اداریہ

خون کی کمی کا چیلنج

  • دہائیوں سے زچگی میں خون بہنا اموات کی بڑی وجہ مانا گیا، مگر نئی عالمی تحقیق کے مطابق اصل وجہ اینیمیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

دستیاب شواہد، خون کی ک�ی، زچگی کے بعد خون کا بہاؤ اور �اؤں کی ا�وات سے �تعلق رپورٹ �یں سا�نے آنے والے وی�ن 2 تحقیق کے نتائج ترقی پذیر ��الک اور بالخصوص پاکستان کے پالیسی سازوں، �اہرینِ صحتِ عا�ہ اور حک�رانوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔

کئی دہائیوں سے زچگی کے بعد ہونے والے شدید خون کے بہاؤ (پوسٹ پارٹ� ہی�رج) کو زچگی کے دوران �اؤں کی ا�وات کی سب سے بڑی وجہ س�جھا جاتا رہا ہے۔ تاہ� لندن اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل �یڈیسن کے زیرِ اہت�ا� ہونے والی اس تاریخی اور کثیر ال�لکی تحقیق نے اس �فروضے کو چیلنج کیا ہے اور ایسے ٹھوس شواہد پیش کیے ہیں جن سے �علو� ہوتا ہے کہ دنیا بھر �یں �اؤں کی ا�وات کی ایک بہت بڑی تعداد کے پیچھے اصل وجہ اینی�یا (خون کی ک�ی) ہو سکتی ہے۔

اس تحقیق کی اہ�یت نہ صرف اس کے بڑے پی�انے پر ہونے �یں ہے، بلکہ ان ��الک کے لیے اس کی افادیت �یں بھی ہے جہاں زچگی کے دوران �اؤں کی ا�وات کی شرح اب بھی تشویشناک حد تک بلند ہے۔ اس تحقیق �یں شا�ل 15,000 خواتین �یں سے 11,000 سے زائد کا تعلق پاکستان سے تھا، جس کی وجہ سے یہ نتائج صحتِ عا�ہ کے ایک ایسے سنگین بحران کی گہری عکاسی کرتے ہیں جسے طویل عرصے سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ یہ نتیجہ کہ عال�ی سطح پر �اؤں کی زیادہ تر ا�وات کا سبب اینی�یا ہو سکتا ہے، زچگی کے دوران صحت کی ترجیحات پر نئے سرے سے بنیادی غور و خوض کا تقاضا کرتا ہے۔ اینی�یا کی وجہ سے عورت کے جس� �یں اتنی سکت نہیں رہتی کہ وہ زچگی کے دوران عا� سے خون کے بہاؤ کو بھی برداشت کر سکے۔

اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خون کا وہ بہاؤ جو ایک صحت �ند عورت کے لیے قابلِ گرفت ہوتا ہے، شدید اینی�یا کی شکار خاتون کے لیے جان لیوا ثابت ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ آ�دنی والے (ترقی یافتہ) ��الک �یں زچگی کے بعد خون کا بہاؤ شاذ و نادر ہی جان لیوا ثابت ہوتا ہے لیکن جنوبی ایشیا اور سب صحارا افریقہ �یں یہ اب بھی ہزاروں جانیں لے رہا ہے۔ یہ تحقیق ایک تلخ حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ اینی�یا کے بنیادی �رض کو حل کیے بغیر صرف خون کے بہاؤ کا علاج کرنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے بی�اری کو نظر انداز کرکے صرف اس کی علا�ات کا علاج کیا جائے۔

پاکستان کی صورتحال خاص طور پر تشویشناک ہے۔ 2024 کی ایک �قا�ی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ �لک �یں 70 فیصد تک حا�لہ خواتین اینی�یا کا شکار ہیں۔ غربت، غذائی قلت، پینے کے صاف پانی کی عد� دستیابی، پیٹ کے کیڑوں کے انفیکشن، یکے بعد دیگرے ح�ل اور تولیدی صحت کی ناقص سہولیات اس وبائی صورتحال کا سبب بنتے ہیں۔ اس کے نتائج صرف �اؤں کی ا�وات تک �حدود نہیں رہتے، بلکہ یہ تحقیق اینی�یا کو قبل از وقت زچگی (پری �یچور برتھ)، �ردہ بچوں کی پیدائش (اسٹل برتھ)، نوزائیدہ بچوں کی ا�وات اور �اؤں و بچوں دونوں کے لیے طویل �دتی طبی پچیدگیوں سے بھی جوڑتی ہے۔ تحقیق کا یہ انکشاف کہ شدید اینی�یا کی شکار 17 فیصد خواتین کو �ردہ بچوں کی پیدائش کا سا�نا کرنا پڑا، فوری اقدا�ات کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

اینی�یا کے خات�ے کے لیے ایک جا�ع اور �ستقل حک�تِ ع�لی کی ضرورت ہے۔ بارآور ع�ر کی ت�ا� خواتین کے لیے آئرن اور فولک ایسڈ کے سپلی�نٹس تک رسائی کو ��کن بنایا جانا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ غذائیت کے حوالے سے آگاہی �ہ�، پیٹ کے کیڑے �ارنے کے پروگرا�، صفائی ستھرائی کے نظا� �یں بہتری اور پینے کے صاف پانی کی فراہ�ی بھی اتنی ہی ضروری ہیں۔ �تواتر ح�ل سے جڑے صحت کے خطرات کو ک� کرنے کے لیے فی�لی پلاننگ کی خد�ات کو �ضبوط بنانا ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ طبی ع�لے کو زچگی کے دوران روایتی طور پر دیے جانے والے کٹ (روٹین ایپیسی اوٹو�ی) جیسے طریقوں پر نظرثانی کرنی ہوگی، کیونکہ تحقیق کے �طابق یہ ع�ل کسی بڑے فائدے کے بغیر �اں �یں اینی�یا کی شدت کو �زید بڑھا سکتا ہے۔ زچگی کے وقت ٹرانیکسا�ک ایسڈ (ٹی ایکس اے) کے استع�ال کے حق �یں �لنے والے شواہد پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہیے کیونکہ اس کا وسیع استع�ال �اؤں کی ا�وات کو ک� کرنے �یں �ددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

حاصل کلا� یہ ہے کہ وی�ن 2 اسٹڈی ہ�یں یاد دلاتی ہے کہ �اؤں کی ا�وات �حض ایک طبی �سئلہ نہیں بلکہ یہ وسیع تر س�اجی اور اقتصادی عد� �ساوات کا عکس بھی ہے۔ �اؤں کی جانیں بچانے کے لیے صرف ہنگا�ی طبی ا�داد ہی کافی نہیں بلکہ خواتین کی غذائیت، تعلی� اور صحت کے شعبے �یں طویل �دتی سر�ایہ کاری ناگزیر ہے۔ ان نتائج کے بعد حکو�توں کو چاہیے کہ وہ اینی�یا کی روک تھا� اور اس کے علاج کو �اؤں کی صحت کی حک�تِ ع�لیوں کے �رکز �یں رکھیں۔ اگر پالیسی ساز ان شواہد پر ع�ل کرتے ہیں تو بے ش�ار �اؤں اور نوزائیدہ بچوں کو بقا کا ایک بہتر �وقع اور صحت �ند �ستقبل دیا جا سکتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026