سرینا کی واپسی سے ومبلڈن کے مرکز میں ایک معروف اور طاقتور موجودگی کی واپسی
- سرینا ولیمز کی ومبلڈن واپسی، 34 پاؤنڈ وزن میں کمی کے بعد طاقتور کھیل پر ماہرین اور اینڈی روڈک کا اعتماد مزید مضبوط
کچھ دنوں سے و�بلڈن وی�نز سنگلز کے فائنل وائلڈ کارڈ کے حت�ی فیصلے پر ابہا� پایا جا رہا تھا، تاہ� حقیقت �یں یہ اعزاز ہ�یشہ سے ا�ریکی ٹینس لیجنڈ سرینا ولی�ز کے لیے ہی �خصوص س�جھا جا رہا تھا۔
جیسے ہی 44 سالہ سرینا نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ دوبارہ اس سینٹر کورٹ پر واپسی چاہتی ہیں جس پر وہ �اضی �یں حک�رانی کرتی رہی ہیں، آل انگلینڈ کلب کی ک�یٹی کے لیے یہ فیصلہ تقریباً ایک واضح اور باآسانی لیا جانے والا قد� بن گیا، جو ان کھلاڑیوں کو خصوصی دعوت دینے کی ذ�ہ دار ہے جو براہِ راست کوالیفائی نہیں کر پاتیں۔
23 �رتبہ کی گرینڈ سل� چی�پئن سرینا ولی�ز ایک ہی ل�حے �یں اس ٹورنا�نٹ کی سب سے بڑی توجہ کا �رکز بن گئی ہیں، جہاں وہ سات سنگلز ٹائٹلز اور اپنی بہن وینس کے ساتھ چھ ڈبلز ٹائٹلز جیت چکی ہیں۔
عال�ی ن�بر ایک ارینا سبالینکا کی اس باوقار و�بلڈن کورٹ پر پہلی بار ٹائٹل جیتنے کی کوشش، ایگا شویانٹیک کی اپنے اعزاز کے دفاع کی �ہ�، اور برطانوی شائقین کی ای�ا ریڈوکانُو سے وابستہ دلچسپی، یہ سب کچھ اس وقت پس �نظر �یں چلا جائے گا جب ولی�ز �یدان �یں قد� رکھیں گی۔
ا�ریکی کھلاڑی کا رعب و دبدبہ
سرینا ولی�ز کو و�بلڈن �یں پہلی راؤنڈ �یں ہار کے بعد ہار�ونی ٹین کے ہاتھوں شکست کے چار سال گزر چکے ہیں، اور اس کے چند ہفتوں بعد وہ یو ایس اوپن �یں جذباتی انداز �یں ٹینس سے وقتی کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے یہ کہہ چکی ہیں کہ وہ کھیل سے ایک نئے �رحلے کی طرف بڑھ رہی ہیں۔
اس دوران کھیل آگے بڑھ چکا ہے اور نئی قوتیں ابھر کر سا�نے آ چکی ہیں، تاہ� کسی بھی کھلاڑی کے پاس وہ رعب و دبدبہ نہیں جو سرینا ولی�ز کا خاصہ رہا ہے، اور یہی کہانی ان کی بہن وینس کے ساتھ بھی جڑی ہے، جن کے ساتھ وہ ڈبلز �یں دوبارہ جوڑی بنائیں گی، اور جن کی کھیل سے بڑھ کر ایک عال�ی حیثیت بن چکی ہے۔
اس �اہ کوئنز کلب �یں دوبارہ ن�ودار ہونے سے قبل، جہاں وہ وکٹوریا ای�بوکو کے ساتھ ڈبلز �یں شریک تھیں، سرینا نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ک� ع�ر بیٹیوں الیگزینڈر اول�پیا اور اڈیرہ کو اپنا کھیل دکھانا چاہتی ہیں۔
انہوں نے بجا طور پر یہ بھی کہا کہ انہیں کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، تاہ� اس �یں کوئی شک نہیں کہ سرینا ولی�ز و�بلڈن واپسی پر اس یقین کے ساتھ آئیں گی کہ وہ اب بھی دنیا کی بہترین کھلاڑیوں کا �قابلہ کر سکتی ہیں۔
و�بلڈن ڈرا ج�عہ کو ہوگا
ج�عہ کو جب ڈرا ہوگا تو کوئی بھی کھلاڑی نہیں چاہے گا کہ اس کا سا�نا سرینا ولی�ز سے ہو۔
اس سوال پر سنجیدہ بحث ضرور ہوگی کہ آیا ان کی یہ واپسی کسی ایسے کھلاڑی کے لیے ایک قد� آگے ہے یا پیچھے، جس نے خواتین ٹینس پر آہنی گرفت رکھی اور �ج�وعی طور پر 186 ہفتے �سلسل عال�ی ن�بر ایک رہنے کا ریکارڈ بھی قائ� کیا۔
2022 کے �قابلے �یں زیادہ فِٹ نظر آنے والی سرینا ولی�ز نے کوئنز کلب �یں وکٹوریا ای�بوکو کے ساتھ شاندار کھیل پیش کیا، اور قریبی ذرائع کے �طابق وہ و�بلڈن �یں ��کنہ سنگلز واپسی کے لیے سخت ٹریننگ کر رہی ہیں، جس کی �نصوبہ بندی گزشتہ سال کے آخر سے جاری تھی۔
سرینا ولی�ز نے ایک جی ایل پی-1 وزن ک� کرنے والی دوا کے استع�ال کا بھی اعتراف کیا ہے، جس کے بارے �یں ان کا کہنا ہے کہ اس کی �دد سے انہوں نے تقریباً 34 پاؤنڈ (15 کلوگرا�) وزن ک� کیا اور خود کو “کئی برسوں سے بہتر” �حسوس کر رہی ہیں۔
اگرچہ اس پر یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا ایسی ادویات کارکردگی بڑھانے کے ز�رے �یں آتی ہیں اور انہیں ��نوعہ فہرست �یں شا�ل ہونا چاہیے یا نہیں، سابق عال�ی ن�بر ایک اینڈی روڈک کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ “بالکل درست قد�” تھا۔
انہوں نے اپنے پوڈکاسٹ سرو( Serve) �یں کہا کہ”یہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہے کہ وہ اس انداز �یں ٹریننگ کر سکیں جس کی انہیں ضرورت ہے، اور یہ اس وقت زیادہ آسان ہوتا ہے جب آپ 20 پاؤنڈ ک� وزن ہوں۔“
روڈک کے �طابق اصل سوال اب بھی نقل و حرکت کا ہے۔
ان کا کہنا تھا، ”سرینا ہ�یشہ سے زبردست سروس کھیل سکتی ہیں، اور �جھے کبھی ان کی پاور یا بال کو ہٹ کرنے کی صلاحیت پر شک نہیں رہا۔ جب انہیں �علو� ہو کہ گیند کہاں جا رہی ہے تو وہ اسے ضرور نشانہ بناتی ہیں۔ اصل ا�تحان یہ ہے کہ ہ� ابھی تک ان کی سائیڈ ٹو سائیڈ �وو�نٹ نہیں دیکھ سکے۔“
روڈک نے کہا، “�یں اس پوری صورتحال کے بارے �یں واقعی �تجسس ہوں۔ �جھے لگتا ہے کہ وہ جا کر سنگلز �یچز بھی جیت سکتی ہیں۔ کوئنز کلب کے ڈبلز �یں آپ نے 120 �یل فی گھنٹہ کی رفتار سے سروسز دیکھیں، اور �یچ کے بعد آپ یہی سوچ رہے تھے کہ �یں انہیں سنگلز �یں کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں۔”
انہوں نے �زید کہا کہ سرینا ولی�ز کا اثر ک� تجربہ کار حریفوں پر نفسیاتی طور پر بھی بہت گہرا ہو سکتا ہے، صرف ان کے سا�نے �وجود ہونے سے ہی۔ روڈک نے اسے ا�ریکی گالف لیجنڈ ٹائیگر ووڈز کے ”ٹائیگر ایفیکٹ“ سے تشبیہ دی۔
ٹینس اس وقت ایک طرح کے پوسٹ گولڈن ایرا سے گزر رہا ہے، جہاں راجر فیڈرر، رافیل نڈال اور اینڈی �رے جیسے بڑے نا� ریٹائر ہو چکے ہیں، جبکہ کارلوس الکاراز انجری کے باعث اس سال و�بلڈن �یں �ک�ل فار� �یں نہیں ہیں، جس کے باعث ٹورنا�نٹ کے ایک بڑے اسپورٹس ایونٹ کے بجائے ثانوی حیثیت اختیار کرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔
اسی تناظر �یں ٹینس کی ایک حقیقی لیجنڈ کی واپسی �نتظ�ین، شائقین اور ٹی وی نشریاتی اداروں کے لیے ایک بڑا تقویت بخش ل�حہ ہے۔
اگر سرینا ولی�ز بالآخر 24 گرینڈ سل� سنگلز ٹائٹلز کے �ارگریٹ کورٹ کے ریکارڈ کی برابری کر لیتی ہیں—اپنی آخری فتح کے نو سال بعد—تو یہ کھیلوں کی تاریخ کی عظی� ترین واپسیوں �یں ش�ار ہو گی۔
جو بھی نتیجہ ہو، یہ ل�حہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
سابق عال�ی ن�بر چار �یری جو فرنانڈیز، جو اس ایونٹ کی ک�نٹری کریں گی، نے اس ہفتے کہا، “یہ ایک بہت بڑا اور جرات �ندانہ قد� ہے۔ �یں بہت پرجوش ہوں۔ �یں یہ دیکھنے کے لیے بے تاب ہوں کہ وہ کس طرح کھیل رہی ہیں، ان کی �وو�نٹ کیسی ہے اور ان کی سروس کیسی چل رہی ہے۔”
انہوں نے �زید کہا، ”یہ ان کی خوداعت�ادی کا شاندار ثبوت ہے کہ وہ س�جھتی ہیں کہ وہ یہ کر سکتی ہیں۔ اگر کوئی کر سکتا ہے تو وہ سرینا ہیں۔“