اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف وزری کرنے پر میسرز ٹائم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس / اجازت نامہ فی الفور منسوخ کردیا ہے۔
لہٰذا میسرز ٹائم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، بشمول اس کے صدر دفتر اور تمام ذیلی شاخوں کو کسی کی حیثیت میں زرمبادلہ کے کاروبار سے متعلق سرگرمیوں کا حصہ بننے کی اجازت نہیں ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026