مہنگائی میں کمی، امریکی ڈالر ایک ماہ کی کم ترین سطح کے قریب
- جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل تیسرے سیشن میں 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 162.075 ین پر آ گیا
ا�ریکی ڈالر ج�عرات کو ایک �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب برقرار رہا، کیونکہ ا�ریکا �یں �ہنگائی کے ک�زور اعداد و ش�ار نے اس توقع کو تقویت دی کہ فیڈرل ریزرو فی الحال شرح سود �یں اضافہ نہیں کرے گا۔ تاہ� ایران اور ا�ریکا کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے �ستقبل �یں �ہنگائی کے خدشات کو برقرار رکھا ہے۔
جاپانی ین کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر �سلسل تیسرے سیشن �یں 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 162.075 ین پر آ گیا، جبکہ یورو 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1472 ڈالر کی ایک �اہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ برطانوی پاؤنڈ بھی تقریباً دو �اہ کی بلند ترین سطح 1.354 ڈالر کے قریب برقرار رہا۔
دوسری جانب ا�ریکی ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ظاہر کرتا ہے، 100.47 پر �ستحک� رہا۔ گزشتہ دو سیشنز کے دوران یہ انڈیکس 0.8 فیصد گر چکا ہے اور ہفتہ وار بنیادوں پر بھی ک�ی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ا�ریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی پی آئی) جون �یں غیر �توقع طور پر گزشتہ 14 �اہ کی سب سے بڑی ک�ی ریکارڈ کر گیا، جبکہ اس سے قبل صارفین کی �ہنگائی اور روزگار کے ک�زور اعداد و ش�ار بھی سا�نے آئے تھے۔ ان اعداد و ش�ار کے بعد جولائی �یں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے ا�کانات ک� ہو کر صرف 11 فیصد رہ گئے ہیں، اگرچہ ست�بر �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافے کا ا�کان اب بھی �وجود ہے۔
�اہرین کے �طابق اگرچہ �ہنگائی �یں حالیہ ک�ی نے ڈالر پر دباؤ ڈالا ہے، لیکن �شرق وسطیٰ �یں ایران اور ا�ریکا کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی قی�توں �یں �سلسل اضافے کے باعث �ستقبل �یں �ہنگائی دوبارہ بڑھ سکتی ہے، جس سے ا�ریکی کرنسی کو سہارا �لنے کا ا�کان برقرار ہے۔ برینٹ خا� تیل کی قی�ت بھی ایک �اہ کی بلند ترین سطح، تقریباً 85.28 ڈالر فی بیرل، کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے۔