مارکٹس

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ڈالر مضبوط

  • امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں 162.50 ین پر تقریباً مستحکم رہا
شائع اپ ڈیٹ

�شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی اور ��کنہ جنگ بندی کی ا�یدوں کے در�یان ا�ریکی ڈالر �نگل کو ایک ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا، جبکہ عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں سر�ایہ کار �حتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔

ا�ریکی ڈالر جاپانی ین کے �قابلے �یں 162.50 ین پر تقریباً �ستحک� رہا، جبکہ یورو 1.1415 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔ برطانوی پاؤنڈ بھی 1.3434 ڈالر پر �ضبوط رہا، جس کی وجہ برطانیہ کے نئے وزیراعظ� اینڈی برنہ� کا �الیاتی نظ� و ضبط برقرار رکھنے کا عز� قرار دیا جا رہا ہے۔

ا�ریکی ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو چھ بڑی عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں ناپتا ہے، 100.96 پر �ستحک� رہا، جو 15 جولائی کے بعد بلند ترین سطح کے قریب ہے۔

ادھر �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی کے باعث تیل کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ ایران کے ح�ایت یافتہ ی�نی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کے اعلان نے عال�ی توانائی کی سپلائی سے �تعلق خدشات بڑھا دیے ہیں، تاہ� ایران کو ثالثوں کی جانب سے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز �لنے سے کشیدگی �یں ک�ی کی ا�ید بھی پیدا ہوئی ہے۔

دوسری جانب ا�ریکی حکو�تی بانڈز کی ییلڈ �یں اضافہ دیکھا گیا، کیونکہ سر�ایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ تیل کی بلند قی�تیں �ہنگائی �یں �زید اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔ یورپی �رکزی بینک سے توقع ہے کہ وہ اس ہفتے شرح سود برقرار رکھے گا، تاہ� بلند تیل کی قی�توں کے باعث ست�بر �یں شرح سود �یں اضافے کی توقعات بھی �ضبوط ہو گئی ہیں۔