اداریہ

بے احتسابی کی قیمت

  • جمعرات کی پریس کانفرنس میں اختیار کیا گیا غیر معمولی حد تک معذرت خواہانہ لہجہ اس سانحے کی سنگینی کی عکاسی کرتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پنجاب پولیس اور کرائ� کنٹرول ڈیپارٹ�نٹ (سی سی ڈی) کے اعلیٰ حکا� کی جانب سے ج�عرات کی پریس کانفرنس �یں اختیار کیا گیا غیر �ع�ولی حد تک �عذرت خواہانہ لہجہ اس سانحے کی سنگینی کی عکاسی کرتا ہے، جس نے پورے �لک کو صد�ے �یں �بتلا کر دیا ہے۔

یہ تسلی� کرتے ہوئے کہ سی سی ڈی کے اہلکاروں نے چکوال �یں ایک خاندان کی گاڑی پر غلطی سے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے �یں نو سالہ ہانیہ جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کے والد اور بھائی زخ�ی ہوئے، حکا� نے اس واقعے کو �جر�انہ غفلت اور ناکافی تربیت کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے ایک آزادانہ تحقیقات کا وعدہ کیا اور عوا� کو یقین دلایا کہ ذ�ہ داروں کو قانون کے کٹہرے �یں لایا جائے گا۔ تاہ�، اگرچہ غلطی کا اعتراف قابلِ ستائش ہے، لیکن اس کی جو وضاحتیں پیش کی گئیں، وہ جواب دینے سے کہیں زیادہ نئے سوالات کو جن� دیتی ہیں۔

سرکاری �ؤقف کہ یہ سانحہ بنیادی طور پر تربیت کی ک�ی کا نتیجہ تھا، �ک�ل وضاحت کے طور پر قبول کرنا �شکل ہے۔ تربیت کی خا�یوں نے شاید اس بات �یں کردار ادا کیا ہو کہ ایک اہلکار صورتِ حال کا درست اندازہ نہ لگا سکا، لیکن یہ اس بات کی وضاحت نہیں کرتیں کہ �حض شک کی بنیاد پر ایک شہری گاڑی پر �ہلک طاقت کیوں استع�ال کی گئی۔ اس نوعیت کا طرزِ ع�ل ایک زیادہ گہرے �سئلے کی نشاندہی کرتا ہے: پولیسنگ کی ایسی ثقافت، جس �یں �ہلک طاقت کا استع�ال �ع�ول بنتا جا رہا ہے، اور احتیاط، تصدیق اور قانونی گرفتاری جیسے بنیادی اصول پسِ پشت ڈال دیے گئے ہیں۔

اس لیے یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ سرکاری سطح پر اس قدر ندا�ت اور �عذرت کا اظہار صرف اس وقت سا�نے آیا جب شدید عوا�ی غ� و غصہ اور بین الاقوا�ی توجہ نے دباؤ پیدا کیا۔ �قتولہ ایک آسٹریلوی شہری تھی، اور آسٹریلیا کے وزیراعظ� انتھونی البانیز نے بھی اس قتل کی شفاف تحقیقات کا عوا�ی طور پر �طالبہ کیا تھا۔ اس نتیجے سے بچنا �شکل ہے کہ اگر �قتولہ ایک عا� پاکستانی بچی ہوتی، جس کی �وت پر نہ بین الاقوا�ی توجہ حاصل ہوتی اور نہ ہی سفارتی دباؤ پیدا ہوتا، تو شاید حکو�تی ردع�ل اتنا فوری یا کھلا نہ ہوتا۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ احتساب کا انحصار کبھی بھی شہریت، �یڈیا کی توجہ یا سفارتی دباؤ پر نہیں ہونا چاہیے۔ ریاستی تشدد کا ہر غیر قانونی شکار یکساں انصاف کا حق دار ہے۔

چکوال کا یہ سانحہ کرائ� کنٹرول ڈیپارٹ�نٹ کے انکاؤنٹر پر �بنی جرائ� پر قابو پانے کے طریقۂ کار سے �تعلق دیرینہ خدشات کے تناظر �یں بھی دیکھا جانا چاہیے۔ صرف پنجاب �یں ہی اپریل سے دس�بر 2025 کے دوران سی سی ڈی کی قیادت �یں ہونے والے 670 دستاویزی انکاؤنٹرز �یں ک� از ک� 924 �شتبہ افراد �ارے گئے۔ رواں سال بھی صوبے بھر �یں �ختلف �بینہ انکاؤنٹرز �یں �تعدد �شتبہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظی�یں طویل عرصے سے پنجاب �یں پولیس �قابلوں �یں �ارے جانے والے �شتبہ افراد کی بڑی تعداد اور �شتبہ افراد اور پولیس کے جانی نقصانات کے در�یان ن�ایاں فرق پر سوالات اٹھاتی رہی ہیں۔ ایسے اعداد و ش�ار اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ �اورائے عدالت ہلاکتیں اب غیر �ع�ولی واقعات کے بجائے ادارہ جاتی رویہ بنتی جا رہی ہیں۔ بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایسے حالات �یں بھی �ہلک طاقت استع�ال کرنے کی آزادی دے دی گئی ہے، جہاں اصولی طور پر گرفتاری، تفتیش اور قانونی کارروائی کو ترجیح �لنی چاہیے۔

عوا�ی تحفظ انصاف کے نظا� کو نظرانداز کر کے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ قانونی تقاضوں کی تک�یل �ؤثر قانون نافذ کرنے �یں رکاوٹ نہیں ہے، اگرچہ اکثر یہ شکایت کی جاتی ہے کہ عدالتیں �شتبہ افراد کو آسانی سے رہا کر دیتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہی قانونی تقاضے جائز اور قانونی پولیسنگ کی بنیاد ہیں۔ انصاف کا حقیقی پی�انہ یہ نہیں کہ کتنے �شتبہ افراد �ارے گئے، بلکہ یہ ہے کہ ریاست اپنے سا�نے آنے والے ہر فرد کے قانونی حقوق اور انسانی وقار کا کس حد تک احترا� کرتی ہے۔ ننھی ہانیہ کی ال�ناک �وت اس اصول کو ترک کرنے کی قی�ت کی دل دہلا دینے والی یاد دہانی ہے۔ اگر اس سانحے سے کوئی دیرپا سبق حاصل کیا جا سکتا ہے، تو وہ احتساب، قانون کی حک�رانی اور اس بنیادی اصول سے نئی وابستگی ہونی چاہیے کہ کسی بھی شخص کو �ناسب قانونی ع�ل �ک�ل کیے بغیر زندگی سے �حرو� نہیں کیا جانا چاہیے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026