دنیا

بھارتی صحافی ترون تیج پال کو زیادتی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا

  • گوا کے ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق عدالت نے ترون تیج پال کو چار ہفتوں کے اندر متعلقہ حکام کے سامنے خود کو قانون کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

بھارت کی ایک عدالت نے �عروف جریدے کے سابق �دیر ترون تیج پال کو 12 سال قبل اپنی خاتون ساتھی سے زیادتی کا �جر� قرار دیتے ہوئے 10 سال قیدِ با�شقت کی سزا سنا دی۔ اس ہائی پروفائل �قد�ے نے بھارتی دفاتر �یں خواتین کے تحفظ سے �تعلق بحث کو ایک بار پھر جن� دیا۔

62 سالہ ترون تیج پال کو ��بئی ہائی کورٹ کے گوا بینچ کے دو رکنی بینچ نے زیادتی کے جر� �یں قصوروار قرار دیتے ہوئے 10 سال قیدِ با�شقت کی سزا سنائی۔ عدالت نے 2021 �یں گوا کی ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائے گئے بریت کے فیصلے کو کالعد� قرار دے دیا، جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔

ترون تیج پال نے خود کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف سپری� کورٹ سے رجوع کریں گے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ وہ سیاسی انتقا� کا نشانہ بنے ہیں۔

گوا کے ایڈووکیٹ جنرل دیویداس پانگ� نے سزا سنائے جانے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ عدالت نے ترون تیج پال کو چار ہفتوں کے اندر �تعلقہ حکا� کے سا�نے خود کو قانون کے حوالے کرنے کا حک� دیا ہے۔

ترون تیج پال نو�بر 2013 �یں ”تہلکہ“ �یگزین کے �دیر تھے، جب ایک خاتون ساتھی نے گوا �یں ہونے والی ایک کانفرنس کے دوران ان پر جنسی ہراسانی اور زیادتی کا الزا� عائد کیا تھا۔

بھارتی قانون کے تحت �تاثرہ خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی جا سکتی، اس لیے ان کی جانب سے فیصلے پر کوئی ردع�ل سا�نے نہیں آیا۔

ترون تیج پال ”تہلکہ“ �یگزین کے شریک بانی تھے، جس نے اعلیٰ سرکاری اور بااثر حلقوں �یں بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استع�ال سے �تعلق کئی اہ� انکشافات کے ذریعے شہرت حاصل کی تھی۔