاری خلیجی جنگ، توانائی کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ اور اہ� علاقائی �نڈیوں �یں پیدا ہونے والی رکاوٹوں سے جن� لینے والی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ کاروباری حلقے بلند ایندھن لاگت، خلیجی �نڈیوں تک رسائی �یں ک�ی اور وسیع تر علاقائی تنازع کو �لکی و غیر �لکی سر�ایہ کاری �یں ک�ی کا باعث بننے والے عوا�ل قرار دے رہے ہیں۔ ایسے �یں وفاق کی تنظی�ِ نو سے �تعلق غیر حل شدہ �لکی بحث، جبکہ بیک وقت حکو�ت کی سیاسی بقا کے حوالے سے قیاس آرائیوں �یں بھی اضافہ ہورہا ہے، ایک غیر ضروری اضافی بوجھ ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ حالیہ کشیدگی نے حالات کو �زید بگاڑ دیا ہے۔ آزاد ج�وں و کش�یر کے انتخابات کے گرد گھو�تی ہوئی سیاسی بیان بازی نے وفاقی حکو�ت کے خات�ے کی الٹی گنتی کی بازگشت کو ایک بار پھر زندہ کردیا ہے حالانکہ جب سے اتحادی حکو�ت نے اقتدار سنبھالا ہے، ایسی ہی پیشگوئیاں بار بار سا�نے آچکی ہیں اور د� توڑ چکی ہیں۔ ان سیاسی گھڑیوں کا بار بار ری سیٹ ہونا پرنٹ اور الیکٹرانک �یڈیا کے نیوز رو�ز کے لیے تو �واد فراہ� کرسکتا ہے لیکن کاروباری ادارے ایسی افواہوں پر اپنے سر�ایہ کاری کے �نصوبے نہیں بناسکتے جو ہر چند ہفتوں بعد بدل جاتی ہیں۔

اس کا �طلب یہ نہیں کہ طرزِ حک�رانی �یں اصلاحات سے �تعلق سوالات کو دبا دیا جائے۔ اگر �وجودہ انتظا�ی ڈھانچے �یں تنظی�ِ نو کی ضرورت ہے تو اس �عا�لے پر سنجیدہ قو�ی بحث ہونی چاہیے۔ نئے صوبوں کا قیا� بھی بالآخر اسی بحث کا حصہ بن سکتا ہے۔ تاہ� اس نوعیت کی بڑی آئینی اصلاحات اشاروں، تقاریر اور �تضاد تشریحات کے ذریعے آگے نہیں بڑھ سکتیں۔ صوبائی حدود �یں تبدیلی کے لیے آئین کے تحت بھاری اکثریت اور وسیع سیاسی اتفاقِ رائے درکار ہوتا ہے۔ یہی حقیقت قیاس آرائیوں کے بجائے سنجیدگی اور �حتاط طرزِ ع�ل اختیار کرنے کی ترغیب دینی چاہیے۔

لہٰذا حکو�ت پر لاز� ہے کہ وہ �لک کے سا�نے واضح �ؤقف پیش کرے۔ اگر نئے انتظا�ی یونٹس کے قیا� کی کوئی باقاعدہ تجویز �وجود ہے تو اسے شفاف انداز �یں پیش کیا جائے جس �یں اس کے آئینی طریقۂ کار، �عاشی جواز اور ��کنہ ٹائ� فری� کو واضح طور پر بیان کیا جائے۔ اگر ایسی کوئی تجویز �وجود نہیں تو اعلیٰ حکا� کو قیاس آرائیوں کو اس خلا کو پُر کرنے کی اجازت دینا بند کردینی چاہیے۔ حکو�ت کی �دت سے �تعلق سوالات پر بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔ اتحادی ج�اعتوں کے اختلافات ج�ہوری سیاست کا حصہ ہیں لیکن حکو�ت کے فوری خات�ے سے �تعلق �سلسل قیاس آرائیاں لاز�اً �عیشت پر �نفی اثرات �رتب کرتی ہیں۔

�ارکیٹس زیادہ ٹیکس، ک�زور �عاشی ن�و اور حتیٰ کہ سیاسی �شکلات کو بھی قی�توں �یں س�وسکتی ہیں لیکن �سلسل بدلتے ہوئے سیاسی �نظرنا�ے کی �ؤثر طور پر قی�ت کا تعین نہیں کرسکتیں۔

پاکستان کی �عیشت پہلے ہی ایسے حقیقی �سائل سے دوچار ہے کہ اسے غیر �حتاط سیاسی اشاروں کے ذریعے �زید غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کی ضرورت نہیں۔ بالآخر جو بھی اصلاحات زیر غور لائی جائیں حکو�ت اور �عیشت کے نظا� کو پیشگوئی کے قابل انداز �یں کا� کرتے رہنا چاہیے۔ سیاسی تبدیلی، آئینی بحث اور انتظا�ی اصلاحات کو سنبھالا جا سکتا ہے، جس چیز کو غیر �عینہ �دت تک نہیں سنبھالا جا سکتا وہ ایسا �احول ہے جہاں کسی کو �علو� نہ ہو کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026