تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ڈالر مزید مضبوط
- یورو 1.1609 ڈالر پر ٹریڈ ہوا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3305 ڈالر پر رہا،
ا�ریکی ڈالر پیر کے روز بیشتر بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں �ضبوط رہا، جس کی وجہ �شرق وسطیٰ �یں نئی کشیدگی، تیل کی قی�توں �یں اضافہ اور عال�ی بانڈ �ارکیٹ �یں فروخت کا دباؤ بتایا جا رہا ہے، جبکہ جاپانی ین کی ک�زوری نے ��کنہ حکو�تی �داخلت کے خدشات کو بھی بڑھا دیا ہے۔
یورو 1.1609 ڈالر پر ٹریڈ ہوا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3305 ڈالر پر رہا، دونوں کرنسیوں �یں 0.1 فیصد سے زائد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ آسٹریلوی ڈالر 0.4 فیصد ک� ہو کر 0.7121 ڈالر تک آ گیا، جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر 0.5827 ڈالر پر تقریباً �ستحک� رہا۔
ڈالر انڈیکس �ع�ولی اضافے کے ساتھ 99.393 پر پہنچ گیا، جو بڑے عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں ڈالر کی �ج�وعی �ضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔
تیل کی قی�توں �یں بھی اضافہ دیکھا گیا، برینٹ کروڈ 110 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا، جب کہ �تحدہ عرب ا�ارات کے نیوکلیئر پلانٹ پر ح�لے اور ایران سے �تعلق کشیدگی کے باعث عال�ی توانائی �نڈیوں �یں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی۔
�اہرین کے �طابق بانڈ �ارکیٹ �یں فروخت کے دباؤ اور بلند شرح �نافع نے خطرناک اثاثوں کی طلب ک� کر دی ہے، جس سے سر�ایہ کار �حفوظ کرنسی یعنی ڈالر کی طرف �نتقل ہو رہے ہیں۔
ا�ریکی 10 سالہ اور 2 سالہ ٹریژری بانڈز کی پیداوار بالترتیب 4.607 فیصد اور 4.085 فیصد رہی، جو ایک سال کی بلند ترین سطح کے قریب ہے۔
تجزیہ کاروں کے �طابق اگر توانائی کی قی�تیں اور بانڈ ییلڈز بلند رہیں تو ڈالر کی �ضبوطی جاری رہ سکتی ہے، جبکہ آنے والے دنوں �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی �یٹنگ �نٹس اور اقتصادی ڈیٹا �ارکیٹ کے رجحان کا تعین کریں گے۔
ین کے �قابلے �یں ڈالر 158.84 پر ٹریڈ ہوا، جبکہ چینی آف شور یوآن 6.8163 پر رہا۔