آبنائے ہرمز کھلنے کی امید، سونا سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ج�عرات کو �سلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس کی قی�ت سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تیل کی قی�توں �یں ک�ی، ا�ریکی ڈالر کی ک�زوری اور ا�ریکی حکو�تی بانڈز کی پیداوار (ٹریژری ییلڈ) �یں ک�ی نے قی�تی دھات کو سہارا دیا۔ سر�ایہ کار اس ا�ید پر پُرا�ید ہیں کہ ایران اور ع�ان کے در�یان جاری �ذاکرات کے نتیجے �یں آبنائے ہر�ز دوبارہ کھل سکتی ہے اور ا�ریکا و ایران کے در�یان پانچ �اہ سے جاری جنگ کے خات�ے کی راہ ہ�وار ہو سکتی ہے۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو 18 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,345.80 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کرتے رہے۔
آئی جی �ارکیٹس کے تجزیہ کار ٹونی سائکا�ور کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں سفارتی پیش رفت کی توقعات نے سر�ایہ کاروں کے اعت�اد کو تقویت دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر تیل کی قی�تیں دباؤ �یں رہتی ہیں تو �رکزی بینکوں کو شرح سود بڑھانے کی ضرورت ک� ہوگی، جو سونے کے لیے �ثبت اشارہ ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ اگر سونا اپنی 200 روزہ اوسط سے اوپر برقرار رہتا ہے تو قی�ت 5,000 ڈالر فی اونس کی جانب بڑھ سکتی ہے۔
رائٹرز کے �طابق ایران اور ع�ان کے در�یان زیر غور �عاہدے کے تحت تہران کو آبنائے ہر�ز کے ذریعے خلیج �یں داخل ہونے والے جہازوں کی نگرانی کا اختیار دیا جا سکتا ہے۔
ادھر سر�ایہ کار ج�عہ کو جاری ہونے والی ا�ریکی جولائی کی نان فار� پے رولز رپورٹ کا بھی انتظار کر رہے ہیں۔ اے ڈی پی کی رپورٹ کے �طابق جولائی �یں نجی شعبے �یں �لاز�توں کی رفتار سست رہی، جس سے شرح سود �یں اضافے کی توقعات ک�زور پڑی ہیں۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی 0.1 فیصد اضافے سے 62.16 ڈالر، پلاٹین� 1.7 فیصد بڑھ کر 1,764.10 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1,377.83 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔