مارکٹس

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی، ڈالر چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر

  • یورو معمولی کمی کے ساتھ 1.1613 ڈالر پر آ گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3431 ڈالر پر مستحکم رہا
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکا اور ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �عاہدے سے �تعلق �تضاد اشاروں کے باعث عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں غیر یقینی صورتحال برقرار رہی، جبکہ ج�عہ کو ا�ریکی ڈالر چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا۔ سر�ایہ کار اب بھی �ذاکرات �یں کسی ��کنہ پیش رفت کی ا�ید لگائے بیٹھے ہیں، تاہ� ایران کے یورینی� ذخائر اور آبنائے ہر�ز پر کنٹرول کے �عا�لے پر دونوں ��الک کے در�یان اختلافات برقرار ہیں۔

ا�ریکی وزیر خارجہ �ارکو روبیو نے �ذاکرات �یں کچھ �ثبت اشاروں کا ذکر کیا، لیکن اس کے باوجود �ارکیٹ �یں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کرنسیوں کی باسکٹ کے �قابلے �یں 99.24 پر برقرار رہا، جو گزشتہ سیشن �یں حاصل کی گئی 99.515 کی سطح کے قریب ہے، جو 7 اپریل کے بعد بلند ترین سطح تھی۔

یورو �ع�ولی ک�ی کے ساتھ 1.1613 ڈالر پر آ گیا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3431 ڈالر پر �ستحک� رہا۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ �یں سیاسی بے یقینی کے باعث پاؤنڈ �یں 2 فیصد سے زائد ک�ی آئی تھی، تاہ� رواں ہفتے یہ 0.8 فیصد اضافے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

ا�ریکی �عیشت سے �تعلق �ثبت اعداد و ش�ار نے بھی ڈالر کو سہارا دیا۔ رپورٹ کے �طابق ا�ریکا �یں بے روزگاری کے ہفتہ وار دعوؤں �یں ک�ی آئی جبکہ �ئی �یں �ینوفیکچرنگ سرگر�ی چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب �ضبوط ڈالر اور بلند تیل قی�توں کے باعث جاپانی ین دباؤ کا شکار رہا اور 159 ین فی ڈالر کی ک�زور سطح کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔ �اہرین کے �طابق جاپانی حکا� دوبارہ �داخلت کر سکتے ہیں۔

ادھر انڈونیشیا س�یت ابھرتی ایشیائی �عیشتوں کی کرنسیاں بھی عال�ی تیل بحران کے باعث شدید دباؤ �یں ہیں، جس کے پیش نظر کئی ��الک �عیشت کو سہارا دینے کے لیے ہنگا�ی اقدا�ات کر رہے ہیں۔