اداریہ

گنجان آباد شہر کا بتدریج زوال

شائع اپ ڈیٹ

کراچی کا دنیا کے سب سے ک� رہنے کے قابل (بدترین) شہروں �یں ش�ار ہونا اب صرف شہری �نصوبہ بندی کی ناکا�ی نہیں رہا بلکہ یہ اداروں کی نااہلی، سیاسی غفلت اور بے لگا� کاروباری لالچ کی دہائیوں پر �حیط وہ داستان ہے جس نے پاکستان کے اس سب سے بڑے شہر کو روشنیوں کے شہر سے آہستہ آہستہ ایک پھیلے ہوئے اور ناقابلِ کنٹرول شہری بحران �یں تبدیل کردیا ہے۔

رہائشی علاقوں �یں بغیر کسی روک ٹوک کے بڑھتی ہوئی کاروباری سرگر�یوں پر شہریوں، س�اجی کارکنوں اور قانونی �اہرین کی تازہ ترین تنبیہات نے دراصل اس تباہی کی ایک اور پرت کو بے نقاب کیا ہے، جو برسوں سے سب کے سا�نے عیاں تھی۔

ال�یہ یہ ہے کہ ان �یں سے کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ دہائیوں سے �سلسل بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث کراچی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہورہا ہے جبکہ حکو�تیں، بلدیاتی ادارے اور ریگولیٹرز شہر کے بنیادی �سائل کو حل کیے بغیر صرف ایک عارضی انتظا� سے دوسرے عارضی انتظا� (جگاڑ) پر ہی چلتے رہے۔

بے لگا� تع�یراتی پھیلاؤ کے باعث سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں، نکاسیِ آب کا نظا� تباہ ہو گیا، پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی اور بغیر صفائی کے گندا پانی �سلسل س�ندر �یں گرتا رہا جبکہ شہر کی آبادی اس گنجائش سے کہیں زیادہ بڑھ گئی جس کا اندازہ 1950ء کی دہائی کے �نصوبہ بندی کے ڈھانچے �یں لگایا گیا تھا۔

اب ان نتائج کو چھپانا نا��کن ہوچکا ہے۔ عال�ی سطح پر رہنے کے قابل شہروں کی فہرست �یں کراچی کا جنگ زدہ شہروں کے ساتھ بالکل آخری ن�بروں پر آنا، بہت پہلے ہی قو�ی سطح پر ایک شدید غصے اور تشویش کی لہر دوڑا دینے کے لیے کافی ہونا چاہیے تھا۔

اس کے برعکس شہر کی یہ بدانتظا�ی اب اس حد تک �ع�ول بن چکی ہے کہ ہر نیا بحران بس پچھلے بحران �یں ض� ہو کر رہ جاتا ہے۔ ٹریفک کا جا� ہونا، ابلتے ہوئے گٹر، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، واٹر �افیا، ٹوٹتی سڑکیں اور بڑھتی ہوئی آلودگی اب حکو�تی و انتظا�ی تباہی کی علا�ات کے بجائے، شہری زندگی کے روز�رہ کے �ع�ولات س�جھے جانے لگے ہیں۔

بغیر کسی روک ٹوک کے بڑھتی ہوئی یہ ک�رشلائزیشن اس بحران کو �زید سنگین کرنے کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں۔ وہ رہائشی علاقے جو خاندانوں اور پرسکون �حلے دارانہ زندگی کے لیے بنائے گئے تھے، انہیں بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) �یں کوئی بہتری یا توسیع کیے بغیر دھڑا دھڑ دفاتر، ریسٹورنٹس، کلینکس، گودا�وں اور تجارتی دکانوں �یں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

رہائشی ٹریفک کے لیے بنائی گئی سڑکیں اب تجارتی سرگر�یوں کے ہجو� اور رش کا بوجھ جھیل رہی ہیں۔ سیوریج کا نظا� جو پہلے ہی اپنی گنجائش سے زیادہ کا� کر رہا ہے، اب �زید دباؤ کا شکار ہے۔ گاڑیوں کی پارکنگ ان گلیوں �یں پھیل رہی ہے جو اتنے زیادہ ہجو� کے لیے کبھی بنائی ہی نہیں گئی تھیں۔ یہ نتیجہ کسی شہری ترقی کا نہیں، بلکہ شہر کی تھکن اور بے سکت ہونے کا ہے۔

اس لیے شہری �نصوبہ بندی کے �اہرین اور �اہرینِ �احولیات کی طرف سے جاری کردہ وارننگز پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ کراچی کا نکاسیِ آب اور سیوریج نظا� پہلے ہی �وجودہ دباؤ کے نیچے دب کر تباہ ہورہا ہے۔

یہاں تک کہ �ع�ولی بارش بھی عا� طور پر پورے شہر کو ڈبو دیتی ہے کیونکہ برساتی نالوں اور سیوریج کے نیٹ ورکس کو ایک ساتھ تباہ ہونے دیا گیا۔ بنیادی ڈھانچے کو بڑھائے بغیر انہی علاقوں �یں بڑے پی�انے پر کاروباری سرگر�یاں شروع کرنا، لاز�ی طور پر سیلابی صورتحال، آلودگی اور عوا�ی صحت کے خطرات کو �زید خراب کر دے گا۔

�احولیاتی تباہی اس ہنگا�ی صورتحال کو �زید سنگین بنا دیتی ہے۔ س�ندر �یں بغیر صفائی کے گندے پانی کا �سلسل گرنا س�ندری حیات اور �ینگرووز کے ان جنگلات کو تباہ کر رہا ہے جو کبھی ساحلی کٹاؤ اور �وس�یاتی جھٹکوں کے خلاف قدرتی ڈھال کا کا� کرتے تھے۔

کراچی کی بگڑتی ہوئی �احولیاتی صورتحال اب �وس�یاتی خطرات، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور بارشوں کے غیر �توقع ہوتے سلسلوں کے ساتھ �ل کر ایک خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے۔

شاید اس صورتحال کا سب سے زیادہ تشویشناک پہلو طویل �دتی �نصوبہ بندی (لانگ ٹر� پلاننگ) کا �ک�ل فقدان یعنی غائب ہونا ہے۔

کراچی کی آبادی اس وقت سے جب اس کا اصل �اسٹر پلاننگ فری� ورک بنایا گیا تھا اور آبادی بیس لاکھ (دو �لین) سے بھی ک� تھی، بڑھ کر آج تقریباً ڈھائی کروڑ (25 �لین) ہو چکی ہے، لیکن یہ شہر اب بھی کسی ایسے �ربوط اور �نظ� بلدیاتی نظا� (�یٹروپولیٹن گورننس) کے بغیر چل رہا ہے جو جدید شہری تقاضوں کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ یہاں اداروں کے دائرہ کار ایک دوسرے �یں گھسے ہوئے ہیں، ان کے اختیارات اور حدود آپس �یں ٹکراتے ہیں اور جوابدہی کا نظا� �حک�وں کی اس اندرونی تقسی� اور کھینچا تانی کی نذر ہو کر غائب ہو جاتا ہے۔

اداروں کے اسی خلا نے بالکل اسی قس� کی بے لگا� کاروباری توسیع (ک�رشلائزیشن) کو بڑھاوا دیا ہے جس نے اب شہریوں کو تشویش �یں �بتلا کر رکھا ہے۔

جب ضابطے ک�زور پڑ جائیں اور قوانین کا نفاذ غیر �ستقل ہو، تو ز�ین کا استع�ال آہستہ آہستہ شہری استحکا� کے بجائے صرف کاروباری فائدے اور لالچ کے حساب سے بدلنے لگتا ہے۔ یوں یہ شہر درحقیقت خود کو ہی ٹکڑے ٹکڑے کر کے نگلنا شروع کر دیتا ہے۔

ان بحثوں �یں اکثر ایک بڑے �عاشی نقصان کو بھی نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ایک ناکارہ اور بدانتظا� کراچی خود �لک کی �عیشت کو ک�زور کرتا ہے۔ پاکستان کا یہ تجارتی دارالخلافہ پیداواری صلاحیت، سر�ایہ کاری کے اعت�اد اور طویل �دتی ترقی کے ا�کانات کو نقصان پہنچائے بغیر، اس تباہ حال بنیادی ڈھانچے، �ستقل ٹریفک جا� اور رہنے کی گرتی ہوئی صورتحال کے ساتھ �زید نہیں چل سکتا۔ اس سطح پر شہر کا زوال آخر کار پورے �لک کے لیے ایک �عاشی بوجھ بن جاتا ہے۔

اس بحران کا سب سے �ایوس کن پہلو یہ ہے کہ یہ �سائل �ک�ل طور پر دستاویزی شکل �یں �وجود ہیں اور ہر کوئی انہیں اچھی طرح س�جھتا بھی ہے۔

�اہرین، ٹاؤن پلانرز، �اہرینِ �احولیات اور سول سوسائٹی کے گروپوں نے بارہا بے لگا� ک�رشلائزیشن، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور �احولیاتی بگاڑ کے بارے �یں خبردار کیا ہے۔ اس کے باوجود، کوئی بھی ٹھوس یا با�عنی کارروائی شاذ و نادر ہی �یٹنگز، رپورٹوں اور عارضی کریک ڈاؤنز سے آگے بڑھ پاتی ہے۔

یہی وہ رویہ اور طریقہ کار ہے جو �ستقبل کو �زید تاریک اور �ایوس کن دکھاتا ہے۔ کراچی کی یہ تباہی اب رفتہ رفتہ یا آہستہ آہستہ نہیں ہو رہی (بلکہ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے)۔

آبادی کا دباؤ، �وس�یاتی تبدیلیاں (کلائ�یٹ اسٹریس) اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی اب ایک ساتھ اور بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ سنجیدہ بلدیاتی اصلاحات، شفاف شہری �نصوبہ بندی (اربان پلاننگ) اور ز�ین کے استع�ال کے قوانین پر سختی سے ع�ل درآ�د کے بغیر یہ شہر آنے والے برسوں �یں رہنے کے اور بھی زیادہ ناقابل ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

کراچی کبھی �واقع، توانائی اور �عاشی سرگر�یوں کی علا�ت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ اسے �سلسل بدانتظا�ی کی جانب بڑھتے دیکھنا جبکہ حکا� �حض وقتی بنیادوں پر بحرانوں کا انتظا� کرتے رہیں، �حض افسوسناک نہیں بلکہ ایک قو�ی شر�ندگی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026