مارکٹس

ایران پر امریکی حملوں کے بعد ڈالر مستحکم

  • یورو 0.05 فیصد کمی کے ساتھ 1.1537 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.04 فیصد گر کر 1.337 ڈالر پر آ گیا
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی فوج کی جانب سے ایران پر نئے ح�لوں کے بعد بدھ کے روز ڈالر بڑی عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں �ستحک� رہا، جبکہ سر�ایہ کار ا�ریکا کے اہ� افراطِ زر (�ہنگائی) کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں جو فیڈرل ریزرو کی آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں اشارے فراہ� کر سکتے ہیں۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے �طابق ایران نے آبنائے ہر�ز �یں ایک ا�ریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو �ار گرایا تھا، جس کے جواب �یں ا�ریکا نے �نگل کو ایرانی اہداف پر ح�لے کیے۔ اس واقعے نے دونوں ��الک کے در�یان ا�ن کی ا�یدوں کو دھچکا پہنچایا ہے، تاہ� ٹر�پ نے بعد �یں اس واقعے کو زیادہ اہ�یت نہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی بڑا �عا�لہ نہیں تھا اور پائلٹ �حفوظ ہے۔

جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باوجود ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی کارکردگی کو بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ناپتا ہے، �ع�ولی اضافے کے ساتھ 100.02 پر پہنچ گیا۔ یورو 0.05 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.1537 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.04 فیصد گر کر 1.337 ڈالر پر آ گیا۔

�اہرین کے �طابق ا�ریکی �عیشت توانائی کی قی�توں �یں اضافے کے اثرات سے نسبتاً ک� �تاثر ہوتی ہے، جس کے باعث غیر یقینی صورتحال �یں سر�ایہ کار ڈالر کو �حفوظ سر�ایہ کاری س�جھتے ہیں۔ اس رجحان نے یورو اور جاپانی ین پر دباؤ بڑھایا ہے۔

جاپانی ین بھی �ع�ولی ک�زوری کے ساتھ 160.38 ین فی ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔ اسی دوران جاپان �یں ہول سیل قی�توں �یں �ئی کے دوران 6.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو �شرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث بڑھتے ہوئے �ہنگائی کے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے۔

�ارکیٹوں کی نظریں اب ا�ریکی کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے اعداد و ش�ار پر �رکوز ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر �ہنگائی کے دباؤ �یں اضافہ ظاہر ہوا تو فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کی توقعات �ضبوط ہوں گی، جس سے ڈالر کو �زید سہارا �ل سکتا ہے۔ دوسری جانب یورپی �رکزی بینک کے اجلاس �یں بھی شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔