ایران پر حملہ مؤخر ہونے کے بعد ڈالر کی قدر میں استحکام
- ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے، 99.026 پر مستحکم رہا
ا�ریکی ڈالر �نگل کے روز ایشیائی ٹریڈنگ کے آغاز �یں �ستحک� رہا، جبکہ بانڈ �ارکیٹیں دو روزہ �ندی کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ یہ بہتری اس وقت دیکھنے �یں آئی جب ڈونلڈ ٹر�پ نے ایران پر �جوزہ ح�لہ عارضی طور پر روکنے اور �ذاکرات کا �وقع دینے کا اعلان کیا۔
ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے، 99.026 پر �ستحک� رہا۔ پیر کے روز یہ 0.3 فیصد ک�ی کے ساتھ پانچ روزہ �سلسل اضافے کا سلسلہ توڑ چکا تھا۔ ویسٹ پیک کے تجزیہ کاروں کے �طابق ا�ریکی صدر کے فیصلے اور خلیجی ��الک کی اپیلوں کے بعد �ارکیٹ �یں جذبات بہتر ہوئے۔
ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈ کی پیداوار 3 بیسس پوائنٹس ک�ی کے بعد 4.591 فیصد پر آ گئی، جو ایک سال کی بلند ترین سطح سے نیچے ہے، کیونکہ �ہنگائی �یں تیز اضافے کے خدشات کچھ ک� ہوئے ہیں۔ برینٹ کروڈ فیوچرز بھی 2.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 109.43 ڈالر فی بیرل پر آ گئے۔
گزشتہ ہفتے ڈالر کو �شرقِ وسطیٰ �یں جنگی کشیدگی اور عال�ی بانڈ �ارکیٹس �یں فروخت کے دباؤ کے باعث �حفوظ سر�ایہ س�جھ کر تقویت �لی تھی، کیونکہ آبنائے ہر�ز کی بندش اور توانائی کی سپلائی �یں خلل سے �ہنگائی بڑھنے کے خدشات پیدا ہوئے تھے۔
فیڈ فنڈز فیوچرز کے �طابق ا�ریکی �رکزی بینک کی 9 دس�بر کی اجلاس �یں شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹ اضافے کا ا�کان 36.2 فیصد تک بڑھ گیا ہے، جو ایک �اہ قبل صرف 0.5 فیصد تھا۔
جاپانی ین کے �قابلے �یں ڈالر 158.895 پر �ستحک� رہا، جبکہ جاپان کی �عیشت پہلی سہ �اہی �یں سالانہ بنیاد پر 2.1 فیصد بڑھ گئی۔ جاپانی وزیر خزانہ نے غیر �ع�ولی کرنسی اتار چڑھاؤ کے خلاف ہر ��کن اقدا� کی یقین دہانی کرائی ہے۔
یورو 1.1650 ڈالر پر �ستحک� رہا، برطانوی پاؤنڈ 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.3427 ڈالر پر آ گیا، جبکہ آسٹریلین اور نیوزی لینڈ ڈالرز �یں بھی �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی۔ چینی یوان کے �قابلے �یں ڈالر 6.798 پر �ستحک� رہا۔
کرپٹو �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 77,005.69 ڈالر پر اور ایتھر� 0.8 فیصد بڑھ کر 2,131.91 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔