ایران پر امریکی حملوں کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی
- اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,542.20 ڈالر فی اونس پر آگیا
�نگل کے روز سونے کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی کیونکہ ایران پر تازہ ا�ریکی ح�لوں کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا، جس سے عال�ی �نڈیوں �یں �ہنگائی اور شرحِ سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کے خدشات بڑھ گئے۔
اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,542.20 ڈالر فی اونس پر آگیا، جبکہ جون کی ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,542.80 ڈالر تک پہنچ گئے۔
ایران کے اعلیٰ �ذاکرات کار اور وزیر خارجہ دوحہ �یں قطر کے وزیراعظ� کے ساتھ ��کنہ ا�ریکی �عاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں تاکہ تین �اہ سے جاری جنگ کو خت� کیا جا سکے۔ تاہ� واشنگٹن اور تہران دونوں نے فوری پیش رفت کے ا�کانات کو ک�زور قرار دیا ہے۔
اسی دوران ا�ریکی افواج نے ایران کے جنوبی علاقوں �یں اہداف پر ح�لے کیے، جن �یں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کرنے والی کشتیاں اور �یزائل لانچنگ سائٹس شا�ل تھیں۔
�اہرین کے �طابق خا� تیل کی بلند قی�تیں �ہنگائی �یں اضافہ کرتی ہیں اور �رکزی بینکوں کو شرح سود زیادہ عرصے تک بلند رکھنے پر �جبور کر سکتی ہیں، جس کا اثر سونے کی قی�ت پر �نفی پڑتا ہے کیونکہ سونا کوئی �نافع نہیں دیتا۔
�ارکیٹ �یں اس وقت ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے سال کے آخر تک شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات 56 فیصد تک بتائے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب چاندی کی قی�ت 1.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 76.84 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.8 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,952.56 ڈالر اور پیلیڈی� 1.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,381.27 ڈالر پر آگیا۔