پیٹرولیم مصنوعات سے سرکاری آمدن میں اضافہ، عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان
- اقتصادی پالیسی کا فیصلہ بالآخر سرکاری آمدنی کے حجم سے نہیں، بلکہ لوگوں کی زندگیوں پر اس کے اثرات سے ہوتا ہے
پیٹرولی� لیوی پر پاکستان کا بڑھتا ہوا انحصار ع�و�ی �الیات کی بہتری �یں �دد تو دے رہا ہے لیکن یہ خا�وشی سے �ہنگائی پر قابو پانا بھی دشوار بنا رہا ہے۔
ہر 15 دن بعد پاکستان ایک ایسے اعلان کا انتظار کرتا ہے جو تقریباً ہر گھرانے کو �تاثر کرتا ہے یعنی پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قی�تیں۔ اس پر بحث عا� طور پر ایک یا دو دن جاری رہتی ہے۔ گاڑی �الکان شکایت کرتے ہیں، ٹرانسپورٹرز کرایوں �یں اضافہ کر دیتے ہیں، سیاسی ج�اعتیں ایک دوسرے پر الزا�ات تراشتی ہیں اور �لک آگے بڑھ جاتا ہے۔تاہ� �عیشت آگے نہیں بڑھتی۔
ایندھن کی حیثیت عا� اشیاء جیسی نہیں ہے۔ اس کی قی�ت صرف پیٹرول پ�پ تک �حدود نہیں رہتی۔ یہ �نڈی �یں گند� لے جانے والے ہر ٹرک، فصل کاٹنے والے ہر ٹریکٹر، فیکٹری سے نکلنے والے ہر کنٹینر، اور �زدوروں کو کا� پر لے جانے والی ہر بس کے ساتھ سفر کرتی ہے۔ سرکاری اعداد و ش�ار �یں �ہنگائی کے ظاہر ہونے سے بہت پہلے یہ �عیشت �یں اپنا اثر دکھانا شروع کر چکی ہوتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ایندھن کی قی�توں کو صرف توانائی کا نہیں، بلکہ ایک اقتصادی پالیسی کا �عا�لہ س�جھا جانا چاہیے۔پاکستان نے �یکرو اکنا�ک اسٹیبلٹی کی بحالی �یں ناقابلِ تردید پیشرفت کی ہے۔ غیر �لکی زرِ �بادلہ کے ذخائر �یں بہتری آئی ہے، شرحِ تبادلہ پہلے سے زیادہ �توازن ہوئی ہے اور �الیاتی نظ� و ضبط صرف دو سال پہلے کی نسبت کہیں زیادہ �ضبوط ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بھی سر�ایہ کاری اور نجی شعبے کی ترقی �یں �عاونت کے لیے شرحِ سود �یں ک�ی کرکے �انیٹری پالیسی �یں نر�ی شروع کر دی ہے۔یہ خوش آئند پیشرفت ہے�گر اس تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔
پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں �سلسل اضافے نے پیٹرول کو335 روپے فی لیٹر سے اوپر دھکیل دیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 388 روپے فی لیٹر کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اسی دوران ہیڈ لائن انفلیشن (�ج�وعی یا بنیادی �ہنگائی) 11 فیصد سے اوپر رہی ہے، جس �یں ٹرانسپورٹ اور خوراک کے اخراجات ہنوز گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں۔ یہ رجحانات اپس �یں گہرے جڑے ہوئے ہیں، کوئی اتفاقی بات نہیں۔
�عشیات ایک سادہ سبق سکھاتی ہےیعنی جب سا�ان کی نقل و ح�ل کی لاگت بڑھتی ہے تو بالاخر اس سا�ان کی قی�ت بھی بڑھ جاتی ہے۔پاکستان کی �عیشت کا بڑا انحصار سڑک کی ٹرانسپورٹ پر ہے۔ ڈیزل سے �ال بردار گاڑیاں، زرعی �شینری اور �لک کا زیادہ تر سپلائی چین(رسد و ترسیل کا نظا�) چلتا ہے۔ ڈیزل کی قی�ت �یں ہر اضافہ فصلوں کی کاشت، خا� �ال کی �نتقلی، تیار شدہ اشیاء کی تقسی� اور �نڈیوں تک خوراک پہنچانے کی لاگت بڑھا دیتا ہے۔ کاروباری ادارے اس لاگت کا کچھ حصہ خود برداشت کرتے ہیں لیکن باقی فرق بالآخر صارف ہی ادا کرتا ہے۔
یہ کاسٹ پش انفلیشن (لاگت �یں اضافے کے باعث پیدا ہونے والی �ہنگائی) کی خالص ترین شکل ہے۔پالیسی کا یہ چیلنج �زید پیچیدہ ہو جاتا ہے کیونکہ �انیٹری (زرعی) اور فِسکل (�الیاتی) پالیسیاں اس وقت �ختلف اشارے دے رہی ہیں۔ک� شرحِ سود کا �قصد کاروباری اداروں کو قرض لینے، سر�ایہ کاری کرنے اور توسیع کی ترغیب دینا ہے۔
دوسری طرف ایندھن کی بڑھتی ہوئی قی�تیں پیداواری اور ٹرانسپورٹ کی لاگت �یں اضافہ کر دیتی ہیں۔ ایک پالیسی �عاشی سرگر�ی کو فروغ دیتی ہے جبکہ دوسری اسے �زید �ہنگا بنا دیتی ہے۔ اس کا نتیجہ لاز�ی طور پر پالیسی کا تضاد نہیں لیکن یہ �انیٹری پالیسی کی نر�ی کی افادیت کو ک� ضرور کر دیتا ہے۔
حکو�ت کے �وقف کو بھی س�جھنا ضروری ہے۔پاکستان اپنے پیٹرولی� کا بڑا حصہ درآ�د کرتا ہے، اس لیے وہ خود کو بین الاقوا�ی تیل کی قی�توں یا شرحِ تبادلہ کی تبدیلیوں سے الگ نہیں رکھ سکتا۔ اتنی ہی اہ� بات آئی ای� ایف کی �دد سے جاری اصلاحاتی پروگرا� ہے، جس کے لیے �سلسل �الیاتی نظ� و ضبط کی ضرورت ہے۔ نتیجے کے طور پر پیٹرولی� لیوی وفاقی حکو�ت کی آ�دنی کا سب سے قابلِ اعت�اد ذریعہ بن چکی ہے۔ �وجودہ بجٹ �یں رواں �الی سال کے دوران پیٹرولی� لیوی سے تقریباً 1.68 کھرب روپے ج�ع کرنے کا تخ�ینہ لگایا گیا ہے۔
�الیاتی نقطہ نظر سے اس کی کشش واضح ہے۔ پیٹرولی� لیوی ج�ع کرنا نسبتاً آسان ہے، اس سے بچنا �شکل ہے اور یہ قابلِ توقع آ�دنی فراہ� کرتی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ اب حد سے زیادہ اہ� ہوتی جا رہی ہے؟جب حکو�تیں ایندھن پر ٹیکسیشن پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہیں تو اس کا بوجھ صرف گاڑی �الکان تک �حدود نہیں رہتا۔ یہ زراعت، �ینوفیکچرنگ (صنعتی پیداوار)، برآ�دات اور گھریلو �صرف تک پھیل جاتا ہے۔ ع�لًا �عیشت اپنی ہی پیداواری صلاحیت پر ٹیکس لگانا شروع کر دیتی ہے۔اسی طرح کے دباؤ کا سا�نا کرنے والے دیگر ��الک نے �ختلف حک�تِ ع�لی اپنائی ہے۔
بھارت نے �ہنگائی کے دباؤ کو روکنے کے لیے وقفے وقفے سے ریٹیل (پرچون) سطح پر ایندھن کی قی�توں کے اضافے کو کنٹرول کیا، خواہ اس سے بوجھ کا کچھ حصہ سرکاری تیل ک�پنیوں پر ہی کیوں نہ �نتقل ہوا۔ بنگلہ دیش نے بین الاقوا�ی �نڈیوں سے �نسلک ایک زیادہ شفاف قی�توں کا نظا� �تعارف کرایا ہے۔ سری لنکا نے اپنے �عاشی بحران کے بعد یہ دکھایا ہے کہ قی�توں کا خودکار نظا� دونوں طرف کا� کرنا چاہیے، یعنی جب عال�ی �نڈیوں �یں قی�تیں گریں تو �قا�ی سطح پر بھی اسی طرح ک�ی ہونی چاہیے جیسے اخراجات بڑھنے پر اضافہ ہوتا ہے۔
پاکستان کے حالات �ختلف ہیں اور کسی غیر �لکی �اڈل کو �ن و عن درا�د نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے باوجود یہ تجربات ایک اہ� اصول کو اجاگر کرتے ہیں کہ کریڈی بیلیی شفافیت، تسلسل اور قابلِ اندازہ ہونے سے آتی ہے۔اصل �سئلہ اس لیے خود ایندھن کی قی�توں سے بڑا ہے۔پاکستان ٹرانسپورٹ، پیداوار اور تقسی� کی لاگت �یں اضافہ کرکے غیر �عینہ �دت تک سرکاری اخراجات پورے نہیں کر سکتا۔ فِسکل کنسولیڈیشن (�الیاتی استحکا�) ضروری ہے لیکن یہ ٹیکس بیس کو وسیع کرنے، ٹیکس انتظا�یہ کو بہتر بنانے، چھوٹ خت� کرنے اور تع�یل کو �ضبوط بنانے سے آنا چاہیے، نہ کہ �عیشت کے سب سے زیادہ �ہنگائی سے حساس شعبوں پر �زید دباؤ ڈال کر۔
پیٹرولی� کا ایک شفاف پرائسنگ فری� ورک عوا� کا اعت�اد بھی بحال کرے گا۔ شہریوں کو یہ جاننے کا حق ہے کہ ہر لیٹر �یں بین الاقوا�ی خا� تیل کی قی�تیں، شرحِ تبادلہ کی تبدیلیاں، تقسی� کے اخراجات اور سرکاری لیوی کا کتنا حصہ شا�ل ہے۔ شفافیت سے اعت�اد قائ� ہوتا ہے اور اعت�اد خود ایک �عاشی اثاثہ ہے۔
پاکستان نے �یکرو اکنا�ک اسٹیبلٹی (�عاشی استحکا�) کی طرف ایک طویل فاصلہ طے کیا ہے۔ اس کا�یابی کا اعتراف ہونا چاہیے لیکن استحکا� حت�ی �نزل نہیں ہونی چاہیے۔ اس کا �قصد ایک ایسا �احول بنانا ہے جہاں کاروباری ادارے اعت�اد کے ساتھ سر�ایہ کاری کریں، برآ�دات زیادہ �قابلے کے قابل ہوں اور خاندانوں کے �عیارِ زندگی �یں حقیقی بہتری آئے۔
اقتصادی پالیسی کا فیصلہ بالآخر سرکاری آ�دنی کے حج� سے نہیں، بلکہ لوگوں کی زندگیوں پر اس کے اثرات سے ہوتا ہے۔اگر پیٹرولی� �صنوعات کی قی�ت �یں ہر اضافہ خزانے کو �ضبوط بناتا ہے اور گھریلو پاور آف پرچیز کو �سلسل ک�زور کرتا ہے تو �لک ایک �عاشی �سئلہ حل کرکے دوسرا پیدا کرنے کے خطرے �یں پڑ جاتا ہے۔
�الیاتی استحکا� لاز�ی ہے �گر قی�توں کا استحکا� بھی اتنا ہی اہ� ہے۔ پائیدار خوشحالی دونوں کی طالب ہے کیونکہ بالآخر پ�پ پر ج�ع کی گئی آ�دنی کبھی بھی خاندانی دسترخوان پر �ہنگائی بن کر نہیں سجی ہونی چاہیے۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026