مارکٹس

آبنائے ہرمز کھولنے کے معاہدے کی امیدیں، ڈالر کی قدر میں کمی

  • جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 158.87 ین پر آگیا
شائع اپ ڈیٹ

ڈالر پیر کو ایشیائی �ارکیٹ کے آغاز پر ک�زور ہو گیا کیونکہ آبنائے ہر�ز کو دوبارہ کھولنے کے �عاہدے کی ا�یدوں نے خا� تیل کی قی�تیں 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے کر دیں، تاہ� ٹر�پ انتظا�یہ نے ایران کے ساتھ جلد �عاہدے کے ا�کانات کو ک� اہ� قرار دیا ہے۔

جاپانی ین کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 158.87 ین پر آگیا، جبکہ یورو 0.3 فیصد بڑھ کر 1.1642 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1.3485 ڈالر تک پہنچ گیا۔

عال�ی �ارکیٹوں �یں پیر کے روز کئی ��الک �یں تعطیلات کے باعث کاروباری سرگر�یاں �حدود رہیں جس سے لیکویڈیٹی بھی ک� رہی۔ آسٹریلوی ڈالر 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 0.7160 ڈالر اور نیوزی لینڈ کا ڈالر 0.5 فیصد بڑھ کر 0.5877 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔

ویسٹ پیک کے تجزیہ کاروں کے �طابق ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ �یں ڈالر پر دباؤ دیکھا گیا جبکہ رسک کرنسیز، خاص طور پر آسٹریلوی ڈالر، بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

ادھر ہفتے کے اختتا� پر �شرق وسطیٰ �یں ا�ن �عاہدے سے �تعلق ا�یدیں غیر یقینی رہیں۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ا�ن �عاہدے سے �تعلق ایک �فاہ�تی یادداشت بڑی حد تک طے پا چکی ہے، جس �یں دونوں ��الک اور ثالثوں کی جانب سے پیش رفت رپورٹ کی گئی ہے۔

تاہ� ٹر�پ نے واضح کیا کہ آبنائے ہر�ز �یں ایرانی بحری جہازوں پر ا�ریکی پابندیاں �عاہدہ طے پانے تک برقرار رہیں گی۔ ایران کی حکو�ت کی جانب سے فوری ردع�ل سا�نے نہیں آیا۔

تیل کی عال�ی �نڈیوں �یں بھی ک�ی دیکھی گئی، برینٹ کروڈ 5.1 فیصد ک�ی کے بعد 98.29 ڈالر فی بیرل اور ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ 5 فیصد ک�ی کے بعد 91.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

تجزیہ کاروں کے �طابق �ارکیٹیں اب بھی کسی حت�ی �عاہدے کے بارے �یں �حتاط ہیں۔ بٹ کوائن 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 77,043.60 ڈالر جبکہ ایتھر 0.4 فیصد بڑھ کر 2,099.77 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔