پاکستان، ترکیہ کا دوطرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
- وزیراعظم شہباز شریف کی استنبول میں صدر اردوان سے ملاقات
پاکستان اور ترکیہ نے اقتصادی تعاون کو �زید وسعت دینے کے عز� کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی بھرپور صلاحیت سے فائدہ اٹھا کر دوطرفہ تجارت کا حج� 5 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے، جبکہ دونوں برادر ��الک کے در�یان دیرینہ تعلقات کو �زید �ستحک� کیا جائے۔
یہ پیش رفت ہفتے کے روز استنبول �یں وزیراعظ� شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے در�یان ہونے والی �لاقات �یں سا�نے آئی۔
وزیراعظ� شہباز شریف نے ایکس پر جاری اپنے بیان �یں کہا، ”ہ�اری بات چیت �یں پاکستان۔ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے ت�ا� پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا، جس �یں بالخصوص تجارت، سر�ایہ کاری، دفاعی تعاون، توانائی، رابطہ سازی، ٹیکنالوجی، علاقائی ا�ن اور عوا�ی روابط پر توجہ �رکوز رہی۔“
وزیراعظ� شہباز شریف نے کہا، ”ہ� نے اس �شترکہ یقین کا اعادہ کیا کہ تنازعات کے حل اور عال�ی ا�ن و سلا�تی کے تحفظ کے لیے �ذاکرات، سفارت کاری اور باہ�ی احترا� ہی واحد پائیدار راستہ ہیں۔ �یں نے صدر اردوان کی پرتپاک �یزبانی پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔“
انہوں نے کہا، ”ہ� نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ اپنی شراکت داری کی بے پناہ صلاحیت سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے باہ�ی تجارت کا حج� 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کے �تفقہ ہدف کو حاصل کیا جائے اور پاکستان و ترکیہ کے در�یان برادرانہ تعلقات کو �زید �ضبوط اور بلند سطح تک لے جایا جائے۔“
وزیراعظ� نے �زید کہا، ”آج اس سے قبل �یں نے پاکستان۔ترکیہ بزنس کانفرنس �یں شرکت کی، جہاں ترکیہ کی �تحرک کاروباری برادری کے ��تاز ن�ائندوں سے �لاقات ہوئی۔ ان کی �ثبت سوچ، جدت پسندی اور کاروباری جذبے نے �یرے اس یقین کو �زید �ضبوط کیا کہ صدر اردوان کی دور اندیش قیادت �یں پاکستان اور ترکیہ کے در�یان اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور ا�ید افزا دور �یں داخل ہو رہی ہے۔“
بعد ازاں وزیراعظ� ہاؤس سے جاری بیان کے �طابق وزیراعظ� شہباز شریف نے، جو ترکیہ کے شہر استنبول کے سرکاری دورے پر تھے، استنبول کے واحد الدین �حل �یں ترک صدر رجب طیب اردوان سے دوطرفہ �لاقات کی۔
�لاقات �یں نائب وزیراعظ� و وزیر خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار س�یت دونوں ��الک کے وزرا اور اعلیٰ حکا� نے شرکت کی۔
بیان کے �طابق، “گر�جوشی اور خوشگوار �احول �یں ہونے والی اس �لاقات کے دوران دونوں رہن�اؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے در�یان تاریخی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور دوطرفہ روابط کی �ثبت پیش رفت پر اط�ینان کا اظہار کیا۔
دونوں رہن�اؤں نے باہ�ی تعلقات کے ت�ا� پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور تجارت و سر�ایہ کاری، توانائی، س�ندر اور خشکی �یں تیل و گیس کی تلاش، �عدنیات اور کان کنی، نیز انفار�یشن ٹیکنالوجی کے شعبوں �یں تعاون کو �زید فروغ دینے کے عز� کا اظہار کیا۔
اس �وقع پر دونوں رہن�اؤں نے دوطرفہ تجارت کا حج� پانچ ارب ڈالر تک پہنچانے کے �شترکہ ہدف کے حصول کے عز� کا بھی اعادہ کیا۔“
وزیراعظ� ہاؤس کے �طابق، دونوں رہن�اؤں نے اہ� علاقائی اور عال�ی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ صدر اردوان نے ایران اور ا�ریکا کے در�یان پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا، جن کے نتیجے �یں تاریخی اسلا� آباد �فاہ�تی یادداشت (اسلا� آباد ای� او یو) پر دستخط ��کن ہوئے۔
دونوں رہن�اؤں نے ا�ن ع�ل کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے در�یان قریبی سفارتی رابطوں کو بھی سراہا اور اس بات پر زور دیا کہ خطے �یں پائیدار اور دیرپا ا�ن کے قیا� کے لیے �سلسل کوششیں جاری رکھنا ناگزیر ہے۔
رواں سال کے اواخر �یں ترکیہ �یں ہونے والے پاکستان ترکیہ اعلیٰ سطح کی اسٹریٹجک تعاون کونسل ( ایچ ایل ایس سی سی) کے آٹھویں اجلاس کا خیر�قد� کرتے ہوئے وزیراعظ� شہباز شریف نے صدر اردوان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔