دریائے چناب �یں پانی کے بہاؤ �یں حالیہ اضافے نے ایک بار پھر پاکستان کے سیلاب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خطرات کی جانب توجہ �بذول کرائی ہے۔ تاہ� اس �عا�لے کو صرف �وس�ی سیلاب تک �حدود رکھنا وسیع تر صورتحال کو نظرانداز کرنے کے �ترادف ہوگا۔ پاکستان کو درپیش آبی چیلنج اب �حض آفات سے ن�ٹنے کے دائرے سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔

اب یہ �عا�لہ �وس�یاتی تبدیلی، �عاشی استحکا�، غذائی تحفظ اور بالخصوص قو�ی سلا�تی کے باہ�ی سنگ� پر آ کھڑا ہوا ہے۔ جا�ع قو�ی آبی تحفظ پالیسی کی حالیہ ضرورت پر زور اور بڑے پن بجلی �نصوبوں کی لاگت �یں بڑے پی�انے پر اضافے کے تازہ انکشافات اس ا�ر کی بروقت یاد دہانی ہیں کہ پاکستان اب آبی پالیسی کو الگ الگ اور انفرادی اقدا�ات کے �ج�وعے کے طور پر لینے کا �تح�ل نہیں ہوسکتا۔

پاکستان کی آبی ک�زوریاں کوئی نئی بات نہیں۔ عال�ی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج �یں �ع�ولی حصہ ڈالنے کے باوجود پاکستان دنیا کے �وس�یاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ �تاثر ہونے والے ��الک �یں شا�ل ہے۔ گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار �یں تیزی آ رہی ہے، بارشوں کے نظا� �یں بے قاعدگی بڑھتی جارہی ہے، طویل خشک سالی کے وقفوں کے بعد تباہ کن سیلاب آتے ہیں جبکہ زیرِ ز�ین پانی کا اخراج بھی غیر پائیدار رفتار سے جاری ہے۔ آبادی �یں اضافے اور تیزی سے بڑھتی شہری آبادی نے پہلے ہی دباؤ کا شکار آبی وسائل پر �زید بوجھ ڈال دیا ہے۔

صرف �وس�یاتی تبدیلی پاکستان کی اس صورتحال کی �ک�ل وضاحت نہیں کرتی۔ پانی ذخیرہ کرنے کے �نصوبوں �یں برسوں سے ک� سر�ایہ کاری، فرسودہ آبپاشی کا بنیادی ڈھانچہ، بکھرا ہوا نظا�ِ حک�رانی اور اہ� �نصوبوں پر ع�ل درآ�د �یں تاخیر نے �لک کو سیلاب اور پانی کی قلت، دونوں کے خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ نتیجتاً ایک ایسا تضاد پیدا ہوگیا ہے جو اب حد درجہ �انوس ہو چکا ہے: سال کے ایک حصے �یں تباہ کن سیلاب آتے ہیں جبکہ دوسرے حصے �یں پانی کی شدید قلت کا سا�نا کرنا پڑتا ہے۔

بڑے پن بجلی �نصوبوں کی بڑھتی ہوئی لاگت تاخیر کی بھاری قی�ت کو اجاگر کرتی ہے۔ �ہنگائی، شرحِ تبادلہ �یں گراوٹ، �نصوبوں کی تک�یل �یں طویل تاخیر اور ڈیزائن �یں بار بار تبدیلیوں نے ایسے �نصوبوں پر �الی بوجھ �یں ن�ایاں اضافہ کر دیا ہے جو پاکستان کے طویل �دتی آبی اور توانائی کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں۔ چاہے دیا�ر بھاشا، �ہ�ند یا داسو �نصوبہ ہو تاخیر کا ہر گزرتا سال ان اہ� تزویراتی سر�ایہ کاریوں کو خاصا �ہنگا بنا رہا ہے جبکہ ان سے حاصل ہونے والے �توقع فوائد بھی �زید �ؤخر ہورہے ہیں۔

ان �نصوبوں کو صرف بجلی کی پیداوار کے تناظر �یں نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ پن بجلی کا بنیادی ڈھانچہ دراصل پانی ذخیرہ کرنے، سیلاب کے اثرات ک� کرنے، آبپاشی کے نظا� کو قابلِ اعت�اد بنانے اور �وس�یاتی تبدیلیوں کے �قابل لچک پیدا کرنے �یں بھی سر�ایہ کاری ہے۔ ایسے �لک �یں جہاں آبی ذخائر کی گنجائش اب بھی عال�ی �عیار سے بہت ک� ہے، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت �یں اضافہ اب �حض ایک ترقیاتی خواہش نہیں بلکہ �عاشی ضرورت بن چکا ہے۔

اس بحث کا وقت خاص طور پر اہ�یت کا حا�ل ہے۔ سندھ طاس �عاہدے کے حوالے سے بھارت کے بڑھتے جارحانہ بیانات نے پاکستان کے آبی �عا�لات �یں ایک نئی تزویراتی جہت پیدا کردی ہے۔ اگرچہ یہ �عاہدہ ایک بین الاقوا�ی طور پر تسلی� شدہ قانونی فری� ورک ہے اور اسے یک طرفہ طور پر تبدیل نہیں کیا جا سکتا، تاہ� حالیہ پیش رفت نے ثابت کردیا ہے کہ پانی کو اب صرف �احولیاتی یا انجینئرنگ کے نقطۂ نظر سے نہیں دیکھا جا سکتا۔ یہ ایک ایسا �عا�لہ بن چکا ہے جس کے گہرے جغرافیائی سیاسی اثرات ہیں۔

تاہ�، اس حقیقت کو پاکستان کی اپنی ذ�ہ داریوں سے توجہ ہٹانے کا باعث نہیں بننا چاہیے۔ بیرونی چیلنجز �لک �یں بہتر طرزِ حک�رانی کی ضرورت کو ک� نہیں کرتے بلکہ اس ضرورت کو �زید اجاگر کرتے ہیں۔ پانی کی تقسی� کے �عاہدے پر �ؤثر ع�ل درآ�د، زیرِ ز�ین پانی کے استع�ال کے لیے �ؤثر ضوابط، �وس�یاتی تبدیلیوں سے ہ� آہنگ زراعت، ہائیڈرولوجیکل پیش گوئی کے نظا� �یں بہتری، پانی کے استع�ال کا ڈیجیٹل حساب کتاب اور پانی ذخیرہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے �یں تیز رفتار سر�ایہ کاری ایسی اصلاحات ہیں جن پر طویل عرصے سے بحث ہوتی رہی ہے۔ تاہ� ان اصلاحات کی اہ�یت تسلی� کیے جانے کے باوجود ان پر ع�ل درآ�د �سلسل پیچھے رہا ہے۔

یہی اصول پروجیکٹ گورننس پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ اگرچہ �ہنگائی اور کرنسی کی گراوٹ لاگت �یں حالیہ اضافے کی ایک بڑی وجہ ہیں لیکن وہ ہر تاخیر کا جواز فراہ� نہیں کرتیں۔ ز�ین کے حصول کے تنازعات، انتظا�ی رکاوٹیں، خریداری کے چیلنجز اور �نصوبے پر ع�لدرآ�د �یں سستی آج بھی اخراجات بڑھانے اور فوائد کو �ؤخر کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ لہٰذا پبلک انویسٹ�نٹ (عوا�ی سر�ایہ کاری) �یں کسی بھی اضافے کے ساتھ ساتھ پراجیکٹ �ینج�نٹ اور ادارہ جاتی جوابدہی کو �ضبوط بنانا بھی ناگزیر ہے۔

پالیسی سازوں کو درپیش بنیادی چیلنج یہ ہے کہ پانی کے بحرانوں پر ردِع�ل دینے کے بجائے پانی کے وسائل کو تزویراتی انداز �یں �نظ� کرنے کی طرف �نتقل ہوا جائے۔ سیلاب سے �تاثرہ افراد کے لیے ا�داد، ہنگا�ی بنیادوں پر پانی کی تقسی� اور آفات کے بعد تع�یرِ نو ہ�یشہ ضروری رہیں گی، تاہ� یہ �ضبوط اداروں اور �سلسل سر�ایہ کاری پر �بنی طویل �دتی �نصوبہ بندی کا �تبادل نہیں بن سکتیں۔

پاکستان ایسے دور �یں داخل ہو چکا ہے جہاں آبی تحفظ کو �عاشی تحفظ، غذائی تحفظ، توانائی کے تحفظ اور قو�ی سلا�تی سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ �وس�یاتی تبدیلی کے اثرات اور خطے �یں بدلتی ہوئی صورتحال نے اس حقیقت کی اہ�یت �زید بڑھا دی ہے۔ حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ اس کے حل نہ تو نا�علو� ہیں اور نہ ہی ناقابلِ حصول۔ ک�ی صرف اس عز� اور عجلت کی رہی ہے کہ اگلا بحران آنے سے پہلے ان حل پر ع�ل درآ�د یقینی بنایا جائے۔

آبی پالیسی کا رخ �زید �ون سون کے �وس� کے �طابق نہیں چلایا جا سکتا۔ اسے �ستقل قو�ی ترجیح بنانا ہوگا، تب ہی پاکستان اس لچک اور �ضبوطی کو فروغ دینے �یں کا�یاب ہوسکتا ہے جس کا تقاضا بڑھتی ہوئی غیر یقینی �وس�یاتی اور جغرافیائی سیاسی صورتحال کررہی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026