پاکستان �یں آج حک�رانی کے سب سے نقصان دہ نقائص �یں سے ایک، پالیسی سازوں کے اعلانات اور ان کے ع�لی اقدا�ات کے در�یان پایا جانے والا تضاد ہے۔ اکثر اوقات اختیار کیے گئے اقدا�ات ان اہداف کے برعکس ثابت ہوتے ہیں جن کی وہ عوا�ی سطح پر ح�ایت کرتے ہیں۔ حالیہ برسوں �یں حکو�ت نے �عیشت کو ڈیجیٹل بنانے، قابلِ تجدید توانائی کو وسعت دینے اور �وس�یاتی تبدیلیوں کے خلاف �زاح�ت کو �ضبوط کرنے کے لیے بلند بانگ �نصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کے باوجود بارہا سرکاری اقدا�ات نے ہی ان اہداف کو ک�زور کیا اور ایک ایسی پالیسی سازی کی فضا پیدا کردی جو تضادات کا شکار ہے جہاں ریاست کا ایک بازو ایک �خصوص ہدف �قرر کرتا ہے جبکہ دوسرا اس کے حصول �یں رکاوٹ بنتا ہے۔

ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے حکو�ت کا طرزِ ع�ل اسکی واضح �ثال پیش کرتا ہے۔ اگرچہ سرکاری بیانیے �یں ڈیجیٹل تبدیلی کو اقتصادی پالیسی کا �رکزی ستون قرار دیا جاتا ہے لیکن اسی دوران حکا� ان بنیادی ذرائع پر بھاری ٹیکس عائد کرتے ہیں جو ڈیجیٹل ش�ولیت کو ��کن بناتے ہیں۔ ٹیلی کا� گروپ کی جانب سے تیار کردہ ایک حالیہ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ �وبائل سروسز پر بھاری ٹیکسوں نے ایک ٹیکس ٹریپ پیدا کر دیا ہے، جس کے باعث رابطے کے اخراجات بڑھ رہے ہیں، �وبائل کے استع�ال �یں ک�ی آ رہی ہے اور �لک کے وسیع تر ڈیجیٹل ٹرانسفار�یشن کے ایجنڈے کی رفتار سست پڑ رہی ہے۔ ایسے حالات �یں یہ سوال اٹھتا ہے کہ اُڑان پاکستان جیسے اقدا�ات جو ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے پاکستان کو ایک ٹریلین ڈالر کی �عیشت بنانے کے خواہاں ہیں، حقیقی طور پر کیسے پنپ سکتے ہیں؟ اسی طرح ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ بھی جو ڈیجیٹل شناخت اور �ربوط عوا�ی خد�ات کے ذریعے ڈیجیٹل �عاشرہ اور �عیشت قائ� کرنے کا ہدف رکھتا ہے، اسی ک�زور بنیاد پر کھڑا ہے۔ پاکستان کی اے آئی کے انقلاب �یں حصہ لینے اور فائیو جی کے بھرپور نفاذ سے �ک�ل فائدہ اٹھانے کی خواہشات بھی اسی طرح کی ہیں۔ ان ت�ا� عزائ� کا انحصار ایک سادہ سی شرط پر ہے: ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تک سستی رسائی۔

�وبائل فونز اور ان کے ذریعے حاصل کی جانے والی خد�ات ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کا�رس، آن لائن تعلی� اور �ختلف �الیاتی سہولیات تک رسائی کا بنیادی ذریعہ ہیں اور ک� آ�دن والے گھرانوں کے لیے ڈیجیٹل �عیشت �یں شا�ل ہونے کا اکثر یہی واحد راستہ ہوتا ہے۔ تاہ� رپورٹ کے �طابق یہ ضروری آلات دنیا �یں سب سے زیادہ ٹیکس زدہ اشیاء �یں شا�ل ہیں۔ �وبائل خد�ات پر �ج�وعی ٹیکس کا بوجھ 37 فیصد ہے جس �یں 19.5 فیصد سیلز ٹیکس، صارفین سے وصول کیا جانے والا 15 فیصد ایڈوانس انک� ٹیکس اور 2.5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی شا�ل ہے۔ دریں اثنا ٹیلی کا� آپریٹرز پر 29 فیصد کارپوریٹ انک� ٹیکس اور �نافع پر 10 فیصد سپر ٹیکس لاگو ہے۔ یہ اخراجات بالآخر صارفین پر �نتقل کیے جاتے ہیں جس سے �وبائل کے استع�ال کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے اور ڈیجیٹل ش�ولیت �یں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔

یہی ن�ونہ توانائی کے شعبے �یں بھی عیاں ہے۔ اگرچہ پالیسی ساز قابلِ تجدید توانائی کو وسعت دینے اور �وس�یاتی لچک کو �ضبوط کرنے کی ضرورت پر �سلسل زور دیتے نہیں تھکتے لیکن ایسے اقدا�ات �تعارف کرائے جا رہے ہیں جو بجلی پیدا کرنے کے لیے فوسل فیولز پر انحصار خت� کرنے کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ پاور ڈویژن نے ایک ٹو پارٹ انڈسٹریل ٹیرف پالیسی تجویز کی جو ان صنعتی صارفین پر فکسڈ چارجز �یں ن�ایاں اضافہ کرے گی جو سولر یا دیگر آف گرڈ ذرائع �یں سر�ایہ کاری کی وجہ سے اپنے �نظور شدہ لوڈ سے ک� بجلی استع�ال کرتے ہیں۔ یہ واضح طور پر آئیڈل کیپیسٹی پی�نٹس (بغیر استع�ال ہونے والی بجلی کی ادائیگیوں) کے لیے ریونیو اکٹھا کرنے اور قو�ی گرڈ سے صارفین کے انخلا سے ہونے والے نقصانات کو پورا کرنے کی ایک کوشش ہے جس �یں گرڈ کے زیادہ استع�ال پر ک� یونٹ قی�ت کے ذریعے انعا� دیا جا رہا ہے جبکہ گرڈ پر انحصار ک� کرنے والوں کو بھاری فکسڈ چارجز کے ذریعے سزا دی جا رہی ہے۔ ایک ایسے �لک کے لیے جس کا س�اجی و اقتصادی �ستقبل �وس�یاتی لچک پیدا کرنے پر �نحصر ہے، ش�سی توانائی اور دیگر قابلِ تجدید ذرائع �یں سر�ایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرنے سے �وس�یاتی وعدوں کو �ک�ل طور پر نظر انداز کیے جانے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔

یہ �سئلہ صرف پالیسی سازی کے ڈیزائن تک �حدود نہیں بلکہ �ختلف اداروں کے الگ تھلگ اندازِ فکر �یں بھی پوشیدہ ہے۔ حکو�ت کے �ختلف شعبے وسیع تر قو�ی اہداف کی پرواہ کیے بغیر اپنے فوری �قاصد کے حصول کے لیے کوشاں رہتے ہیں، جس کے نتیجے �یں �ربوط سوچ کا فقدان پیدا ہوتا ہے۔ پالیسی کے اہداف کو ان �راعات اور فیصلوں �یں جھلکنے کے بجائے، جنہیں حکو�ت تخلیق کرتی ہے، پالیسی سازی �حض نعروں اور خانہ پوری کی �شقوں تک �حدود ہو کر رہ گئی ہے، جن کا �قصد صرف ترقیاتی فری� ورکس اور ڈونرز کی توقعات کو پورا کرنا ہوتا ہے۔ پالیسی اور اس کے نفاذ �یں ہ� آہنگی کو فوری طور پر یقینی بنانے کی ضرورت ہے، ورنہ قو�ی ترجیحات ہ�یشہ ہ�اری پہنچ سے دور رہیں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026